• دنیا کے طاقتور پاسپورٹس کی فہرست جاری، پاکستان کانمبر کون سا ہے؟

    165
    0
    دنیا کے طاقتور پاسپورٹس کی فہرست جاری، پاکستان کانمبر کون سا ہے؟دنیا بھر میں بغیر ویزا اور آسان ویزا کے سفر کی سہولت رکھنے والے پاسپورٹس کی تازہ ترین درجہ بندی جاری کر دی گئی ۔ عالمی شہریت اور رہائش سے متعلق مشاورتی ادارے ہینلے اینڈ پارٹنرز کے جاری کردہ ...
  • انڈر19ورلڈکپ :انگلینڈنے پاکستان کوشکست دیدی

    127
    0
    انڈر19ورلڈکپ کےچوتھےمیچ میں انگلینڈنے پاکستان کو37 سکورسےشکست دےدی۔ ہرارے میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نےٹاس جیت کرپہلےفیلڈنگ کافیصلہ کیا،انگلینڈنےپہلےکھیلتےہوئے  47 ویں اوور میں 210 رنز بنائے۔ہدف کےتعاقب میں قومی ٹیم 47 ویں اوور میں 173رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ ایونٹ میں پاکستان نےمایوس کن آغازکیا،انگلینڈ کی جانب سے فیلکونر نے ...
  • سوزوکی سوئفٹ کے خریداروں کیلئے پرکشش پیشکش متعارف

    92
    0
    نئی گاڑی خریدنے کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری،سوزوکی سوئفٹ کے خریداروں کیلئے پرکشش پیشکش متعارف،یو بی ایل نے اپنی آٹو فنانسنگ سکیم UBL Drive کے تحت سوزوکی سوئفٹ کے خریداروں کیلئے پرکشش پیشکش متعارف کروادی ، جس کے تحت صارفین گاڑی کو آسان ماہانہ اقساط پر خرید سکتے ہیں۔ اس ...
  • گوشوارےجمع نہ کروانےپر159ارکان اسمبلی کی رکنیت معطل

    140
    0
    الیکشن کمیشن نے اثاثوں کے گوشوارے جمع نہ کروانے پروفاقی وزرا سمیت 159 ارکان پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلی کی رکنیت معطل کر دی۔ قومی اسمبلی کے 32، پنجاب اسمبلی کے 50، سندھ اسمبلی کے 33، کے پی اسمبلی کے 28، بلوچستان اسمبلی کے 7 اور سینیٹ کے 9 ارکان کی ...
  • دھندکاراج:حدنگاہ میں کمی پرموٹروےہرقسم کی ٹریفک کیلئے بند

    93
    0
    دھندکاراج برقرار،حدنگاہ میں کمی پرموٹروےکوہرقسم کی ٹریفک کیلئے بندکردیاگیا۔ ترجمان موٹروےپولیس سیدعمران احمدکاکہناہےکہ موٹروےایم2لاہورسےکوٹ مومن تک دھند کی وجہ سےبندرہی جبکہ لاہورسیالکوٹ موٹروےایم11پردھندکی وجہ سےٹریفک معطل رہی،موٹروےایم3فیض پورسےدرخانہ تک دھندکی وجہ سےبندرہی ۔ ترجمان موٹروےکاکہناہےکہ موٹروےایم 4پنڈی بھٹیاں سےملتان تک دھندکی وجہ سےبند رہی جبکہ موٹروےایم5ملتان سےظاہرپیرتک دھندکی وجہ سےبندرہی ...
  • محمودخان اچکزئی قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈربن گئے

    143
    0
    عمران خان کی جانب سے نامزدمحمودخان اچکزئی قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈربن گئے۔ سپیکر نے محمود اچکزئی کی بطور اپوزیشن لیڈر تقرری پردستخط کردیئے۔ ذرائع کےمطابق سپیکرایازصادق کےزیرصدارت قومی اسمبلی کااجلاس منعقدہواجس میں سپیکر سردار ایاز صادق نے محمو دخان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر بنانے کا اعلان کیا۔ اس موقع ...
  • ڈونلڈٹرمپ کی نوبیل انعام کی بڑی خواہش پوری ، تمغہ پیش کردیاگیا

    101
    0
    ڈونلڈٹرمپ کو ’’امن کا نوبیل انعام ‘‘بالآخرمل گیا۔ وینزویلا کی اپوزیشن لیڈر ماریا کورینا ماچادو نے اپنے نوبیل امن انعام کا تمغہ ٹرمپ کو پیش کردیا ہے۔ کوریناماچادو نے یہ تمغہ وائٹ ہاؤس میں صدر ٹرمپ کو ایک علامتی اور احترام کے اظہار کے طور پر دیا، جسے صدر نے ...
  • الیکشن کمیشن کا کنٹونمنٹ بورڈز میں وارڈز حد بندی کا تفصیلی شیڈول جاری

    129
    0
    الیکشن کمیشن نےچاروں صوبوں کے42کنٹونمنٹس بورڈمیں وارڈزحدبندی کاشیڈول جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن نے چاروں صوبوں کے 42 کنٹونمنٹس بورڈز میں وارڈز کی حد بندی کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق حد بندی کمیٹیوں کی تربیت اور انتظامی انتظامات 2 فروری تک مکمل کر لیے جائیں گے۔ ...
  • بی سی بی اور کھلاڑیوں میں معاملات طے،بی پی ایل کےملتوی میچزری شیڈول

    133
    0
    بنگلہ دیش کرکٹ بورڈاور کھلاڑیوں میں معاملات طےپاگئے،بی پی ایل کےملتوی میچزری شیڈول کردئیےگئے۔ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) کے ملتوی ہونے کے باعث پیدا ہونے والا بحران ختم ہو گیا، کیونکہ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) اور کرکٹرز کے درمیان معاملات طے پا گئے ہیں۔ ...
  • جواایپ تشہیرکیس:یوٹیوبرڈکی بھائی پرفردجرم عائدنہ ہوسکی

    87
    0
    جواایپ تشہیرکیس میں یوٹیوبرسعدالرحمان عرف ڈکی بھائی پرآج فردجرم عائدنہ ہوسکی۔ لاہور کی ضلع کچہری میں جوا ایپ کی تشہیر کے کیس کی سماعت ہوئی، تاہم سعدالرحمان عرف ڈکی بھائی سمیت دیگر ملزمان پر فردِ جرم عائد نہ ہو سکی۔ عدالت نے سعدالرحمان عرف ڈکی بھائی سمیت تمام ملزمان کو ...