ایرانی فوج نےدوبارہ آبنائےہرمزکاکنٹرول سنبھالناشروع کردیا

الجزیرہ کے مطابق ایرانی پاسدارانِ انقلاب کی مشترکہ فوجی کمانڈ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کی صورتحال اب اپنی سابقہ حالت پر واپس آ چکی ہے۔
بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ یہ پیش رفت امریکا کی جانب سے ایرانی بندرگاہوں کی مسلسل بندش کے باعث سامنے آئی ہے۔
پاسدارانِ انقلاب کی کمانڈ نے ایرانی بندرگاہوں کی بندش کو امریکا کی ’’مندری ڈاکہ زنی’’ اور’’چوری‘‘ سے تعبیر کیا ہے۔















