Author: Omer Zaheer
حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااعلان کردیا
اکتوبر 16, 2025910مہنگائی سےپریشان عوام کےلئےاہم خبر،وفاقی حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے جس میں کبھی عوام کو ریلیف دیاجاتاہےاورکبھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرکےعوام کی مشکلات میں اضافہ کیا جاتاہے۔ وزارت ...بھارتی اداکار پنکج دھیر 68برس کی عمرمیں چل بسے
اکتوبر 15, 2025860بھارت کے معروف اداکار پنکج دھیر 68 برس کی عمرمیں طویل علالت کےباعث انتقال کرگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سینئر اداکار پنکج دھیر 68 برس کی عمر میں کینسر کے باعث انتقال کر گئے۔ ان کے انتقال کی تصدیق ان کے قریبی خاندانی دوست نے کی ہے۔ پنکج دھیر ...بھارتی فوجی قیادت کامن گھڑت ،اشتعال انگیزپروپیگنڈہ دہراناانتہائی تشویشناک ہے،آئی ایس پی آر
اکتوبر 15, 20251050ترجمان پاک فوج ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نےکہاہےکہ بھارتی فوجی قیادت کامن گھڑت اوراشتعال انگیزپروپیگنڈہ دہراناانتہائی تشویشناک ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کاکہناہےکہ ایک ایٹمی قوت کی فوجی قیادت کا سیاسی دباؤ میں آ کر غیر ذمہ دارانہ ...سلطان آف جوہر ہاکی کپ: پاکستان اور بھارت کامیچ3-3 سے برابر
اکتوبر 15, 2025910سلطان آف جوہر ہاکی کپ میں پاکستان اوربھارت کامیچ سنسنی خیزمقابلے کے بعد3،3گول سے برابر ہوگیا۔ ملائیشیا میں جاری سلطان آف جوہر ہاکی کپ کے میچ میں پاکستان اوربھارت کی ٹیموں کےدرمیان مقابلہ ہوا۔ جوہر بارو میں میچ کےآغازپرپاکستان کو پنالٹی اسٹروک مل گیا ، جس پر کپتان حنان شاہد ...چیئرمین پی سی بی کی قومی ٹیسٹ ٹیم کو جنوبی افریقہ کیخلاف تاریخی کامیابی پر ...
اکتوبر 15, 2025790چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )محسن نقوی نے قومی ٹیسٹ ٹیم کو جنوبی افریقہ کے خلاف تاریخی کامیابی پر مبارکباد دی۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کااپنےبیان میں کہناتھاکہ پاکستان نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن ٹیم کے خلاف کامیابی حاصل کی ہے،ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن ساوتھ افریقہ کے خلاف کامیابی ...پاکستان نےورلڈچیمپئن جنوبی افریقہ کولاہورٹیسٹ میں93رنزسے شکست دیدی
اکتوبر 15, 2025680پاکستانی بولرزکےسامنےساؤتھ افریقہ کی بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی،گرین شرٹس نے ورلڈچیمپئن جنوبی افریقہ کولاہورٹیسٹ میں93رنزسےشکست دے کرسیریز میں1-0کی برتری حاصل کرلی۔ پاکستان نےلاہورٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کوجیت کےلئے277رنزکاہدف دیاتھاجواب میں پروٹیز کی پوری ٹیم 183 رنز پرڈھیرہوگئی اور یوں قومی ٹیم نے میچ جیت کر سیریز میں 0-1 کی ...26ویں ترمیم کےتحت چیف جسٹس بنےاگریہ نہ ہوتی توکون ہوتا؟جسٹس مندوخیل
اکتوبر 15, 202554026ویں ترمیم کےکیس میں ریمارکس دیتےہوئےجسٹس جمال مندو خیل نےکہاکہ چیف جسٹس 26ویں ترمیم کے تحت بنے، اگر یہ نہ ہوتی تو چیف جسٹس کون ہوتا؟ سپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستوں پر جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں آٹھ رکنی آئینی بینچ نےسماعت کی ، آئینی ...گورنرکےپی نےنومنتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سےحلف لےلیا
اکتوبر 15, 2025760گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی نےنومنتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سےعہدےکاحلف لےلیا۔ نئےوزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی حلف برداری کی تقریب کاانتظام گورنرہاؤس میں کیاگیاجس میں پی ٹی آئی رہنماؤں سمیت اراکین صوبائی اورقومی اسمبلی نےبڑی تعدادمیں شرکت کی۔تقریب حلف برداری میں سہیل آفریدی کےخاندان کےافرادبھی شریک ہوئے۔ نومنتخب وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی نےاپنےعہدےکاحلف ...عدالت نےجے یو آئی کی وزیراعلیٰ کےپی کا انتخاب کالعدم قرار دینے کی درخواست خارج
اکتوبر 15, 2025510پشاورہائیکورٹ نےجے یو آئی کی وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکا انتخاب کالعدم قرار دینے کی درخواست خارج کردی۔ پشاورہائیکورٹ کےجسٹس سیدارشدعلی اورجسٹس وقاراحمدپرمشتمل بینچ نےجے یو آئی کی درخواست پرسماعت کی ۔جےیوآئی کی جانب سےوکیل یاسین رضااورتحریک انصاف کی طرف سےوکیل سلمان اکرم راجہ عدالت میں پیش ہوئے۔درخواست جے یو آئی (ف) کے ...صدرٹرمپ نےچین سےکوکنگ آئل کی خریداری پرپابندی کاعندیہ دیدیا
اکتوبر 15, 2025990امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین سے کوکنگ آئل کی درآمد پر پابندی عائد کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرٹرمپ کا کہنا ہے کہ چین امریکا سے سویابین نہیں خرید رہا، جس کی وجہ سے ہمارے کسانوں کو شدید نقصان ہو رہا ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









