• وزیراعظم شہبازشریف امن سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے مصرروانہ

    65
    0
    وزیراعظم امن سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے مصرروانہ، شہبازشریف امریکی صدرڈونلڈٹرمپ اور مصری صدرعبدالفتاح السیسی کی خصوصی دعوت پرغزہ امن معاہدےپردستخط کی تقریب میں شرکت کریں گے۔ وزیراعظم شہبازشریف کےہمراہ نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈاراوروفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑبھی ہیں۔ وزیراعظم آفس کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف امریکا،مصراورترکیہ کے صدورسمیت عالمی رہنماؤں کی ...
  • غزہ امن معاہدہ:حماس نے7یرغمالی ریڈکراس کے حوالے کردئیے

    66
    0
    غزہ امن معاہدےپرعملدرآمدشروع ہوگیا،فلسطینی تنظیم حماس نے7یرغمالی ریڈکراس کے حوالے کردئیے۔ غیرملکی میڈیاکی رپورٹ کےمطابق فلسطینی تنظیم حماس نےامن معاہدے پر عملدرآمدکرتےہوئے7یرغمالی ریڈکراس کے حوالے کردئیے،ریڈکراس نےاسرائیل کو7یرغمالیوں کی حوالگی کی تصدیق کردی۔ عرب میڈیاکےمطابق معاہدےکےتحت20اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کیا جانا ہے،20اسرائیلی یرغمالیوں کےبدلے2ہزارفلسطینی قیدی رہاکیےجائیں گے۔ مصری میڈیاکےمطابق ریڈکراس ...
  • جمادی الاول کا چاند کب دکھائی دے گا؟محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

    121
    0
    جمادی الاول کا چاند کب دکھائی دے گا؟محکمہ موسمیات نےاہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمادی الاول کا چاند 21 اکتوبر کو شام 5 بجکر 25 منٹ پر پیدا ہوگا، جبکہ 23 اکتوبر جمعرات کی شام اس کے نظر آنے کا قوی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے ...
  • بھارت اپنی کھوئی ہوئی عزت بحال کرنےکیلئے دوبارہ کوئی ایڈونچر کرے گا،خواجہ آصف

    115
    0
    وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت اپنی کھوئی ہوئی عزت بحال کرنےکیلئے دوبارہ کوئی ایڈونچر کرے گا۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئے وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف کاکہناتھاکہ افغانستان پاکستان میں دہشت گردی ایکسپورٹ کر رہا ہے، اس فضا میں تعلقات میں مزید بگاڑ پیدا ہوگا جو ہماری خواہش نہیں، اچھے ہمسائے ...
  • بالی ووڈاداکارہ دیپیکا پڈوکون حجاب کرنےپرتنقید کی زدمیں آگئیں

    95
    0
    بالی ووڈکی معروف اداکارہ دیپیکا پڈوکون حجاب کرنےپرتنقید کی زدمیں آگئیں۔ دیپیکا پڈوکون کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی یہ ویڈیو ابوظہبی کے محکمۂ ثقافت و سیاحت کے اشتراک سے جاری کی گئی ہے،جس میں اداکارہ اپنے شوہر رنویر سنگھ کے ہمراہ برانڈ ایمبیسیڈر کے طور پر نظر آتی ...
  • پاک جنوبی افریقہ ٹیسٹ سیریز: ٹرافی کی شاندار رونمائی

    103
    0
    پاکستان اورجنوبی افریقہ کی ٹیسٹ سیریزکےلئےٹرافی کی شانداررونمائی کردی گئی۔ ٹرافی رونمائی تقریب کےدوران قومی کپتان شان مسعوداورساؤتھ افریقہ کے کپتان ایڈن مارکرم نےٹرافی کےساتھ تصاویر بھی بنوائیں ،اس موقع پرمہمان ٹیم کےکپتان نے این سی اے میوزیم کا دورہ بھی کیا، شان مسعود نے ایڈن مارکرم کو میوزیم میں ...
  • جنوبی افریقہ کیخلاف پہلاٹیسٹ:پاکستان نےاسکواڈکااعلان کردیا

    69
    0
    جنوبی افریقہ کےخلاف پہلےٹیسٹ میچ کےلئے پاکستان نےاسکواڈکااعلان کردیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) ٹیسٹ چیمپئن شپ کے چوتھے سائیکل 27-2025 میں شان مسعود کی قیادت میں قومی ٹیم 2ٹیسٹ میچزپرمشتمل سیریز دفاعی چیمپئن جنوبی افریقا کے خلاف کھیلنے کے لئے پرعزم ہے۔ پہلاٹیسٹ میچ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں 12اکتوبرکو شیڈول ...
  • پاکستانی کوہ پیماہ اسدعلی نےتاریخ رقم کردی:دنیابھرکی تمام بلندترین چوٹیاں سرکرلیں

    95
    0
    پاکستانی کوہ پیما اسد علی میمن نےدنیابھرکی تمام بلندترین چوٹیاں سرکرکےتاریخ رقم کردی۔ پاکستانی کوہ پیما اسد علی میمن نے’’سیون سمٹ‘‘کا سفر انڈونیشیا میں اوشیانا کی بلند ترین چوٹی پونچک جایا کو سر کرکے مکمل کیا۔ کوہ پیما اسد علی میمن نے یورپ کی ماؤنٹ البرس کو2019اور جنوبی امریکا کی ...
  • نوبیل امن انعام ٹرمپ کوکیوں نہ ملا؟نوبیل کمیٹی کے چیئرمین نےبڑاانکشاف کردیا

    65
    0
    چیئرمین نوبیل کمیٹی یورگن واٹنے نے امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کونوبیل امن انعام نہ ملنےکی بڑی وجہ بتادی۔ چیئرمین نوبیل کمیٹی یورگن واٹنے سےسوال کیاگیاکہ امریکی صدر ٹرمپ بارہا خود کو نوبیل انعام کا حقدار قرار دیتے رہے جوکہ اُن کونہیں ملااورنوبیل انعام نہ ملنا امریکا کی توہین نہیں کیا۔ جس کےجواب ...
  • وزیراعلیٰ کےاستعفیٰ کامعاملہ:گنڈاپورکوعدم اعتمادسےہٹانےکافیصلہ

    81
    0
    وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکااستعفیٰ 48گھنٹےسے زائد وقت گزارنے کے باوجود منظورنہ ہوسکا،پی ٹی آئی نےگنڈاپورکوتحریک عدم اعتمادکےذریعےہٹانےکاپلان تیار کرلیا ۔ علی امین گنڈاپورکاکہناہےکہ بس اب بہت ہوگیاڈرامے بازی بند ہونی چاہیے استعفیٰ گورنر کو بھیج چکا ہوں۔ اُدھرگورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی کاکہناہےکہ جب علی امین گنڈاپورکااستعفیٰ ملے گا تو اسے دیکھ کر فیصلہ ...