Author: Omer Zaheer
ملکی قرضوں میں اضافہ:وزارت خزانہ نےدستاویزات جاری کردیں
اکتوبر 24, 2025410ملکی قرضوں میں گزشتہ ایک دہائی میں جی ڈی پی کےلحاظ سے10فیصدسے زائد اضافہ ہوگیا،وزارت خزانہ نےدستاویزات جاری کردیں۔ دستاویزات کےمطابق 2016میں قرضہ جی ڈی پی کے60فیصدکے برابر تھا۔ 2025 میں71فیصدتک جاپہنچا،مالی سال 2025میں قرضوں کی ادائیگی پر وفاقی حکومت کی خالص آمدنی کا89فیصدخرچ ہوا،مالی سال2023میں قرضوں کی ادائیگیوں پروفاق ...اسرائیل مغربی کنارےکےمعاملےمیں کوئی اقدام نہیں کرےگا،امریکاکی انتباہ
اکتوبر 24, 2025570امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ اسرائیل مغربی کنارےکےمعاملےمیں کوئی اقدام نہیں کرےگا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاہوم لینڈسیکیورٹی کےاجلاس سےخطاب کرتےہوئےکہناتھاکہ امریکامیں سمندرکےراستےسےمنشیات اسمگلنگ کوروک دیاہے،چینی صدرشی جن پنگ سےفینٹانیل سےمتعلق بات کروں گا،چین فینٹانیل کی اسمگلنگ کےلئےوینزویلا کو استعمال کررہاہے،جلدوینزویلامیں زمینی کارروائی دیکھنےکوملے گی، وینزویلا کےقریب بی ...دیوالی تقریب کی تصاویر وائرل، امر خان کے بولڈ لباس پر صارفین برہم
اکتوبر 24, 2025500دیوالی تقریب کی تصاویرسوشل میڈیاپر وائرل ،اداکارہ امر خان کےبولڈ لباس پر صارفین برہم ہوگئے۔ ہر سال کی طرح اس مرتبہ بھی شوبز انڈسٹری کے فنکاروں نے اپنے ساتھی ہندو فنکاروں کے ساتھ دیوالی کا تہوار منایا، جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ ان تصاویر میں ...علی ترین نےپی سی بی کے نوٹس کا جواب دے دیا
اکتوبر 24, 2025770پی ایس ایل کی فرنچائز ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نےپاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )کےنوٹس کا جواب دے دیا ۔ ملتان سلطانزنےنوٹس کاجواب دیتےہوئےافسوس کا اظہارکیااورکہاعلی ترین نے جو بھی بیان دیا ہے وہ پی ایس ایل کے بہترین مفاد میں دیا گیا ہے۔ علی ترین نے ملتان ...ڈینگی کےوارجاری:مزید14مریض سامنےآگئے
اکتوبر 24, 2025580راولپنڈی میں بھی ڈینگی کے وار جاری ،24 گھنٹوں میں مزید14مریض سامنے آگئے ۔ راولپنڈی میں ڈینگی مریضوں کی تعدادمیں اضافہ ،گزشتہ 24گھنٹوں میں 14نئےڈینگی مریض سامنے آگئے ،رواں سیزن میں ڈینگی مریضوں کی مجموعی تعداد1177ہوگئی،مختلف ہسپتالوں میں ڈینگی کے50سے زائدمریض زیرعلاج ہیں۔ دوسری جانب محکمہ صحت پنجاب کی راولپنڈی ...چین کا کارنامہ :دنیا کا پہلا مکمل طور پر ماڈیولر اور ذہین روبوٹ متعارف
اکتوبر 24, 2025880روبوٹس کی دنیا میں چین کانیااور حیرت انگیز کارنامہ، دنیا کا پہلا مکمل طور پر ماڈیولر اور ذہین روبوٹ متعارف کروا دیا۔ چین کا یہD1 نامی روبوٹ اپنے پاؤں اور پہیے بدل کر چلنے کی صلاحیت رکھتا ہے اور مشکل راستوں پر 100 کلو گرام تک وزن اٹھا کر چل ...یوٹیوب شارٹس کا بےتحاشا استعمال محدود،ٹائمر فیچر متعارف
اکتوبر 24, 2025980یوٹیوب کے صارفین کیلئے اہم خبر،یوٹیوب شارٹس کا بےتحاشا استعمال محدود،ٹائمر فیچر متعارف کروادیاگیا۔ معروف ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے صارفین کوشارٹس ویڈیوز کے حد سے زیادہ استعمال سے بچانے کیلئے ایک نیا ٹائمر فیچر متعارف کروا دیا۔اس فیچر کے ذریعے صارفین ایپ کی سیٹنگز میں روزانہ ویڈیوز دیکھنے ...پنجاب کے سرکاری کالجوں کے طلبا کیلئے نئی ہدایات جاری
اکتوبر 24, 2025750طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، محکمہ تعلیم پنجاب نے سرکاری کالجز کے طلبا کیلئے نئی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ نئی ہدایات کے مطابق2 یا زائد مضامین میں ایفگریڈ لینے والے طلبا کے داخلے بورڈ کو نہیں بھیجے جائیں گے،امتحانات میں غیر حاضری کی صورت میں فی پرچہ 200 ...سفر کا جدید انداز:ریاض میں بغیر ڈرائیور گاڑیوں کی سروس کا آغاز
اکتوبر 24, 2025820سفر و سیاحت کا جدید انداز،سعودی شہرریاض میں بغیر ڈرائیور گاڑیوں کی سروس کا آغازکردیاگیا۔ یہ منصوبہ اپنے ابتدائی تجرباتی مرحلے میں ہے اور آغاز سے ہی شہریوں اور سیاحوں کی بڑھتی ہوئی دلچسپی حاصل کر رہا ہے، جہاں اب تک ایک ہزار سے زائد افراد اس سروس کا تجربہ ...پاکستان بھارت میں ہونےوالےجونیئرہاکی ورلڈکپ سےدستبردار
اکتوبر 24, 2025410پاکستان بھارت میں ہونےوالےجونیئرہاکی ورلڈکپ سےدستبردار ہوگیا۔ ذرائع کےمطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن نےبھارتی حکام کوتحریری طورپرآگاہ کردیا۔ سیکرٹری پاکستان ہاکی فیڈریشن رانا مجاہد نے کہا کہ بھارتی توکھلاڑیوں سےہاتھ نہیں ملاتے،اپنےملک میں کیاسلوک کریں گے؟ ان حالات میں بھارت جا کرکھیلنا کسی طور مناسب نہیں ہے،نیوٹرل وینیوپرمیچ کھیلنےکی پیشکش کی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









