• ویمنزورلڈکپ:نیوزی لینڈنےبنگلہ دیش کوبڑےمارجن ہرادیا

    51
    0
    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) ویمنزورلڈکپ کےگیارہویں میچ میں نیوزی لینڈنےبنگلہ دیش کو100رنز سے شکست دے دی۔ بارساپارا کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلےگئےآئی سی سی ویمنزورلڈکپ کےمیچ میں نیوزی لینڈنےٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنےکافیصلہ کیا،پہلےکھیلتےہوئےنیوزی لینڈویمنزٹیم نے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 227 رنز بنائے۔ہدف کےتعاقب ...
  • کھلونے کے نام پر لاکھوں کی لگژری مرسڈیزگاڑی متعارف

    103
    0
    کھلونے کے نام پر لاکھوں کی لگژری مرسڈیزگاڑی متعارف، یہ منی گاڑی دیکھنے میں بالکل اصل 1950 اور 60 کی دہائی کی مرسڈیز ایس ایل 300 جیسی ہے۔ روس کی الیگزی مرسڈیز نامی کار ڈیلرشپ کمپنی نے لگژری مرسڈیز بینز ایس ایل 300 کا چھوٹا ماڈل فروخت کیلئے متعارف کروا ...
  • پاکستان میں ایمازون کا شاندار براڈ بینڈ سروس شروع کرنے کا اعلان

    71
    0
    پاکستان میں سست انٹرنیٹ کا دور ختم، ایمازون نے پاکستان میں شاندار براڈ بینڈ سروس شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ پاکستان میں ڈیجیٹل انقلاب کی جانب ایک بڑا قدم، عالمی ٹیک کمپنی ایمازون کا منصوبہ پروجیکٹ کوئپر اگلے سال ملک میں سیٹلائٹ براڈ بینڈ سروسز کا آغاز کرے گا۔ اس ...
  • برازیل کا غیر ملکی طلبا کیلئےسکالرشپ کا اعلان

    92
    0
    پاکستانی طلبا کیلئے خوشخبری، برازیل کا غیر ملکی طلبا کیلئے سکالرشپ کا اعلان ،برازیل نے تعلیمی سال 2026 کیلئے پی ای سی-پی جی (گریجویٹ طلبا کیلئے ایکسچینج پروگرام) کے تحت درخواستیں طلب کر لیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ پروگرام ان غیر ملکی طلبا کو سکالرشپ دیتا ہے، جو برازیل ...
  • سول ایوی ایشن اتھارٹی نے سیرین ایئر لائن کو عارضی طور پر پروازوں کی اجازت ...

    109
    0
    پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری ، سول ایوی ایشن اتھارٹی نے سیرین ایئر لائن کو عارضی طور پر پروازوں کی اجازت دیدی ۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ سیرین ایئرلائن کے ذریعے سعودی عرب میں پھنسے مسافروں کو وطن واپس لایا ...
  • واٹس ایپ کا نیا فیچر سٹیٹس کوئسچن متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟

    157
    0
    واٹس ایپ نے اپنا نیا فیچر سٹیٹس کوئسچن متعارف کرا دیا۔اس فیچر کی خصوصیات کیا ہیں؟تمام تر تفصیلات سامنے آ گئیں۔ میٹا کی زیر ملکیت کمپنی ایپ واٹس ایپ کے اس فیچر کے ذریعے صارفین اپنے سٹیٹس اپ ڈیٹس پر سوالات پوسٹ کرسکیں گے، یعنی یہ فیچر صارفین کے درمیان ...
  • ماہرہ، فواد خان کی نئی فلم ’نیلوفر‘ کب ریلیزہوگی؟تاریخ سامنےآگئی

    93
    0
    پاکستان شوبزانڈسٹری کےمعروف اداکارفوادخان اورسٹاراداکارہ ماہرہ کی فلم ’نیلوفر‘ کب ریلیزہوگی؟تاریخ سامنےآگئی۔ پاکستان فلم انڈسٹری کی معروف جوڑی فواد خان اورماہرہ کی فلم ’نیلوفر‘ رواں سال 28نومبر کوبیک وقت دنیابھرکےسینماگھروں کی زینت بنےگی۔ فلم کی دیگرکاسٹ میں بہروزسبزواری،فیصل قریشی، مدیحہ امام، عتیقہ اوڈھو، سمیعہ ممتاز، نوید شہزاد اور گوہر رشید ...
  • بیٹیوں کی پیدائش میرے لیے خوش قسمتی کا باعث بنی، منیب بٹ

    79
    0
    پاکستان شوبزانڈسٹری کےمعروف اداکارمنیب بٹ نےکہاہےکہ بیٹیوں کی پیدائش میرے لیے خوش قسمتی کا باعث بنی۔ حال ہی میں اداکارمنیب بٹ کاایک انٹرویوسوشل میڈیاپلیٹ فارم پروائرل ہورہا ہے،جس میں میزبان کےسوال پرجواب دیتےہوئےاداکارکاکہناتھاکہ جس سال میرےگھربیٹی پیداہوئی وہ سال میرےلئے  معاشی اور پیشہ ورانہ دونوں لحاظ سے بہترین رہے، اس ...
  • وزیرخزانہ آئی ایم ایف ،ورلڈبینک کے اجلاسوں میں شرکت کیلئے امریکا روانہ

    72
    0
    وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب آئی ایم ایف اورورلڈبینک کےسالانہ اجلاسوں میں شرکت کیلئے امریکا روانہ ہوگئے۔ وفاقی وزیرخزانہ ورلڈبینک اورآئی ایم ایف کےپلیزی اجلاسوں میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے، محمداورنگزیب آئی ایم ایف ،ورلڈبینک ،آئی ایف سی اورایم آئی جی اےکےاعلیٰ حکام سےملاقاتیں کریں گے،وزیرخزانہ کی عالمی بینک کےصدراجےبنگاسےملاقات ہوگی۔ ...
  • پاکستان نےآئی ایم ایف کو اہداف پرعملدرآمد کی یقین دہانی کرادی

    64
    0
    قرض پروگرام کےحصول کےلئے پاکستان  نے بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف )کو اہداف پرعملدرآمد کی یقین دہانی کرادی۔ ذرائع کےمطابق آئی ایم ایف سےتیسری قسط کےحصول کےلئےحکومت پاکستان نے کوششیں تیزکردیں، حکومت نےدوسرےاقتصادی جائزےکیلئےآئی ایم ایف سےورچوئل مذاکرات کئے،وزارت خزانہ حکام کےآئی ایم ایف سے ورچوئل مذاکرات کاسلسلہ جاری ...