Author: Omer Zaheer
ملک میں سردیوں کا باقاعدہ آغاز کب سے ہو گا؟ پی ڈی ایم اے کی ...
اکتوبر 11, 20251080ملک میں سردیوں کا باقاعدہ آغاز کب سے ہو گا؟ پی ڈی ایم اے نے پیشگوئی کر دی۔ لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم کے تیور بدلنے لگے ہیں، صبح اور رات کے وقت خنکی، جبکہ دن میں دھوپ کا راج برقرار ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سردیوں ...امیربالاج قتل کیس کامرکزی ملزم طیفی بٹ مبینہ پولیس مقابلےمیں ہلاک
اکتوبر 11, 2025870امیربالاج قتل کیس کامرکزی ملزم طیفی بٹ مبینہ پولیس مقابلےمیں ماراگیا۔ سی سی ڈی ذرائع کےمطابق مقابلہ رحیم یارخان کےعلاقےکوٹ سبزل میں ہوا،طیفی بٹ کوانٹرپول کے ذریعےدبئی سے گرفتار کرکےکراچی لایاگیاتھا،سی سی ڈی تفتیش کےلئےبذریعہ سڑک لاہورمنتقل کررہی تھی کہ طیفی بٹ کےساتھیوں نےحملہ کردیا۔ ذرائع کاکہناہےکہ ڈی ایس پی ...موسم سرما کی پہلی برفباری: چترال آنیوالے سیاحوں کامزہ دوبالا
اکتوبر 11, 2025890سیاحوں کیلئے خوشخبری،چترال میں موسم سرما کی پہلی برفباری، وادی میں آئے سیاحوں کا مزہ دوبالا ہو گیا۔ قدرتی حسن سےمالا مال وادی ٔچترال سیاحتی نقطہ نظر سے خصوصی اہمیت کی حامل ہے۔یہاں کے بلند و بالا برف پوش پہاڑ، دریا، ندیاں ، آبشاریں، جھرنے اور سرسبز و شاداب وادیاں ...پنجاب :تعلیم کے فروغ کاسلسلہ ، ٹینٹ سکولز قائم کرنے کا فیصلہ
اکتوبر 11, 20251190تعلیم کے فروغ کاسلسلہ ، ٹینٹ سکولز قائم کرنے کا فیصلہ،محکمہ سکول ایجوکیشن نے یونیسیف کے تعاون سے سیلاب متاثرہ علاقوں میں عارضی ٹینٹ سکولزقائم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ حالیہ سیلاب سے پنجاب بھر میں 60 ہزارسے زائد بچوں کا تعلیمی سلسلہ متاثر ہوا ہے۔ وزیرتعلیم پنجاب رانا سکندرحیات ...امن کانوبیل انعام وینزویلاکی ماریہ کورینہ کےنام
اکتوبر 10, 2025660امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نوبیل انعام لینےسےمحروم،رواں سال کےلئے وینزویلاکی ماریہ کورینہ کےلئے امن کےنوبیل انعام کااعلان کردیاگیا۔ سوئیڈن کی رائل سوئیڈش اکیڈمی آف سائنس کے سربراہ جورجین واٹن فریڈنس نے نوبیل امن انعام 2025 اعلان کرتے ہوئے کہا کہ امن کا نوبیل انعام وینزویلا کی جمہوریت نواز رہنما ماریہ کورینا مچاڈو ...ریاض ایئر لندن کیلئے پہلی اڑان کب بھرے گی ؟ تاریخ سامنے آگئی
اکتوبر 10, 2025770فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری ،ریاض ایئر لندن کیلئے پہلی اڑان کب بھرے گی ؟ تاریخ سامنے آگئی۔ سعودی عرب کی نئی قومی فضائی کمپنی ریاض ایئرکی پہلی پرواز 26 اکتوبر 2025 کو ریاض سے لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ کیلئے روانہ ہوگی۔ رپورٹس کے مطابق پہلے مرحلے کے آپریشنل پروگرام کے ...حکومتی کاوشوں کی بدولت ملک نےمعاشی استحکام حاصل کرلیا،وزیرخزانہ
اکتوبر 10, 2025830وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ حکومتی کاوشوں کی بدولت ملک نےمعاشی استحکام حاصل کرلیا۔ وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےسعودی سرمایہ کاروں اوراوورسیزایوان تجارت سےورچوئل خطاب کرتے ہوئےکہاہےکہ سعودی وفدکوپاکستان میں خوش آمدیدکہتےہیں،برآمدات پرمبنی معاشی ترقی کیلئےپُرعزم ہیں،سرمایہ کاروں کوسازگارماحول کی فراہمی حکومت کی ذمےداری ہے،حکومتی کاوشوں کی بدولت ملک نےمعاشی استحکام حاصل کرلیا۔ ...انسٹاگرام کا 25 تخلیقی صارفین کو رنگز ایوارڈ دینے کا اعلان
اکتوبر 10, 20251140سوشل میڈیا صارفین کیلئے خوشخبری،انسٹاگرام نے 25 تخلیقی صارفین کورنگزپروگرام کے تحت ایوارڈ دینے کا اعلان کردیا۔ سوشل میڈیا شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ وہ اپنے نئے رنگز پروگرام کے تحت 30 کروڑ ماہانہ فعال صارفین میں سے 25 تخلیقی صارفین کو ایوارڈ زدیں گے۔ ...پنجاب کے مزید 10 اضلاع کیلئے سکول میل پروگرام کی منظوری
اکتوبر 10, 20251150طلبا و طالبات کیلئے بڑی خوشخبری،پنجاب کے مزید 10 اضلاع میں سکول میل پروگرام شروع کرنے کی منظوری دےدی گئی۔ پنجاب کے جن مزید 10 اضلاع میں سکول میل پروگرام (school meal programme) شروع کرنے کی منظوری دی گئی ہے، ان میں بھکر، میانوالی، لیہ، ڈی جی خاں، راجن پور، ...ہالی ووڈ تاریخ ساز بزنس کرنے والی کامیاب فلمیں
اکتوبر 10, 20251240ہالی ووڈ کی متعدد فلموں نے تاریخ ساز کامیابی حاصل کی ۔جن میں تاریخ میں سب سےزیادہ بزنس کرنےوالی فلموں میں اواتار سرفہرست ہے۔ 2009 میں ریلیز ہونےوالی جیمز کیمرون کی اس سائنس فکشن ایڈوینچرفلم کی کامیابی کےپیچھےاچھوتا موضوع،جدید ٹیکنالوجی اور مختلف زبانوں میں ریلیز تھی اور اسی کے نتیجے ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









