Author: Omer Zaheer
امیربالاج قتل کیس:گوگی بٹ کی عبوری ضمانت منسوخ
اکتوبر 13, 2025770امیربالاج قتل کیس میں بڑی پیشرفت،عدالت نے گوگی بٹ کی عبوری ضمانت خارج کردی۔ عدالت نےعدم پیروی کی بنیادپرملزم گوگی بٹ کی عبوری ضمانت خارج کی۔ملزم کےخلاف تھانہ چوہنگ پولیس نےمقدمہ درج کررکھاہے۔ یادرہےکہ امیربالاج قتل کیس کےمرکزی مزم طیفی بٹ کوپولیس نےانٹرپول کےذریعےدبئی سےگرفتارکر کےکراچی منتقل کیاتھاجہاں سےلاہور لاتے ...احتجاجی سیاست کا چیمپئن ہوں، زرداری یا بھٹو لگنے سے کوئی لیڈر نہیں بن جاتا، ...
اکتوبر 13, 2025880نومنتخب وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی نےکہاہےکہ احتجاجی سیاست کا چیمپئن ہوں، نام کے ساتھ زرداری یا بھٹو لگنے سے کوئی لیڈر نہیں بن جاتا۔ نومنتخب وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی کااسمبلی میں اظہارخیال کرتے ہوئے کہناتھاک میں سب سے پہلے پاکستانی، پھر پختون اور قبائلی ہوں،پرچی سے وزیر اعلیٰ نہیں بنا، محنت کر ...فراری کا 2026میں اپنی پہلی الیکٹرک کار مارکیٹ میں لانے کا اعلان
اکتوبر 13, 2025920نئی اور لگژری گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری،فراری نے اگلے سال اپنی پہلی الیکٹرک کار مارکیٹ میں لانے کا اعلان کردیا۔ دنیا کی معروف لگژری کار ساز کمپنی فراری (Ferrari) نے اپنے پہلے برقی ماڈل ایلیٹریکا کی تیاری کا اعلان کردیا، جو اگلے سال2026 میں متعارف کروایا جائے گا۔ ...افغان اشتعال انگیزی کامؤثرجواب دینےپر،فوج کےحق میں قرار داد پنجاب اسمبلی میں جمع
اکتوبر 13, 2025840افغان اشتعال انگیزی کامؤثرجواب دینےپرپاک فوج کوخراج تحسین پیش کرنےکےلئےپنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی گئی۔ قراردادمسلم لیگ(ن) کی رکن صوبائی اسمبلی حناپرویزبٹ کی جانب سےجمع کروائی گئی۔ قراردادکےمتن میں کہاگیاکہ ایوان فیلڈمارشل جنرل عاصم منیرکی مدبرقیادت کوخراج تحسین پیش کرتاہے، ایوان پاک فوج کی جرات،بہادری اورپیشہ ورانہ مہارت کوسلام ...وزیراعظم شہبازشریف امن سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے مصرروانہ
اکتوبر 13, 2025600وزیراعظم امن سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے مصرروانہ، شہبازشریف امریکی صدرڈونلڈٹرمپ اور مصری صدرعبدالفتاح السیسی کی خصوصی دعوت پرغزہ امن معاہدےپردستخط کی تقریب میں شرکت کریں گے۔ وزیراعظم شہبازشریف کےہمراہ نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈاراوروفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑبھی ہیں۔ وزیراعظم آفس کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف امریکا،مصراورترکیہ کے صدورسمیت عالمی رہنماؤں کی ...غزہ امن معاہدہ:حماس نے7یرغمالی ریڈکراس کے حوالے کردئیے
اکتوبر 13, 2025560غزہ امن معاہدےپرعملدرآمدشروع ہوگیا،فلسطینی تنظیم حماس نے7یرغمالی ریڈکراس کے حوالے کردئیے۔ غیرملکی میڈیاکی رپورٹ کےمطابق فلسطینی تنظیم حماس نےامن معاہدے پر عملدرآمدکرتےہوئے7یرغمالی ریڈکراس کے حوالے کردئیے،ریڈکراس نےاسرائیل کو7یرغمالیوں کی حوالگی کی تصدیق کردی۔ عرب میڈیاکےمطابق معاہدےکےتحت20اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کیا جانا ہے،20اسرائیلی یرغمالیوں کےبدلے2ہزارفلسطینی قیدی رہاکیےجائیں گے۔ مصری میڈیاکےمطابق ریڈکراس ...جمادی الاول کا چاند کب دکھائی دے گا؟محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
اکتوبر 13, 20251050جمادی الاول کا چاند کب دکھائی دے گا؟محکمہ موسمیات نےاہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمادی الاول کا چاند 21 اکتوبر کو شام 5 بجکر 25 منٹ پر پیدا ہوگا، جبکہ 23 اکتوبر جمعرات کی شام اس کے نظر آنے کا قوی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے ...بھارت اپنی کھوئی ہوئی عزت بحال کرنےکیلئے دوبارہ کوئی ایڈونچر کرے گا،خواجہ آصف
اکتوبر 11, 20251030وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت اپنی کھوئی ہوئی عزت بحال کرنےکیلئے دوبارہ کوئی ایڈونچر کرے گا۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئے وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف کاکہناتھاکہ افغانستان پاکستان میں دہشت گردی ایکسپورٹ کر رہا ہے، اس فضا میں تعلقات میں مزید بگاڑ پیدا ہوگا جو ہماری خواہش نہیں، اچھے ہمسائے ...بالی ووڈاداکارہ دیپیکا پڈوکون حجاب کرنےپرتنقید کی زدمیں آگئیں
اکتوبر 11, 2025900بالی ووڈکی معروف اداکارہ دیپیکا پڈوکون حجاب کرنےپرتنقید کی زدمیں آگئیں۔ دیپیکا پڈوکون کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی یہ ویڈیو ابوظہبی کے محکمۂ ثقافت و سیاحت کے اشتراک سے جاری کی گئی ہے،جس میں اداکارہ اپنے شوہر رنویر سنگھ کے ہمراہ برانڈ ایمبیسیڈر کے طور پر نظر آتی ...پاک جنوبی افریقہ ٹیسٹ سیریز: ٹرافی کی شاندار رونمائی
اکتوبر 11, 2025920پاکستان اورجنوبی افریقہ کی ٹیسٹ سیریزکےلئےٹرافی کی شانداررونمائی کردی گئی۔ ٹرافی رونمائی تقریب کےدوران قومی کپتان شان مسعوداورساؤتھ افریقہ کے کپتان ایڈن مارکرم نےٹرافی کےساتھ تصاویر بھی بنوائیں ،اس موقع پرمہمان ٹیم کےکپتان نے این سی اے میوزیم کا دورہ بھی کیا، شان مسعود نے ایڈن مارکرم کو میوزیم میں ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









