Author: Omer Zaheer
فلمسٹار شان کی عیدالفطر پر آنیوالی پنجابی فلم ’’بلھا‘‘ کا ٹریلرریلیز
مارچ 16, 20262310فلمسٹار شان کی عیدالفطر پرآنیوالی فلم’’بلھا‘‘ کا ٹریلر ریلیز،پنجابی فلم ’’بلھا‘‘ میں سپر سٹار شان شاہد مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔ اس فلم کےذریعے اداکارشان شاہدکی چار سال بعد بڑے پردے پر واپسی ہورہی ہے۔ٹریلر میں شان شاہد ایک طاقتور اور جذباتی ایکشن اوتار میں نظر آ رہے ہیں، ...مشرق وسطیٰ میں جنگ:خلیجی ممالک کو1990کےبعدبدترین معاشی دھچکےکا خدشہ
مارچ 16, 20261890مشرق وسطیٰ میں جنگ کےباعث خلیجی ممالک کو1990کےبعدبدترین معاشی دھچکےکا خدشہ ہے۔ بلوم برگ کی رپورٹ کےمطابق خلیجی ممالک کو مارچ 2026 میں جاری علاقائی کشیدگی اور ایران کے ساتھ جنگ کے خطرات کے باعث 1990 کی دہائی (خلیجی جنگ) کے بعد بدترین معاشی گراوٹ کا سامنا ہو سکتا ہے۔ ...حرمین شریفین میں رمضان کے آخری عشرے کی 27 ویں شب:لاکھوں افراد کی شرکت
مارچ 16, 20262110حرمین شریفین میں رمضان المبارک کے آخری عشرے کی 27 ویں شب میں لاکھوں فرزندان اسلام نے تراویح ، تہجد کی نماز اور دعا میں شرکت کی۔ اس موقع پر روح پرور مناظر دیکھنے میں آئے۔ مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں بڑی تعداد میں سعودی شہری، مقیم غیرملکی اور ...بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ جاری
مارچ 16, 20261130مشر ق وسطیٰ میں کشیدگی کےباعث بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں برینٹ آئل کی قیمت میں1.51فیصدکااضافہ ہونے سے برینٹ آئل کی قیمت 104 ڈالر سے 105 ڈالر فی بیرل کے درمیان ہے۔ آج اس میں تقریباً 3 ...تیسراون ڈے:پاکستان کوشکست دیکربنگلہ دیش نےسیریزاپنےنام کرلی
مارچ 16, 20261110تین میچزپرمشتمل سیریزکےآخری میچ میں بنگلہ دیش نےپاکستان کو11رنز سے شکست دےکرسیریز1-2سےاپنےنام کرلی۔ تین میچزپرمشتمل سیریزکاآخری اورفیصلہ کن میچ میرپور میں کھیلاگیا،پاکستان ٹیم کےکپتان شاہین آفریدی نےبنگلہ دیش کےخلاف ٹاس جیت کرپہلےبولنگ کا فیصلہ کیا۔میزبان بنگلہ دیش نےپہلےبیٹنگ کرتےہوئے مقررہ 50 اوورز میں 5 وکٹوں کےنقصان پر 290 رنز بنائے۔ ...ملک کےمختلف شہروں میں بارش سےموسم خوشگوارہوگیا
مارچ 16, 20261180رمضان کے آخری عشرے میں ملک کےمختلف شہروں میں بارش سےموسم خوشگوارہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا اور پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش برسانے والا سسٹم موجود ہے۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، راولپنڈی اور لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ مختلف شہروں میں ...کفایت شعاری کے اقدامات سے کی گئی بچت عوامی ریلیف کیلئےہی استعمال ہو گی،وزیراعظم
مارچ 14, 20261680وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ تمام کفایت شعاری کے اقدامات سے کی گئی بچت عوامی ریلیف کے لیے ہی استعمال ہو گی۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت مشرق وسطیٰ میں جنگ کے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر اثرات اور حکومتی بچت اقدامات کے نفاذ کا جائزہ اجلاس منعقدہوا،جس میں وفاقی وزراء عطاء اللہ ...وفاقی حکومت کاعیدالفطر کے موقع پر ملک بھر میں 4 تعطیلات کافیصلہ
مارچ 14, 20261860وفاقی حکومت نےعیدالفطرکےموقع پرملک بھرمیں چارتعطیلات کافیصلہ کرلیاہے۔ رپورٹ کےمطابق رواں سال عیدالفطرکےموقع پرجمعہ سےلےکرپیرتک چھٹیاں ہوں گی۔ خیال رہےکہ رواں سال رمضان المبارک کے30روزےہونےکاامکان ہےاوریکم شوال یعنی عیدالفطر 21 مارچ ہفتے کو ہو سکتی ہے ۔جس کاباقاعدہ اعلان رویت ہلال کمیٹی ہی کرےگی۔ ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ موسمیات انجم نذیر ...وزیراعلیٰ مریم نوازکی حرم ریحان کوبھارتی ایتھلیٹ کاریکارڈتوڑنےپرمبارکباد
مارچ 14, 20261230وزیراعلی پنجاب مریم نوازنےپاکستانی ایتھلیٹ حرم ریحان کوبھارتی ایتھلیٹ کاریکارڈتوڑنےپرمبارکباددی۔ گوجرانوالہ کے گورنمنٹ کالج برائے خواتین سیٹلائٹ ٹاؤن سے تعلق رکھنےوالی ایتھلیٹ حرم ریحان نےبھارتی ایتھلیٹ کا knee strikeکاریکارڈاپنےنام کرلیا،حرم ریحان نے ایک منٹ میں ایک ٹانگ کے ساتھ 143 مرتبہknee strike کر کے عالمی ریکارڈ قائم کیا اور چھ ...مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ
مارچ 14, 20261700کاروباری ہفتےکےآخری روزپاکستان سمیت عالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈکی گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھرکی مقامی مارکیٹ میں 24قیراط کےحامل فی تولہ سونےکی قیمت میں 8 ہزار 700 روپےکی کمی ہونےسے24قیراط کاحامل سونا 5 لاکھ 24 ہزار 562 روپے کا ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









