Logo

✕
  • ویڈیو
  • بلاگ
  • شوبز
  • سائنس/فیچر
  • کھیل
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
    • اسلام آباد
    • پنجاب
      • لاہور
      • راولپنڈی
      • سیالکوٹ
    • سندھ
    • خیبرپختونخواہ
      • پشاور
    • بلوچستان
    • گلگت بلتستان
    • آزاد جموں و کشمیر
  • تازہ ترین
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved.©
جمعرات, جون 25
Logo
  • ویڈیو
  • بلاگ
  • شوبز
  • سائنس/فیچر
  • کھیل
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
    • اسلام آباد
    • پنجاب
      • لاہور
      • راولپنڈی
      • سیالکوٹ
    • سندھ
    • خیبرپختونخواہ
      • پشاور
    • بلوچستان
    • گلگت بلتستان
    • آزاد جموں و کشمیر
  • تازہ ترین
Logo
  • ویڈیو
  • بلاگ
  • شوبز
  • سائنس/فیچر
  • کھیل
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
    • اسلام آباد
    • پنجاب
      • لاہور
      • راولپنڈی
      • سیالکوٹ
    • سندھ
    • خیبرپختونخواہ
      • پشاور
    • بلوچستان
    • گلگت بلتستان
    • آزاد جموں و کشمیر
  • تازہ ترین
Home›Author: Omer Zaheer (Page 225)

Author: Omer Zaheer

Omer Zaheer
  • تازہ ترین

    پاک امریکا کی انسداددہشت گردی مشترکہ مشق انسپائرڈاختتام پذیر

    Omer Zaheer
    جنوری 17, 2026
    92
    0
    پاکستان اور امریکا کی انسداددہشت گردی مشترکہ مشق انسپائرڈاختتام پذیر ہوگئی۔ امریکانے پاکستان کے ساتھ مشترکہ مشق انسپائرڈ گیمبٹ کو دفاعی تعلقات میں نئی جہت قرار دیا ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ پر جاری بیان کے مطابق رواں ہفتے امریکی اور پاکستانی فوج نے نیشنل ...
  • سائنس/فیچر

    واٹس ایپ کا سٹیٹس فیچر میں نیا پرائیویسی چیک فیچر متعارف

    Omer Zaheer
    جنوری 17, 2026
    107
    0
    واٹس ایپ صارفین کیلئے خوشخبری، واٹس ایپ نے سٹیٹس فیچر میں نیا پرائیویسی چیک فیچر متعارف کرا دیا ۔ پیغام رسانی کی دنیا بھر میں مقبول ایپ واٹس ایپ نے اپنے سٹیٹس فیچر میں ایک نیا پرائیویسی چیک فیچر شامل کر لیا ہے، جس کی مدد سے صارفین بآسانی یہ ...
  • اہم خبریں

    پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں کے نئے اوقاتِ کار جاری

    Omer Zaheer
    جنوری 17, 2026
    218
    0
    طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، تعلیمی اداروں کے نئے اوقاتِ کار جاری۔ پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں کے اوقاتِ کار میں تبدیلی کر دی گئی، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب کی جانب سے جاری کر دیا گیا ہے۔ نئے اوقات کا اطلاق 19 جنوری سے 15 ...
  • پاکستان

    وزیراعلیٰ مریم نوازکےصاحبزادےجنید صفدر کی مہندی: جاتی امرا میں رنگا رنگ تقریب

    Omer Zaheer
    جنوری 17, 2026
    152
    0
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنیدصفدرکی مہندی کی رنگارنگ تقریب کاانعقادجاتی امرامیں کیاگیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی دوسری شادی کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔ گزشتہ رات جاتی امرا میں جنید صفدر کی مہندی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کے ...
  • اہم خبریں

