Author: Omer Zaheer
کنوارے مرد و خواتین کو رہائش نہ دینا غیرقانونی اور غیرآئینی قرار
فروری 5, 2026920کنوارےافراد کی بڑی مشکل آسان ہوگئی ۔ وفاقی محتسب سیکرٹریٹ برائے انسداد ہراسانی نے کنوارے مرد و خواتین کو رہائش نہ دینا غیرقانونی اور غیرآئینی قرار دیدیا۔ خاتون درخواست گزار نے نجی عمارت انتظامیہ کیخلاف درخواست دی تھی۔فیصلے میں کہا گیا ہے کہ کوئی کرایہ داری معاہدہ کنواروں کو رہائشی ...چیٹ جی پی ٹی صارفین کو جیمنائی پر لانے کیلئے گوگل کا نیا فیچر متعارف
فروری 5, 20261830گوگل صارفین کیلئے اہم خبر،گوگل کی جانب سے جیمنائی کیلئے امپورٹ آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) چیٹس نامی فیچر کی آزمائش کی جا رہی ہے۔ بنیادی طور پر یہ فیچر چیٹ جی پی ٹی صارفین کو مستقل طور پر جیمنائی میں منتقل کرنے کی کوشش ہے۔اس فیچر سے صارفین ...بسنت فیسٹیول: لاہور میں تین دن مفت ٹرانسپورٹ فراہم کرنے کا اعلان
فروری 5, 20261170بسنت فیسٹیول،شہریوں اور سیاحوں کیلئے بڑی خوشخبری،پنجاب حکومت نے لاہور میں 6 سے 8 فروری تک مفت ٹرانسپورٹ چلانے کاباضابطہ اعلان کر دیا۔ یہ اقدام وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی منظوری سے 6 فروری سے 8 فروری تک نافذ العمل رہے گا۔ اس فیصلے کا مقصد بسنت کے جشن ...پنجابی سپر سٹار گلوکار’’ ملکو‘‘کا’’ڈسکور پاکستان‘‘ کیلئے گایا بسنت کا گانا ریلیز
فروری 5, 20261480بسنت کے رنگ،ڈسکور پا کستان کے سنگ ۔بسنت کی خوشیوں کو دوبالا کرنے کے لیے دنیا بھر میں سب سےزیادہ پسند کیے جانے والے معروف پاکستانی پنجابی گلوکار اور سپر اسٹار ملکو نے ڈسکور پاکستان کے لیے شاندار گیت ’’بسنت ائے، ناچ لے یارا ں نال‘‘ ریلیز کر دیا ہے۔ ...یوم یکجہتی کشمیر: آئی ایس پی آر کا ترانہ’’کشمیر ہے پاکستان‘‘ ریلیز
فروری 5, 20261290یوم کشمیرکی مناسبت سےآئی ایس پی آر نے کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہارِیکجہتی کیلئے خصوصی ترانہ جاری کردیا۔ یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر یہ ولولہ انگیز ترانہ کشمیریوں سے غیرمتزلزل محبت کا بھرپور اظہار ہے۔ترانے کے دل میں اتر جانیوالے بول’’ کشمیر ہے پاکستان‘‘ اس اٹل حقیقت کی ترجمان ...ازبکستان کے صدر کی پاکستان آمد،صدرزرداری اوروزیراعظم نےاستقبال کیا
فروری 5, 20261430ازبکستان کے صدر شوکت مرزائیوف 2 روزہ سرکاری دورے پرپاکستان پہنچ گئے،صدرمملکت آصف علی زرداری اوروزیراعظم شہبازشریف نےپرتپاک استقبال کیا۔ تفصیلات کےمطابق ازبکستان کے صدر شوکت مرزائیوف کانورخان ایئربیس پہنچنےپرصدرمملکت آصف علی زرداری اوروزیراعظم شہبازشریف نے بھرپور استقبال کیا۔جبکہ معززمہمان کوتوپوں کی سلامی پیش کی گئی۔ وفاقی وزیر اطلاعات و ...والد کی صحت بگڑرہی ہے، ہم پاکستان جانا چاہتے ہیں، قاسم خان کا سوشل میڈیا ...
فروری 5, 20261290عمران خان کےبیٹے قاسم خان نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا،جس میں انہوں نےکہاکہ والد کی صحت بگڑرہی ہے، ہم پاکستان جانا چاہتے ہیں۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر جاری بیان میں قاسم خان نے کہا کہ وہ اور ان کا بھائی والد سے ملنے پاکستان جانا چاہتے ...پچھلےٹورنامنٹس کی نسبت اس مرتبہ اچھی کارکردگی دکھائیں گے،سلمان علی آغا
فروری 5, 20261310قومی ٹیم کےکپتان سلمان علی آغانےکہاہےکہ پچھلےٹورنامنٹس میں ویساپرفارم نہیں کرسکےجیسی فینزنےامیدکی تھی،اس مرتبہ ٹیم اچھاکھیل رہی ہے،امیدہےاچھی کارکردگی دکھائیں گے۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سےمتعلق کولمبومیں کپتانوں کی پریس کانفرنس کےدوران قومی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغاکاکہناتھاکہ بھارت سےمیچ سےمتعلق فیصلہ حکومت نےکرناہے،ہم حکومت کے فیصلےکااحترام ...5روزبندرہنےکےبعدجعفرایکسپریس بحال
فروری 5, 20261660محکمہ ریلوےنےکوئٹہ سےپشاورتک پانچ روزبندرہنےوالی جعفرایکسپریس کوبحال کرنےکااعلان کردیا۔ ریلوےحکام کےمطابق بلوچستان میں بے امنی کے واقعات کے باعث اندورن ملک کیلئے ٹرین سروس 31جنوری سے معطل تھی۔ ریلوے حکام کے مطابق جعفرایکسپریس کوئٹہ سےپشاورتک مسافروں کوسروس فراہم کرتی ہے،جوکہ گزشتہ پانچ روزسےبندتھی جعفرایکسپریس کوآج سے کوئٹہ سےپشاورکےلئے بحال کردی ...کشمیری عوام کے ساتھ پاکستان کی عوام کے دل دھڑکتے ہیں،میاں صداقت مجید
فروری 5, 20261530سینئر وائس چیئرمین امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی پنجاب میاں صداقت مجید نے کہاہےکہ کشمیری عوام کے ساتھ پاکستان کی عوام کے دل دھڑکتے ہیں۔ سینئر وائس چیئرمین امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی پنجاب میاں صداقت مجید کایومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









