• نسٹ کے 47 محققین دنیا کے ممتاز ترین سائنسدانوں میں شامل

    62
    0
    نسٹ کے 47 محققین دنیا کے ممتاز ترین سائنسدانوں میں شامل،نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ) کے 47 محققین کو دنیا کے ممتاز ترین 2 فیصد سائنسدانوں میں شامل کر لیا گیا۔ نسٹ سائنسدانوں کے اس اعزاز کا اعتراف سٹینفورڈ یونیورسٹی اور ایلسیویئر کی مرتب کردہ عالمی درجہ بندی ...
  • سمندری طوفان ’’شکتی‘‘کی شدت میں کمی، ’’سائیکلونک اسٹورم‘‘ کی صورت اختیار کر گیا

    114
    0
    سمندری طوفان ’’شکتی‘‘کی شدت میں کمی ہونےسے طوفان کمزور ہو کر ’’سائیکلونک اسٹورم‘‘ کی صورت اختیار کر گیا۔ سمندری طوفان اس وقت کراچی سے تقریباً 910 کلومیٹر جنوب مغرب میں موجود ہے’’شکتی‘‘طوفان اگلے 24 گھنٹوں میں مزید کمزور ہو کر ڈپریشن میں تبدیل ہونے کا امکان ہے۔سندھ اور بلوچستان کے ...
  • سردیوں کی آمد: بارش اور برفباری کے بعدموسم سرما کی دستک

    102
    0
    سردی کی آمدآمد،بالآخر سردیوں نے دستک دیدی،پنجاب سمیت ملک کے بالائی اور شمالی علاقہ جات میں ہونیوالی تیز ہواؤں کیساتھ بارش اور برفباری کے بعد موسم نے کروٹ بدل لی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مغربی ہواؤں کے داخلے کے بعد کراچی سے کشمیر تک ملک کے مختلف علاقوں ...
  • اسلام آباد ایئرپورٹ سہولیات میں پاکستان کا نمبر ون ہوائی اڈہ قرار

    55
    0
    پاکستان کا نمبر ون ایئرپورٹ کون سا ہے؟ پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے سہولیات اور کارکردگی کی بنیاد پراسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو ملک کا نمبر ون ایئرپورٹ قراردیدیا ۔ اتھارٹی کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ سہولیات، ٹرمینل کی صفائی اور سکیورٹی معیار میں کراچی اور لاہورایئرپورٹس ...
  • آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ:آج ساؤتھ افریقہ اورنیوزی لینڈ مدمقابل ہونگے

    76
    0
    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )ویمنز ورلڈکپ کےساتویں میچ میں آج ساؤتھ افریقہ اورنیوزی لینڈ کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)کے زیر اہتمام خواتین کرکٹ ورلڈ کپ کا تیرہواں ایڈیشن سری لنکا اور بھارت کی میزبانی میں ہورہاہے،بھارت کو یہ 1978، 1997 اور 2013 کے ...
  • آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ: بھارت نےپاکستان کو88رنزسےہرادیا

    61
    0
    انٹرنیشنل کر کٹ کونسل(آئی سی سی )ویمنز ورلڈکپ کےچھٹےمیچ میں بھارت نےپاکستان کو88رنز سےہرادیا۔ کولمبومیں کھیلےگئےآئی سی سی ویمنز ورلڈکپ کے چھٹےمیچ میں پاکستان کی کپتان فاطمہ ثناءنےٹاس جیت کرپہلےفیلڈنگ کافیصلہ کیا۔بھارت نےپہلے کھیلے ہوئے 10 وکٹوں کے نقصان پر 247 رنز بنائے، جواب میں پاکستانی ٹیم 159 رنزپر ڈھیرہوگئی۔ایک ...
  • پیپلزپارٹی کےتنازع پرنوازشریف نےمریم نوازکی حمایت کردی

    46
    0
    پیپلزپارٹی کےپنجاب حکومت سےتنازع پرقائدمسلم لیگ میاں محمدنوازشریف نےوزیراعلیٰ مریم نوازکی حمایت کردی۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف نےنوازشریف سےدوروزپہلےملاقات میں معاملےپربات کی، وزیراعظم نےقائدمسلم لیگ کوکہامریم سخت بیانات سے گریزکریں توپیپلزپارٹی سیزفائرکرےگی۔ ذرائع کاکہناہےکہ نوازشریف نےکہامریم نوازنےبےجاتنقیدپرردعمل دیا اور پنجاب کےعوام کی نمائندگی کی،نوازشریف کی مریم نوازکی حمایت کےبعدشرجیل میمن ...
  • حالیہ بارشوں سےمچھروں کی افزائش تیز،ڈینگی کےمریضوں میں اضافہ جاری

    35
    0
    حالیہ بارشوں سےمچھروں کی افزائش تیز ،ڈینگی کےمریضوں کی تعداد میں اضافہ جاری ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں پنجاب بھرمیں ڈینگی کے72کنفرم مریض رپورٹ ہوئےجس میں راولپنڈی میں ڈینگی کے32کنفرم مریض رپورٹ ہوئےجبکہ صوبائی دارالحکومت لاہورمیں بھی ڈینگی کےایک دن میں 16مریض سامنے آئے۔ پنجاب میں ڈینگی کےمریضوں کی تعدادایک ...
  • لاہورمیں اعلیٰ الصبح بارش سےموسم خوشگوارہوگیا

    88
    0
    صوبائی دارالحکومت لاہورمیں اعلیٰ الصبح بارش سےموسم خوشگوارہوگیاشہریوں کے مرجھائے چہرے کھل اُٹھے۔ باغوں کےشہرلاہورمیں اعلیٰ الصبح بادل برسنے سےموسم خوشگوارہوگیا۔شہرمیں ایبٹ روڈ،ڈیوس روڈ، لکشمی چوک کےگردونواح میں بارش ہوئی،جبکہ ساندہ ،اسلامپورہ اورمال روڈ کےاطراف میں بھی بادل برسے۔ اُدھراچھرہ،ٹولنٹن مارکیٹ،انارکلی وگردونواح میں بھی طوفانی بارش ہوئی، چوبر جی ،ریواز ...
  • حماس کے بیان سے جنگ بندی کی نئی راہ ہموار ہوئی ہے،وزیراعظم

    38
    0
    وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ حماس کے بیان سے جنگ بندی کی نئی راہ ہموار ہوئی ہے، امریکی صدر ٹرمپ اور برادر ممالک کے شکر گزار ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے پیغام میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ جنگ بندی کے لیے 20 نکاتی امن منصوبے پر فلسطین کی مزاحمتی ...