• تھائی لینڈ کی سابقہ ملکہ سرکت چل بسیں

    78
    0
    تھائی لینڈ کی سابقہ ملکہ سرکت 93 برس کی عمرمیں انتقال کرگئیں۔ تھائی لینڈکےشاہی محل کی جانب سےجاری بیان میں بتایاگیاسابق ملکہ سرکِت بینکاک کے ایک ہسپتال میں زیر علاج تھیں ،جہاں پروہ طویل علالت کےبعدانتقال کرگئیں۔اوریہ بھی کہاگیاکہ سابقہ ملکہ سر کت موجودہ بادشاہ کی والدہ تھیں۔ بیان میں ...
  • بھارتی اداکارستیش شاہ طویل علالت کےبعدانتقال کرگئے

    99
    0
    بھارت کےمعروف اداکارستیش شاہ طویل علالت کےبعد74برس کی عمرمیں انتقال کرگئے۔ بھارتی میڈیاکےمطابق اداکارستیش شاہ طویل عرصےسے گردوں کے مرض میں مبتلا تھے۔جس کی وجہ سےاُن کو ممبئی کے مقامی ہسپتال میں داخل کروایا گیا تھا۔ جہاں پروہ آج انتقال کرگئے۔اداکارکی آخری رسومات 26اکتوبرکوممبئی میں اداکی جائیں گی۔ معروف بھارتی ...
  • امریکاکاکولمبیاپرپابندیاں لگانےکااعلان

    94
    0
    امریکی محکمہ خزانہ کےدفتربرائےغیرملکی اثاثہ جات کنٹرول نےکولمبیاپرپابندیاں لگانےکااعلان کردیا۔ امریکی میڈیا کےمطابق صدرڈونلڈٹرمپ کی جانب سےکولمبیاکومنشیات کااڈہ قرار دینے کے بعد پابندیاں لگائی گئی  ہیں، کولمبیا کے صدر گستادو پیٹرو،انکی اہلیہ،بیٹااوروزیرداخلہ کانام لسٹ میں شامل ہے۔ امریکی محکمہ خزانہ کاکہناہےکہ پابندیاں منشیات کےخلاف واشنگٹن کی جاری کارروائیوں کاحصہ ہیں۔ ...
  • عمران خان کاایکس اکاؤنٹ بندکرنےکی درخواست سماعت کیلئےمقرر

    87
    0
    بانی پی ٹی آئی عمران خان کاایکس اکاؤنٹ بندکرنےکی درخواست سماعت کیلئےمقرر ہوگئی۔ اسلام آبادہائیکورٹ رجسٹرارآفس نےکازلسٹ جاری کردی،جسٹس ارباب محمدطاہر4نومبرکوبانی پی ٹی آئی ایکس اکاؤنٹ بندکرنےکی درخواست پرسماعت کریں گے۔ اسلام آبادہائیکورٹ نےبانی پی ٹی آئی عمران خان کونوٹس جاری کرکےجواب طلب کررکھاہے۔
  • فضائی مسافروں کیلئےاچھی خبر:5سال بعدپی آئی اےکی پرواز مانچسٹرروانہ

    89
    0
    فضائی مسافروں کیلئےاچھی خبر،5سال بعدقومی ائیرلائن(پی آئی اے)کی پرواز مانچسٹرروانہ ہوگئی۔ جولائی 2020کےبعدپی آئی اےکی پہلی بوئنگ ٹرپل سیون پروازاسلام آباد سےمانچسٹرروانہ ہوئی،قومی ائیرلائن کی مانچسٹرکیلئےبراہ راست پہلی پروازشہراقتدار سے12بجکر5منٹ پرروانہ ہوئی،پی آئی اےکی پرواز 701برطانوی وقت کےمطابق شام5بجےمانچسٹرپہنچےگی۔ پی آئی اےکی مانچسٹرکیلئےپروازیں منگل اورہفتےکےروزآپریٹ ہوں گی ،مانچسٹرسے پرواز شام ...
  • 26نومبر احتجاج کیس:بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع

    104
    0
    عدالت نے26نومبر احتجاج کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔ اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ کے جج چودھری عامرضیاکی عدم دستیابی کے باعث 26 نومبر احتجاج کیس کارروائی نہ ہوسکی۔جس کے باعث  بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت ...
  • کراچی : آلودگی کیخلاف کہاں اور کن خاص درختوں کا نیا جنگل آباد کیا جارہا ...

    93
    0
    کراچی میں آلودگی سے نمٹنے کا منفرد منصوبہ، کہاں اور کن خاص درختوں کا نیا جنگل آباد کیا جارہا ہے؟ تمام تر تفصیلات منظر عام پر آ گئیں۔ ساحلی شہرکراچی میں آلودگی کیخلاف اہم ماحولیاتی مشن جاری، جس کے تحت انڈس ڈیلٹا کے علاقے حجامڑو کریک میں مینگروز کے وسیع ...
  • تائیوان میں جدت سے بھرپور ٹیکنالوجی میلہ، روبوٹس اور ڈرونز شرکا کی توجہ کا مرکز

    35
    0
    تائیوان میں جدت سے بھرپور ٹیکنالوجی میلہ، روبوٹس اور ڈرونز شرکا کی توجہ کا مرکز ، اس ٹیکنالوجی نمائش میں تین سو سے زائد کمپنیوں نے شرکت کی اور اپنی جدید ایجادات پیش کیں، مصنوعی ذہانت میں جدت اب کے عنوان کے تحت روبوٹ سازی، خودکار نگرانی اور اعداد و ...
  • لاہور بورڈ نے امتحانات میں بائیو میٹرک حاضری کا نظام متعارف کروا دیا

    145
    0
    طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور نے امتحانات کے دوران شفافیت یقینی بنانے کے لیے جدید بائیو میٹرک حاضری نظام نافذ کر دیا۔ ترجمان لاہور بورڈ کے مطابق بائیو میٹرک حاضری سسٹم رواں انٹر سیکنڈ اینول امتحانات میں لاگو کیا جا رہا ...
  • پاکستانی ایئر پورٹس پر بینکنگ سروسز اور اے ٹی ایمز نصب کرنے فیصلہ

    69
    0
    فضائی مسافروں کو سہولیات کی فراہمی کا سلسلہ،پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (PAA) نے ملک بھر کے بڑے ہوائی اڈوں پر بینکنگ سروسز اور اے ٹی ایم مشینز کی تنصیب کا منصوبہ شروع کر دیا ۔ یہ اقدام مسافروں کی سہولت میں نمایاں اضافہ کرے گا اور پاکستان کے ایئر ٹریول انفراسٹرکچر ...