    گوادر:مسافربس حادثےکاشکار،10جاں بحق متعددزخمی

    Omer Zaheer
    جنوری 17, 2026
    99
    0
    گوادر کے قریب مسافر بس حادثے کا شکار ہونےسے10افرادجاں بحق ہوگئےجبکہ حادثےمیں متعدد افرادزخمی ہوگئے۔ گوادر کے قریب ہڈ گوٹھ میں مسافر بس تیز رفتاری کے باعث حادثے کا شکار ہوگئی ،حادثےکےوقت بس میں 50مسافرسوارتھے،حادثےکی اطلاع ملتےہی پاک فوج اور پاک بحریہ کےدستےجائےحادثہ پرپہنچ گئےاورامدادکارروائیاں شروع کردیں۔ پاک فوج کے ...
  • تازہ ترین

    ’’قبول ہے‘‘جنیدرصفدراورشانزے شیخ رشتہ ازدواج میں منسلک

    Omer Zaheer
    جنوری 17, 2026
    141
    0
    سابق وزیر اعظم نواز شریف کے نواسے اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف کے نواسےجنیدصفدرکی شادی کی تقریبات کاسلسلہ جاری ہے،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکےصاحبزادےنےسہرا سجا لیا جنیدصفدر کی بارات لاہورکی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں پہنچی۔ رپورٹ کے ...
  • کھیل

    ٹی 20 ورلڈکپ، بنگلہ دیش کا آئی سی سی وفد میں شامل بھارتی اہلکار کو ...

    Omer Zaheer
    جنوری 17, 2026
    144
    0
    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ کے وینیوز پر ڈیڈ لاک برقرارہے اوربنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے وینیوز کے جائزے کے لیے آئے آئی سی سی وفد میں شامل بھارتی اہلکار کو ویزا دینے سے انکار کر دیا ۔ بنگلہ دیش کی جانب سے ٹی ...
  • کھیل

    پی ایس ایل گورننگ کونسل کا اجلاس،کھلاڑیوں کی ریٹینشنز پرتبادلہ خیال

    Omer Zaheer
    جنوری 17, 2026
    94
    0
    پاکستان سپرلیگ گورننگ کونسل کےاجلاس میں کھلاڑیوں کی ریٹینشنز پرتبادلہ خیال کیاگیا۔ لاہور میں پی ایس ایل گورننگ کونسل کا اجلاس چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی صدارت میں منعقد ہوا، جس میں تمام آٹھ فرنچائزز کے نمائندوں کے علاوہ پی سی بی اور پی ایس ایل حکام نے ...
  • شوبز

    حنا آفریدی اور تیمور اکبر شادی کےبندھن میں بندھ گئے،تصاویرشول میڈیا پر وائرل

    Omer Zaheer
    جنوری 17, 2026
    115
    0
    پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ حنا آفریدی اور تیمور اکبر شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ حناآفریدی اورتیموراکبرکی شادی کی تقریب میں دولہادلہن نےایک دوسرےکاہاتھ پکڑکرزندگی کی نئی اننگزکاآغازکیا،جس کےبعدخوبصورت جوڑےکی شادی کی تصاویرسوشل میڈیاپرجنگل کی آگ کی طرح پھیل گئیں۔ اداکارہ حنا آفریدی نے شادی کے موقع پر نہایت ...
  • کاروبار

    ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ:ادارہ شماریات کی رپورٹ جاری

    Omer Zaheer
    جنوری 17, 2026
    143
    0
    ملک میں مہنگائی میں مسلسل دوسرے ہفتے اضافے کا رجحان دیکھا جا رہا ہے، جہاں ہفتہ وار مہنگائی 0.25 فیصد اضافے کے بعد 3.87 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے 13 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوئیں جبکہ 13 اشیا کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ ادارہ ...
1 … 223 224 225 226 227 … 1,135

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔

ہمیں فالو کریں

  • Uncategorized
  • آزاد جموں و کشمیر
  • اہم خبریں
  • بلاگ
  • بلوچستان
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

آرکائیوز

تاریخ سے دریافت کریں۔

جون 2026
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  
« مئی    
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©
  • رازداری کی پالیسی
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں۔