روس اوربھارت کےدرمیان فوج تعیناتی کیلئے5سالہ دفاعی معاہدہ طے

0
1

روس اور بھارت نے باہمی طور پر ایک دوسرے کے ممالک میں فوجی تعیناتی سے متعلق 5 سالہ معاہدہ طے کر لیا ہے۔
روسی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس معاہدے کے تحت دونوں ممالک کو محدود پیمانے پر فوجی موجودگی کی اجازت ہوگی۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کسی بھی وقت ایک ملک زیادہ سے زیادہ 5 فوجی جہاز، 10 لڑاکا طیارے اور 3 ہزار فوجی میزبان ملک کے علاقے اور فضائی حدود میں تعینات کر سکے گا۔
یہ معاہدہ دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کی کوشش قرار دیا جا رہا ہے۔

Leave a reply