Author: Omer Zaheer
آبنائے ہرمز کھلوانے میں مدد نہ ملنے پر امریکی صدرکااظہاربرہمی
مارچ 17, 2026430آبنائے ہرمز کھلوانے میں مدد نہ ملنے پر امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے بعض ممالک کو تنقید اور بعض کو وارننگ دی۔ اوول آفس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکا ہمیشہ نیٹوکے ساتھ کھڑا رہا، لیکن جب امریکا کو ضرورت ...پی ایس ایل: حیدرآباد کنگزمین نے مارنس لبوشین کو کپتان مقرر کر دیا
مارچ 17, 2026300پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل )کی نئی فرنچائز حیدرآباد کنگزمین نے آسٹریلوی کھلاڑی مارنس لبوشین کو کپتان مقرر کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن میں شامل ہونے والی ٹیم حیدرآباد کنگزمین نے مارنس لبوشین کو قیادت سونپ دی ہے۔ حیدرآباد کنگزمین نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ...اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ،علی لاریجانی کو نشانہ بنایا گیا، ایران کی تردید
مارچ 17, 2026250اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے ایران کے سکیورٹی چیف علی لاریجانی کو نشانہ بنایا ہے۔ رپورٹس کے مطابق فوری طور پر یہ واضح نہیں ہو سکا کہ علی لاریجانی شہیدہوئے ہیں یا زخمی۔ ایرانی میڈیا نے ان دعوؤں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ...یورپی ممالک کا آبنائے ہرمز میں کسی بھی فوجی کارروائی میں حصہ لینے سے انکار
مارچ 17, 2026360یورپی ممالک نے آبنائے ہرمز میں کسی بھی فوجی کارروائی میں حصہ لینے سے انکار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وہ ایران سے جاری کشیدگی میں براہِ راست شامل نہیں ہونا چاہتے۔ یورپی یونین کے اجلاس کے دوران جرمنی کے وزیر خارجہ یوهان واڈیفل نے کہا کہ ان کا ...جس ملک سے خارگ پرحملہ ہوگاجواب میں اس کے توانائی مراکز تباہ ہو نگے، ایران
مارچ 17, 2026260ایران نےپڑوسی ممالک کو پیغام دیا کہ جو بھی ملک امریکا کی جانب سے خارگ جزیرے پر حملے کے لیے اپنی سرزمین استعمال ہونے دے گا اسے معلوم ہونا چاہیےردعمل میں اس کےتوانائی کےمراکزتباہ ہوسکتےہیں۔ ایرانی افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل ابوالفضل شکارچی کااپنےایک بیان میں کہناہےکہ خارگ میں تیل ...میٹا کا فیس بک میں اپنے صارفین کیلئے بہترین فیچرز متعارف
مارچ 17, 2026270سوشل میڈیاصارفین کیلئے خوشخبری ،میٹانے فیس بک، واٹس ایپ اور میسنجر میں سکام ڈیٹیکشن ٹولز متعارف کروانے کا اعلان کر دیا۔ کمپنی کے مطابق نئے فیچرز کا مقصد صارفین کو اس وقت الرٹس بھیجنا ہے، جب ان کا سامنا کسی مشتبہ چیز سے ہوگا۔میٹا کی جانب سے فیس بک میں ...ملک میں ایندھن کی دستیابی تسلی بخش ہے، ذخیرہ اندوزی کی ضرورت نہیں، وزیر خزانہ
مارچ 17, 2026310وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ ایندھن کی دستیابی کے حوالے سے ملک کی پوزیشن تسلی بخش ہے، گھبراہٹ میں خریداری یا غیرضروری ذخیرہ اندوزی کی کوئی ضرورت نہیں۔ وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کی زیرصدارت مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کی نگرانی سے متعلق قائم کابینہ کمیٹی کا اہم ...آپریشن غضب للحق، طالبان کی جارحیت پرپاک فوج کی جوابی کارروائی ، ایمونیشن اور ٹیکنیکل ...
مارچ 17, 2026270آپریشن غضب للحق جاری ہے،افغان طالبان کی جارحیت پرپاک فوج کی جانب سےبھرپورجوابی کارروائیاں جاری ہیں،جبکہ کابل اور ننگرہار میں کامیاب فضائی حملے میں ایمونیشن اور ٹیکنیکل انفرااسٹرکچر تباہ کردیا۔ سیکیورٹی ذرائع کےمطابق پاک فوج نےگزشتہ شب افغانستان کےشہرکابل اور ننگرہارمیں افغان طالبان کی فوجی تنصیبات کو کامیابی سے نشانہ ...عید الفطر کے ایام میں لاہور کے پارکوں میں خصوصی انتظامات کوحتمی شکل دیدی گئی
مارچ 17, 2026240عید الفطر کے ایام میں پی ایچ اے نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے وژن کے مطابق لاہورکےپارکوں میں خصوصی انتظامات کو حتمی شکل دیدی۔ عید الفطر کی تعطیلات کے دوران شہریوں کی بڑی تعداد کے پارکوں میں آمد کے پیش نظر، پی ایچ اے نے شہر کے تمام ...سورج اور بادلوں کے درمیان آنکھ مچولی، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
مارچ 17, 2026260دھوپ، چھاؤں اور بارش کے درمیان آنکھ مچولی،محکمہ موسمیات نے خیبر پختونخوا اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا کے پہاڑوں پر برفباری، جبکہ پنجاب کے میدانی علاقوں میں آج بھی کہیں ہلکی، تو کہیں تیز بارش کا ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









