Author: Omer Zaheer
بھارتی گلوکارکینیڈامیں قاتلانہ حملےمیں زخمی،روہت گودرا گروپ نے ذمہ داری قبول کرلی
اکتوبر 23, 2025550بھارتی پنجابی گلوکارکینیڈامیں قاتلانہ حملےمیں زخمی،روہت گودرا گروپ نے ذمہ داری قبول کرلی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کےمطابق کینیڈامیں بھارتی پنجابی گلوکار تیجی کالون پر فائرنگ کی گئی جس سےوہ زخمی ہوگئے واقعہ کےفوری بعدگلوکارکوہسپتال منتقل کیاگیا،جہاں ڈاکٹروں نےاُن کوگولی لگنےکی تصدیق کی ہے۔ بھارتی میڈیاکےمطابق تیجی کالون پرفائرنگ کی ذمہ ...کام کے مواقع نہ ہونے کے باعث طویل عرصہ تک گھر پر رہنا پڑا ،بوبی ...
اکتوبر 23, 2025490بالی ووڈاداکاربوبی دیول نےانکشاف کیاکہ کام کے مواقع نہ ہونے کے باعث طویل عرصہ تک گھر پر رہنا پڑا تھا۔ حال ہی میں اداکاربوبی دیول نےایک پوڈکاسٹ میں بطورمہمان شرکت کی جہاں پراُنہوں نےاپنی نجی زندگی اورکیرئیرکےبارےمیں بڑی تفصیلی گفتگوکی۔میزبان کےسوال پربوبی دیول نےجواب میں بتایاکہ میری زندگی میں ایک ...جوا ایپ تشہیر کیس:ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کی ضمانت میں توسیع
اکتوبر 23, 2025510جوا ایپ تشہیر کیس میں سعدالرحمان عرف ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کی عبوری ضمانت میں سیع کردی گئی۔ جوئے کی ایپ کی تشہیر کےمقدمےمیں ضمانت کی مدت پوری ہونےپریوٹیوبر ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی عدالت میں پیش ہوئیں۔ سماعت کےدوران عدالت نےعروب جتوئی کی عبوری ضمانت میں ...سلمان خان بلوچستان سےمتعلق متنازع بیان پرتنقیدکی زدمیں آگئے
اکتوبر 23, 20251060بالی ووڈمیں بجرنگی بھائی کےنام سےشہرت رکھنےوالےاداکارسلمان خان بلوچستان سےمتعلق متنازع بیان پرتنقیدکی زدمیں آگئے۔ حال ہی میں سعودی عرب کےشہرریاض میں ہونےوالے joy forum میں گفتگو کرتےہوئے اداکارسلمان خان کاکہناتھاکہ یہاں پرکوئی بھی بالی وڈ ، تامل، تیلگو یا ملیالم فلم ریلیز کی جائے تو وہ سپر ہٹ ہوجاتی ...بیٹی کی شادی کی ویڈیولیک ،خامنہ ای کےمشیرعلی شمخانی نےوضاحت دیدی
اکتوبر 23, 2025900ایرانی سپریم کمانڈرخامنہ ای کےمشیرعلی شمخانی نے بیٹی کی شادی کی ویڈیوسوشل میڈیاپرلیک ہونےپروضاحت دےدی۔ ایرانی سپریم لیڈرخامنہ ای کے مشیر علی شمخانی کی بیٹی کی شادی رواں سال اپریل کےمہینےمیں ہوئی تھی جس کی ویڈیوحال ہی میں سوشل میڈیاپرلیک ہوئی تھی۔ سوشل میڈیاپرگردش کرتی ویڈیومیں ایرانی عہدیدارکی بیٹی اوراہلیہ ...رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں پاک افغان دوطرفہ تجارت میں 6فیصدکی کمی
اکتوبر 23, 2025480رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں پاکستان اور افغانستان کےدرمیان دوطرفہ تجارت میں 6فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی۔ ذرائع کےمطابق جولائی تا ستمبر 2025 میں افغانستان کے لیےپاکستانی برآمدات میں15 فیصدکمی ہوئی ،جبکہ اسی دوران افغانستان سے پاکستان کی درآمدات میں12فیصد کا اضافہ ہوا،جولائی تا ستمبر 2025 پاک افغان ...اوپن اے آئی کا کروم کو ٹکر دینے کیلئے اے آئی براؤزر’ ’اٹلس‘‘ لانچ
اکتوبر 23, 2025500مصنوعی ذہانت سے چلنے والا ویب براؤزر لانچ،اوپن اے آئی نے اے آئی براؤزر’ ’اٹلس‘‘ متعارف کروا دیا۔جس کا مقصد مارکیٹ میں گوگل کروم کی بالادستی کو کمزور یا ختم کرنا ہے۔ اوپن اے آئی کے چیف سم آلٹمین نے اپنی لائیو پریزنٹیشن میں کہا ہے کہ یہ چیٹ جی ...کوئٹہ کیلئے چین سے خریدی 21 جدیدبسیں کراچی پہنچ گئیں
اکتوبر 23, 2025760جدید سفری سہولت کے حوالے سے اہم پیشرفت،کوئٹہ کیلئے چین سے خریدی 21 بسیں کراچی پہنچ گئیں۔ بلوچستان حکومت کی جانب سے عوامی ٹرانسپورٹ سسٹم کو بہتر بنانے کیلئے چین سے 81 کروڑ روپے کی لاگت سے خریدی گئی 21 جدید بسیں کراچی بندرگاہ پر پہنچ گئی ہیں۔ بسیں بلوچستان ...لاہور میں کلائمیٹ جرنلزم ورکشاپ 2025 کا شاندار انعقاد
اکتوبر 23, 2025990کلائمیٹ نیریٹیوز، دس سال بعد پیرس معاہدہ، تدریس، تربیت اور تبدیلی کی کہانیاں،اہم ترین موضوع پر ایف سی کالج یونیورسٹی میں کلائمیٹ جرنلزم ورکشاپ 2025 کا انعقادکیاگیا۔ ورکشاپ میں لاہور کے صحافیوں، ماہرین ِ تعلیم اور پوسٹ گریجویٹ طلبا نے بھرپور شرکت کی۔ ورکشاپ کےشرکا نے گزشتہ دہائی میں ماحولیاتی ...پاکستان کابڑااقدام:آئی ایم ایف نئےٹیکس کےبجائے150ارب روپے کم ٹارگٹ پرآمادہ
اکتوبر 23, 2025420پاکستان کابڑااقدام،آئی ایم ایف نئےٹیکس لگانےکے بجائے150ارب روپےکاٹیکس ٹارگٹ کم کرنےپرآمادہ ہوگیا۔ ذرائع کےمطابق پاکستان اورآئی ایم ایف کی حالیہ بات چیت میں عوام کو نئے ٹیکسوں سےبچالیاگیا،پاکستان نےسیلاب کےنقصانات کےباعث آئی ایم ایف کوٹیکس ہدف میں کمی پرراضی کرلیا،آئی ایم ایف اور ایف بی آرکاٹیکس ہدف 14ہزار131کے بجائے13ہزار981ارب روپےمقررکرنےپراتفاق ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









