Author: Omer Zaheer
جنوبی افریقہ کیخلاف پہلاٹیسٹ:پاکستان نےاسکواڈکااعلان کردیا
اکتوبر 11, 2025580جنوبی افریقہ کےخلاف پہلےٹیسٹ میچ کےلئے پاکستان نےاسکواڈکااعلان کردیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) ٹیسٹ چیمپئن شپ کے چوتھے سائیکل 27-2025 میں شان مسعود کی قیادت میں قومی ٹیم 2ٹیسٹ میچزپرمشتمل سیریز دفاعی چیمپئن جنوبی افریقا کے خلاف کھیلنے کے لئے پرعزم ہے۔ پہلاٹیسٹ میچ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں 12اکتوبرکو شیڈول ...پاکستانی کوہ پیماہ اسدعلی نےتاریخ رقم کردی:دنیابھرکی تمام بلندترین چوٹیاں سرکرلیں
اکتوبر 11, 2025850پاکستانی کوہ پیما اسد علی میمن نےدنیابھرکی تمام بلندترین چوٹیاں سرکرکےتاریخ رقم کردی۔ پاکستانی کوہ پیما اسد علی میمن نے’’سیون سمٹ‘‘کا سفر انڈونیشیا میں اوشیانا کی بلند ترین چوٹی پونچک جایا کو سر کرکے مکمل کیا۔ کوہ پیما اسد علی میمن نے یورپ کی ماؤنٹ البرس کو2019اور جنوبی امریکا کی ...نوبیل امن انعام ٹرمپ کوکیوں نہ ملا؟نوبیل کمیٹی کے چیئرمین نےبڑاانکشاف کردیا
اکتوبر 11, 2025570چیئرمین نوبیل کمیٹی یورگن واٹنے نے امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کونوبیل امن انعام نہ ملنےکی بڑی وجہ بتادی۔ چیئرمین نوبیل کمیٹی یورگن واٹنے سےسوال کیاگیاکہ امریکی صدر ٹرمپ بارہا خود کو نوبیل انعام کا حقدار قرار دیتے رہے جوکہ اُن کونہیں ملااورنوبیل انعام نہ ملنا امریکا کی توہین نہیں کیا۔ جس کےجواب ...وزیراعلیٰ کےاستعفیٰ کامعاملہ:گنڈاپورکوعدم اعتمادسےہٹانےکافیصلہ
اکتوبر 11, 2025720وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکااستعفیٰ 48گھنٹےسے زائد وقت گزارنے کے باوجود منظورنہ ہوسکا،پی ٹی آئی نےگنڈاپورکوتحریک عدم اعتمادکےذریعےہٹانےکاپلان تیار کرلیا ۔ علی امین گنڈاپورکاکہناہےکہ بس اب بہت ہوگیاڈرامے بازی بند ہونی چاہیے استعفیٰ گورنر کو بھیج چکا ہوں۔ اُدھرگورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی کاکہناہےکہ جب علی امین گنڈاپورکااستعفیٰ ملے گا تو اسے دیکھ کر فیصلہ ...ویمنزورلڈکپ:نیوزی لینڈنےبنگلہ دیش کوبڑےمارجن ہرادیا
اکتوبر 11, 2025470انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) ویمنزورلڈکپ کےگیارہویں میچ میں نیوزی لینڈنےبنگلہ دیش کو100رنز سے شکست دے دی۔ بارساپارا کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلےگئےآئی سی سی ویمنزورلڈکپ کےمیچ میں نیوزی لینڈنےٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنےکافیصلہ کیا،پہلےکھیلتےہوئےنیوزی لینڈویمنزٹیم نے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 227 رنز بنائے۔ہدف کےتعاقب ...کھلونے کے نام پر لاکھوں کی لگژری مرسڈیزگاڑی متعارف
اکتوبر 11, 2025800کھلونے کے نام پر لاکھوں کی لگژری مرسڈیزگاڑی متعارف، یہ منی گاڑی دیکھنے میں بالکل اصل 1950 اور 60 کی دہائی کی مرسڈیز ایس ایل 300 جیسی ہے۔ روس کی الیگزی مرسڈیز نامی کار ڈیلرشپ کمپنی نے لگژری مرسڈیز بینز ایس ایل 300 کا چھوٹا ماڈل فروخت کیلئے متعارف کروا ...پاکستان میں ایمازون کا شاندار براڈ بینڈ سروس شروع کرنے کا اعلان
اکتوبر 11, 2025600پاکستان میں سست انٹرنیٹ کا دور ختم، ایمازون نے پاکستان میں شاندار براڈ بینڈ سروس شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ پاکستان میں ڈیجیٹل انقلاب کی جانب ایک بڑا قدم، عالمی ٹیک کمپنی ایمازون کا منصوبہ پروجیکٹ کوئپر اگلے سال ملک میں سیٹلائٹ براڈ بینڈ سروسز کا آغاز کرے گا۔ اس ...برازیل کا غیر ملکی طلبا کیلئےسکالرشپ کا اعلان
اکتوبر 11, 2025830پاکستانی طلبا کیلئے خوشخبری، برازیل کا غیر ملکی طلبا کیلئے سکالرشپ کا اعلان ،برازیل نے تعلیمی سال 2026 کیلئے پی ای سی-پی جی (گریجویٹ طلبا کیلئے ایکسچینج پروگرام) کے تحت درخواستیں طلب کر لیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ پروگرام ان غیر ملکی طلبا کو سکالرشپ دیتا ہے، جو برازیل ...سول ایوی ایشن اتھارٹی نے سیرین ایئر لائن کو عارضی طور پر پروازوں کی اجازت ...
اکتوبر 11, 2025960پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری ، سول ایوی ایشن اتھارٹی نے سیرین ایئر لائن کو عارضی طور پر پروازوں کی اجازت دیدی ۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ سیرین ایئرلائن کے ذریعے سعودی عرب میں پھنسے مسافروں کو وطن واپس لایا ...واٹس ایپ کا نیا فیچر سٹیٹس کوئسچن متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
اکتوبر 11, 20251460واٹس ایپ نے اپنا نیا فیچر سٹیٹس کوئسچن متعارف کرا دیا۔اس فیچر کی خصوصیات کیا ہیں؟تمام تر تفصیلات سامنے آ گئیں۔ میٹا کی زیر ملکیت کمپنی ایپ واٹس ایپ کے اس فیچر کے ذریعے صارفین اپنے سٹیٹس اپ ڈیٹس پر سوالات پوسٹ کرسکیں گے، یعنی یہ فیچر صارفین کے درمیان ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









