Author: Omer Zaheer
کسی کے حق میں فیصلہ دیں تو خوش ہوتے ہیں خلاف دیں تو ناراض ہو ...
اکتوبر 14, 2025500سپر ٹیکس سے متعلق کیس میں جسٹس جمال خان مندوخیل نےریمارکس دیتےہوئے کہا ہے کہ مسئلہ یہ ہے کہ ہم کسی کے حق میں فیصلہ دیں تو خوش ہوتے ہیں خلاف دیں تو ناراض ہو جاتے ہیں۔ سپریم کورٹ کے جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی ...ویمنزورلڈکپ:ساؤتھ افریقہ نےبنگلہ دیش کو3وکٹوں سےشکست دیدی
اکتوبر 14, 2025460انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )ویمنزورلڈکپ کے14ویں میچ میں جنوبی افریقہ نےبنگلہ دیش کو3وکٹوں سے شکست دے دی۔ بھارت کے شہر وشکاپٹنم میں کھیلےگئے آئی سی سی ویمنزورلڈکپ کے14ویں میچ میں بنگلہ دیش ٹیم نےٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کافیصلہ کیابنگلہ دیش ویمنزنےپہلے کھیلتےہوئے مقررہ 50 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان ...وائرلیس انٹرنیٹ کے نئے ورژن وائی فائی 8 کی تیاری میں اہم پیشرفت
اکتوبر 14, 2025670ٹیکنالوجی کے شعبے میں انقلاب برپا، وائرلیس انٹرنیٹ کے نئے ورژن وائی فائی 8 کی تیاری میں اہم پیشرفت،ٹی پی لنک کی جانب سے وائی فائی کے نیکسٹ جنریشن سٹینڈرڈ میں اہم پیشرفت سامنے آ گئی۔ کمپنی کے مطابق وائی فائی 8 ہارڈ وئیر کے ابتدائی پروٹوٹائپ کی کامیاب آزمائش ...طلبا کی موجیں: سکولوں میں پانچ دن ہفتہ بھر کی چھٹیوں کا اعلان
اکتوبر 14, 2025820طلبا کی موجیں لگ گئیں۔سکولوں میں پانچ دن ہفتے بھر کی چھٹیاں کا اعلان ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق متحدہ عرب امارات کے سرکاری اور نجی سکولوں نے پہلے سمسٹر کی مڈٹرم تعطیلات کی تاریخوں کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق اماراتی وزارتِ تعلیم کے منظور شدہ تعلیمی کیلنڈر ...جےیوآئی نےنومنتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کاانتخاب عدالت میں چیلنج کردیا
اکتوبر 14, 2025800جمعیت علمااسلام(جےیوآئی) نے خیبرپختونخوا کے نومنتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کاانتخاب پشاورہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ جےیوآئی کےپارلیمانی لیڈرلطف الرحمان نےپشاورہائیکورٹ میں درخواست دائرکی ۔ درخواست میں مؤقف اپنایاگیاکہ وزیراعلیٰ کااستعفیٰ منظورنہیں ہوا، کیسے دوسرے وزیراعلیٰ کاانتخاب ہوسکتاہے،گورنرنےعلی امین گنڈاپورکو15اکتوبرکوپیش ہونے کی ہدایت کی ہے،گورنرنےوزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورکواستعفےکی تصدیق کیلئے بلایا ہے۔ ...تاریخی دن ہے،غزہ امن معاہدہ بڑی کامیابی ہے،امریکا
اکتوبر 14, 2025760امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ تاریخی دن ہے،غزہ امن معاہدہ بڑی کامیابی ہے۔ مصرکےشہرشرم الشیخ میں غزہ امن سربراہ اجلاس منعقدہواجس میں امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ سمیت ثالث ممالک کےسربراہوں نےشرکت کی ۔وزیراعظم شہبازشریف نے امن سربراہی اجلاس میں امریکی صدرٹرمپ اور مصری صدرعبدالفتاح السیسی کی خصوصی دعوت پرشرکت کی۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی ...پاکستانی سپر سٹار جوڑی ماہرہ اور فواد خان کی نئی فلم کا آفیشل ٹیزر ریلیز
اکتوبر 14, 2025630پاکستانی سپر سٹار جوڑی ماہرہ اور فواد خان کی نئی فلم کاآفیشل ٹیزر ریلیز کردیاگیا۔ پاکستان فلم اور ڈراما انڈسٹری کی مقبول جوڑی ماہرہ خان اور فواد خان ایک بار پھر بڑی سکرین پر جلوہ گرہونےکوتیار،دونوں کی نئی رومانوی فلم ’’نیلوفر‘‘ کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ۔ ہدایتکار اور ...کراچی: بندرگاہ پر ملکی تاریخ کاسب سے بڑا مال بردار بحری جہاز لنگرانداز
اکتوبر 14, 20251530کراچی کی بندرگاہ پر تاریخ رقم، سب سے بڑا مال بردار بحری جہاز لنگرانداز،کراچی پورٹ پر ملکی تاریخ کا سب سے بڑا مال بردار بحری جہاز کامیابی کے ساتھ لنگر انداز ہوگیا ۔ ہچیسن پورٹس پاکستان نے ملک کی تاریخ کے سب سے بڑے کنٹینر بردار جہاز’’ایس سی مکول‘‘ کو ...ٹرمپ امن کےعلمبردارہیں،نوبل انعام دینےکیلئے پھردرخواست کرتاہوں، وزیراعظم
اکتوبر 14, 2025600وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ امریکی صدرٹرمپ امن کے علمبردار ہیں، نوبل انعام دینےکےلئےایک مرتبہ پھردرخواست کرتا ہوں۔ مصرکےشہرشرم الشیخ میں غزہ امن معاہدےپردستخط کی تقریب کےدوران خطاب کرتےہوئےوزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ امن کےحصول کیلئے آج ایک تاریخی دن ہے،صدرٹرمپ امن کےعلمبردارہیں،آج اہم دن ہےانتھک کوششوں کے بعد امن حاصل کرنے میں کامیاب ...مہنگی سبزیاں:وزیراعلیٰ کانوٹس،فوری اقدامات کی ہدایت
اکتوبر 14, 2025590مہنگی سبزیوں پروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےنوٹس لےکرفوری اقدامات کی ہدایت کردی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت خصوصی اجلاس منعقدہواجس میں ٹماٹر اوردیگرسبزیوں کے نرخ میں اضافےپرمریم نواز نےاظہارتشویش کیا۔وزیراعلیٰ نےسبزیوں کےنرخ میں کمی اوردستیابی یقینی بنانےکےفوری اقدامات کی ہدایت کی۔ اجلاس میں ہردکان پرنرخ نامہ نمایاں طورپرآویزاں کرنےکاحکم دیاگیاجبکہ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









