Author: Omer Zaheer
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:پاکستان نےامریکاکو32رنزسےشکست دیکردوسری فتح حاصل کرلی
فروری 11, 2026930آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےبارہویں میچ میں پاکستان نےامریکاکو 32رنز سےشکست دےکرایونٹ میں دوسری فتح حاصل کرلی۔ کولمبو میں کھیلے گئے گروپ اے کے میچ میں امریکا نے ٹاس جیت کر پہلےفیلڈنگ کافیصلہ کیا۔پاکستان نے پہلےبیٹنگ کرتےہوئے مقررہ 20 اوورز میں9 وکٹوں کے نقصان پر 190 رنز بنائے۔ہدف ...بادل برسیں گے یا سورج چمکےگا؟محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
فروری 11, 20261190بادل برسیں گے یا سورج چمکےگا؟کراچی سے لیکر کشمیر تک آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک میں بادلوں کا سسٹم موجود ہونے کے باوجود بارش کے امکانات بہت کم ہیں اور میدانی علاقوں میں سورج کا راج رہے گا، ...ٹیکس دہندگان کاڈیٹاظاہرکرنےکاکیس:عدالت نےفریقین سےجواب طلب کرلیا
فروری 10, 20261550اسلام آبادہائیکورٹ نےٹیکس دہندگان کاڈیٹاظاہرکرنےکےکیس میں فریقین سےجواب طلب کرلیا۔ ٹیکس دہندگان کا ڈیٹا ظاہر کرنے سے متعلق پاکستان انفارمیشن کمیشن کے احکامات معطل کر دیے گئے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان انفارمیشن کمیشن کے 8 جنوری 2026 اور 3 دسمبر 2025 کے حکم نامے معطل کرتے ہوئے فریقین کو ...پشاورہائیکورٹ نےدوایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن ججزکونوکری سےبرخاست کردیا
فروری 10, 20261000پشاور ہائیکورٹ نے دو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کو نوکری سے برخاست کر دیا۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مدثر شاہ ترمذی کو عہدے سے برطرف کیا گیا، جبکہ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شیخ افضل کو بھی ملازمت سے فارغ کر دیا گیا۔ ہائیکورٹ کے مطابق دونوں ججز ...ٹرانسپیرنسی نےکرپشن پرسیپشن انڈیکس سی پی آئی 2025جاری کردیا
فروری 10, 20261040ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے کرپشن پرسیپشن انڈیکس سی پی آئی 2025 جاری کر دیا ہے، پاکستان کا سکور 2024 کے 27 سے بڑھ کر اب 28 ہو گیا ہے۔،جس کے مطابق پاکستان کی درجہ بندی میں معمولی بہتری آئی ہے۔ رپورٹ کےمطابق پاکستان 182 ممالک کی فہرست میں 136ویں نمبر پر ...ملکی معیشت مستحکم:رواں سال کےآغازپرترسیلات زرمیں اضافہ
فروری 10, 20261530ملکی معیشت مستحکم،رواں سال کےآغازپرترسیلات زرمیں بڑا اضافہ ریکارڈکیاگیا۔ تفصیلات کےمطابق جنوری2026میں ترسیلات زرکی مدمیں3.5ارب ڈالرموصول ہوئے،جنوری 2025کےمقابلےمیں جنوری2026میں15.4فیصداضافہ ریکارڈکیاگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق 7ماہ میں ترسیلات زرمیں 11.3فیصداضافہ ہونےسے23.2ارب ڈالرموصول ہوئے۔جبکہ گزشتہ سال اسی مدت میں ترسیلات زر20.9ارب ڈالرتھیں۔ ترجمان اسٹیٹ بینک کاکہناہےکہ سعودی عرب سے739.6ملین ڈالرترسیلات زرموصول ہوئیں ،متحدہ ...پاکستان نےکرکٹ کوترجیح دی،باہمی رضامندی سےفیصلہ ہوا،راجیوشکلا
فروری 10, 20261380نائب صدربھارتی کرکٹ بورڈراجیوشکلا نےکہاہےکہ پاکستان نےکرکٹ کوترجیح دی،باہمی رضامندی سے فیصلہ ہوا،پاکستان کھیلےگا،یہ ورلڈکپ کامیابی کی مثال بنےگا۔ نائب صدربھارتی کرکٹ بورڈراجیوشکلاکاکہناتھاکہ آئی سی سی کےنمایندوں کےمذاکرات سےخوش ہوں ،مذاکرات کوآئی سی سی کےچیئرمین نےسپروائز کیا، آئی سی سی نمایندےپی سی بی اوربنگلہ دیش کرکٹ بورڈسےبات چیت کیلئےلاہور گئے۔ ...پاک بھارت میچ کےانعقادکافیصلہ: سری لنکا کا پاکستان کے فیصلے پر اظہارِ تشکر
فروری 10, 20261620سری لنکا کے وزیر خارجہ وجیتھا ہیراتھ نے پاکستان کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور کھیلوں میں تعاون پر خصوصی شکریہ ادا کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں سری لنکن وزیر خارجہ وجیتھا ہیراتھ نے پاکستان کرکٹ بورڈ اور پاکستان کے اسپورٹس حکام کے تعاون ...ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:پاک بھارت ٹاکرا،آئی سی سی مالی نقصان سےبچ گیا
فروری 10, 2026860آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ کےانعقادکے فیصلےسے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل بڑےمالی نقصان سےبچ گیا۔ بھارتی میڈیاکےمطابق آئی سی سی نقصان کا تخمینہ براڈ کاسٹرز گیٹ منی اور دیگر سپانسر شپ کی مد میں لگایا گیاجس کےتحت اگرپاک بھارت میچ نہ ہواتوآئی سی سی کوتقریباً 174 ...ٹی 20 ورلڈکپ: نیوزی لینڈنےیواےای کو10وکٹوں سےہرادیا
فروری 10, 2026870آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےگیارہویں میچ میں نیوزی لینڈنےیواےای کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔ چنئی میں کھیلے گئے گروپ ڈی کے میچ میں متحدہ عرب امارات نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6 وکٹوں کے نقصان پر 173 رنز بنائے۔یو اے ای کی جانب سے محمد وسیم ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









