Author: Omer Zaheer
موسمیاتی تبدیلی ، ماحولیاتی آلودگی: سموگ میں اضافے کا خدشہ ظاہر
اکتوبر 25, 2025870موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی آلودگی،محکمہ موسمیات نے موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث رواں سال سموگ میں اضافے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔ محکمہ کے مطابق عام طور پر سموگ نومبر سے دسمبر کے دوران ہوتی ہے، لیکن اس بار موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے اس میں اضافہ متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات ...پنجاب میں ٹریفک کےمختلف حادثات میں 9افرادجاں بحق،14زخمی
اکتوبر 25, 2025960پنجاب میں ٹریفک کےمختلف حادثات میں 9افرادجاں بحق اور14زخمی ہوگئے۔ ذرائع کےمطابق خوف ناک حادثہ حافظ آباد روڈ پر قلعہ دیوان سنگھ کےقریب پیش آیاجس میں تیزرفتارٹرک اورکیری ڈبےمیں تصادم ہوا،حادثے کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق اور 4 شدید زخمی ہوگئے۔ حادثےکی اطلاع ملتےہی ...ویمنزورلڈکپ:آج آسٹریلیا اورساؤتھ افریقہ کی ٹیمیں مدمقابل ہونگی
اکتوبر 25, 2025510انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) ویمنز ورلڈ کپ کے26ویں میچ میں آج آسٹریلیااورساؤتھ افریقہ کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ میچ مقامی وقت کےمطابق دوپہر 2ؔ30بجےشروع ہوگا۔جس میں دونوں ٹیمیں ان ایکشن ہونگی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)کے زیر اہتمام خواتین کرکٹ ورلڈ کپ کے تیرہویں ایڈیشن میں چوکوں اورچھکوں کی ...ویمنزورلڈکپ:پاکستان سری لنکاکامیچ بارش کی نذر،گرین شرٹس کا سفربغیر جیت کےاختتام پذیر
اکتوبر 25, 20251040انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ویمنز ورلڈ کپ میں پاکستان اور سری لنکا کا میچ بھی بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا دونوں ٹیموں کو 1،1پوائنٹ مل گیاجس کے ساتھ ہی ٹورنامنٹ میں قومی ٹیم کا سفربغیرکسی کامیابی کےاختتام پذیرہوگیا۔ کولمبو میں کھیلےگئےآئی سی سی ویمنزورلڈکپ کے25ویں میچ ...حرامانی کی تصاویرنےسوشل میڈیاپردھوم مچادی
اکتوبر 25, 2025320پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ حرامانی کی تصاویرنےسوشل میڈیاپردھوم مچادی۔ اداکارہ حرامانی اکثروبیشتراپنےسوشل میڈیااکاؤنٹس پراپنی تصاویر اور روز مرہ کی سرگرمیاں مداحوں کےساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں،اداکارہ سوشل میڈیاپراچھی خاصی فین فالوونگ رکھتی ہیں۔ حرامانی نےحال ہی میں ساڑھی میں ملبوس ایک فوٹوشاٹ سوشل میڈیا پر شیئر کیا جوکہ جنگل ...صوبوں کےدرمیان اتفاق رائےپاکستان کی مضبوطی کی بنیادہے،وزیراعظم
اکتوبر 25, 2025460وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ صوبوں کےدرمیان اتفاق رائےپاکستان کی مضبوطی کی بنیادہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کانیشنل وررکشاپ بلوچستان کےشرکاسےخطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ بلوچستان پاکستان کارقبےکےلحاظ سےسب سے بڑا صوبہ ہے،بلوچ رہنماؤں نےرضاکارانہ طورپرپاکستان کےساتھ الحاق کاتاریخی فیصلہ کیا،بلوچستان کی تاریخ،ثقافت اورروایات اسےمنفردبناتی ہیں،اللہ تعالیٰ نےبلوچستان کوبےشمارقدرتی وسائل سےنوازاہے،افسوس کہ بلوچستان ...صدرزرداری نومبرکےپہلےہفتےمیں قطرکادورہ کرینگے
اکتوبر 25, 2025650صدرمملکت آصف علی زرداری نومبر کے پہلے ہفتے میں قطرکاسرکاری دورہ کریں گے۔ سفارتی ذرائع کےمطابق صدر آصف زرداری جلد قطر کا دورہ کرینگے،وہ نومبر کے پہلے ہفتے دوحہ جائینگے،صدر زرداری امیر قطر شیخ تمیم بن حماد الثانی سے ملاقات کرینگے۔صدرزرداری دوحہ میں یالو این کے سماجی ترقی کے عالمی ...موسم سرما کی پہلی بارش، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
اکتوبر 25, 2025510موسم سرما کی پہلی بارش کےبارےمیں محکمہ موسمیات نےاہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں سرد رہنے کا امکان ہے، جبکہ بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے ...پنجاب میں تیزترین ڈویلپمنٹ کےجدیددورکاآغازہوچکاہے،مریم نواز
اکتوبر 24, 2025690وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ پنجاب میں تیزترین ڈویلپمنٹ کے جدید دور کا آغاز ہوچکا ہے۔ ورلڈڈویلپمنٹ انفارمیشن ڈےکےموقع پراپنےپیغام میں وزیراعلیٰ مریم نوازکاکہناتھاکہ ورلڈڈویلپمنٹ انفارمیشن ڈےکامقصدعوام کی زندگیوں میں بہتری لانےکےعزم کی تجدیدہے،ورلڈڈویلپمنٹ انفارمیشن ڈےپرعوامی مسائل اورترقیاتی ضروریات کی اہمیت اجاگرکی جاتی ہے۔ مریم نوازکامزیدکہناتھاکہ عوام میں ڈویلپمنٹ کی ضرورت ...26نومبراحتجاج کیس:علیمہ خان کی عدم پیشی،عدالت نےاداروں کوحکم جاری کردیا
اکتوبر 24, 202596026نومبراحتجاج کیس میں علیمہ خان کی عدم پیشی پرعدالت نےاظہاربرہمی کرتےہوئےاداروں کوحکم جاری کردیا۔ راولپنڈی کی انسداددہشتگردی عدالت کےجج امجدعلی شاہ نے26نومبراحتجاج کیس کی سماعت کی۔مقدمے کے10ملزمان پیش ہوئےپراسیکیوشن کےگوہان اورمال مقدمہ بھی عدالت میں پیش ہوئےجبکہ علیمہ خان طلبی کےباوجودعدالت میں پیش نہ ہوئیں۔ عدالت نےچیئرمین نادراکوعلیمہ خان کاقومی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









