Author: Omer Zaheer
یواےای صدراورسعودی ولی عہدکےدرمیان ٹیلیفونک رابطہ،فوجی کشیدگی روکنے پرزور
مارچ 16, 20261310صدریواےای شیخ محمدبن زایدالنہیان اورسعودی ولی عہدمحمدبن سلمان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا،دونوں رہنماؤں نےفوجی کشیدگی فوری روکنےکی ضرورت پرزوردیا۔ دونوں رہنماؤں نے خطےکی موجودہ صورتحال اوربڑھتی ہوئی فوجی کشیدگی پر گفتگو کی۔یواےای کےصدراورسعودی ولی عہدنےخطےاورعالمی سلامتی کودرپیش خطرات پرتشویش کااظہار کرتے ہوئےایران کےمسلسل حملوں کوعلاقائی ممالک کی خودمختاری اورعالمی ...ملک بھرمیں 14 اپریل کے بعد ایل این جی دستیاب نہیں ہو گی،سیکرٹری پیٹرولیم
مارچ 16, 20261050سیکرٹری پیٹرولیم نے کہا ہےکہ مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث ملک بھرمیں 14اپریل کےبعدایل این جی دستیاب نہیں ہوگی۔ جس کے باعث اپریل میں پاور سیکٹر کی گیس ضرورت پوری نہیں کر سکیں گے اور پاور سیکٹر کی ضروریات دوسرے ذرائع سے پوری کی جائیں گی۔ پیٹرولیم مصنوعات کےحوالےسے ...قومی ٹیم کےسابق کپتان سرفرازاحمدکاانٹرنیشنل کرکٹ سےریٹائرمنٹ کااعلان
مارچ 16, 20261110پاکستان کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان سرفرازاحمدنےانٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینےکااعلان کردیا۔ تفصیلات کےمطابق سرفراز احمد نے تمام فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہےوہ ٹی 20 کرکٹ سے پہلے ہی ریٹائرڈ ہوچکے تھےسرفراز احمد اس وقت ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ہیں،سرفراز احمد کی قیادت میں پاکستان چیمپئنز ٹرافی کا ...کیااے آئی چیٹ بوٹس صارفین کی ایک سی سوچ بنا رہے ہیں؟
مارچ 16, 20261270اے آئی چیٹ بوٹس صارفین کی ایک سی سوچ بنا رہے ہیں،تازہ ترین تحقیق کے نتائج نے ماہرین سمیت سب کو چونکا دیا۔ اس تحقیق کے نتائج جرنل Trends in Cognitive Sciences میں شائع ہوئے ہیں۔انسانوں کو دیگر جانداروں سے جو چیز منفرد بناتی ہے، وہ سوچنے اور مسائل حل ...اب خواب میں بھی اشتہار نظر آئیں گے؟ نئی ٹیکنالوجی کا چرچا
مارچ 16, 20261010اب خواب میں بھی اشتہار نظر آئیں گے؟ مائیکرو سافٹ کی نئی ٹیکنالوجی کا چرچا،اگر آپ سمجھتے ہیں کہ دن بھر موبائل اور ٹی وی پر اشتہارات دیکھنے کے بعد رات کو پُر سکون کی نیند سوئیں گے، تو ٹیکنالوجی کی دنیا سے آنیوالی لیکس اب آپ کی نیند اڑا ...انسٹا گرام ڈائریکٹ میسجز کیلئے اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن سپورٹ کا خاتمہ
مارچ 16, 20261530انسٹا گرام صارفین کیلئے اہم خبر،میٹا نے انسٹا گرام کے ڈائریکٹ میسجز (ڈی ایمز) کیلئے اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن سپورٹ کو ختم کر دیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے اس تبدیلی کا اعلان سپورٹ پیج اپ ڈیٹ اور انسٹا گرام ایپ میں صارفین کو الرٹس بھیج کر کیا گیاہے۔ ان ...پنجاب کلائمیٹ لیڈر شپ ڈویلپمنٹ انٹرن شپ پروگرام کا آغاز
مارچ 16, 20263400طلبا و طالبات کیلئے پیشہ ورانہ تعلیم کا جدید انداز،وزیراعلیٰ پنجاب کلائمٹ لیڈر شپ ڈویلپمنٹ انٹرن شپ پروگرام کا آغاز کر دیا گیا ہے، جس کے تحت انٹرنیز کو ماہانہ 60 ہزار روپے دیئے جائیں گے۔ کلائمٹ لیڈر شپ ڈویلپمنٹ انٹرینز کو پنجاب حکومت کی طرف سے 3 ماہ کے ...ریلوےکاعیدالفظرکےموقع پر4سپیشل ٹرینیں چلانےکافیصلہ
مارچ 16, 20261170ریل کے مسافروں کیلئے سفری سہولت کا سلسلہ،وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی ہدایت پر پاکستان ریلویز نے رواں سال عید الفطر پر چار سپیشل ٹرینیں چلانےکا اعلان کر دیا۔ ترجمان ریلوے کے مطابق پہلی عید سپیشل ٹرین آج 16 مارچ کو لاہور سے کراچی کیلئے روانہ ہو گی، دوسری ...پاکستان میں عید الفطر کب ہو گی ؟محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
مارچ 16, 202684200پاکستان میں عید الفطر کب ہو گی ؟محکمہ موسمیات نے شوال کے چاند کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات نے عید الفطر کے چاند کی پیدائش سے متعلق پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ 19 مارچ کو چاند کی پیدائش پاکستانی وقت کے مطابق 6 بجکر 23 منٹ پر ہو ...پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، ہنڈرڈ انڈیکس 1410 پوائنٹس گر گیا
مارچ 16, 20261350کاروباری ہفتے کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کارجحان، ہنڈرڈ انڈیکس 1410 پوائنٹس گر گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا۔ ہنڈرڈ انڈیکس میں 1410 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ جس کے بعد انڈیکس ایک حد نیچے آگیا۔ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









