Author: Omer Zaheer
پنجاب حکومت کاآئندہ سال گندم کی خریداری کاجامع پلان تیارکرنےکافیصلہ
اکتوبر 8, 2025710پنجاب حکومت نےآئندہ سال گندم کی خریداری کاجامع پلان تیارکرنےکافیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت گندم سےمتعلق اجلاس منعقدہواجس میں محکمہ زراعت نےگندم کی کاشت کےحوالےسےتفصیلی بریفنگ دی۔ اجلاس کو بریفنگ د ی گئی کےآئندہ سال گندم کی خریداری کاجامع پلان تیار کیا جائےگا،پنجاب میں گندم کی کمی نہیں،وافرذخائرموجودہیں۔ ...امیربالاج قتل کیس: ملزم کی عبوری ضمانت میں توسیع
اکتوبر 8, 2025690عدالت نےامیربالاج قتل کیس میں ملزم کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔ ایڈیشنل اینڈسیشن جج نجف حیدرنےامیربالاج قتل کیس میں ملزم عقیل عرف گوگی بٹ کی عبوری ضمانت پرسماعت کی۔ ملزم کی جانب سےعبوری ضمانت میں توسیع کی درخواست دائرکی گئی جس کو منظورکرتےہوئے عدالت نےگوگی بٹ کی عبوری ضمانت ...دورہ پاکستان کیلئےساؤتھ افریقہ ٹیم کاپہلاگروپ لاہورپہنچ گیا
اکتوبر 8, 2025480دورہ پاکستان کےلئےساؤتھ افریقہ ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کا پہلا گروپ لاہور پہنچ گیا۔ صوبائی دارالحکومت لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پہنچنے پر ساؤتھ افریقہ اسکواڈ کو سخت سیکیورٹی حصار میں ہوٹل پہنچایا گیا۔مہمان ٹیم کادوسراگروپ آج لاہور پہنچے گا۔ پاکستان اورساؤتھ افریقہ کےمابین دوٹیسٹ میچزکی سیریزشیڈول ہے، پہلا ٹیسٹ ...ای سگریٹ ،ای شیشےکی 18سال سےکم عمربچوں کوفروخت روکنےکابل سینیٹ سیکرٹریٹ میں جمع
اکتوبر 8, 20251290ای سگریٹ ،ویپ اورای شیشےکی 18سال سےکم عمربچوں کوفروخت روکنےکابل سینیٹ سیکرٹریٹ میں جمع کروادیاگیا۔ سینیٹر سرمد علی نے سینیٹ سیکرٹریٹ میں 18سال سےکم عمربچوں کو ای سگریٹ، ویپ اور ای شیشے کے نقصانات سے محفوظ بنانےکابل سینیٹ سیکرٹریٹ میں جمع کروادیا،جس کامقصد ملک میں تمباکو نوشی کے بڑھتے ہوئے ...ویمنز ورلڈ کپ:فتح کی تلاش میں آج پاکستان کی ٹیم دفاعی چیمپئن آسٹریلیاکامقابلہ کریگی
اکتوبر 8, 2025860انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)ویمنز ورلڈ کپ کے نویں میچ میں پاکستان کی ٹیم آج دفاعی چیمپئن آسٹریلیاکامقابلہ کریگی۔ پاکستان اوردفاعی چیمپئن آسٹریلیاکےدرمیان میچ پریما داسا انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلاجائےگا، پاکستان کی ٹیم اپنےتیسرےمیچ میں فتح کی اُمیدلےکرمیدان میں اُترےگی،جبکہ دفاعی چیمپئن آسٹریلیاقیمتی پوائنٹس کےلئے کھیلےگی۔ انٹرنیشنل کرکٹ ...ویمنز ورلڈ کپ: انگلینڈ کی بنگلہ دیش کے خلاف 4 وکٹوں سے کامیابی
اکتوبر 8, 20251000انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)ویمنز ورلڈ کپ کے آٹھویں میچ میں انگلینڈ نےبنگلہ دیش کے خلاف 4 وکٹوں سے کامیابی حاصل کرلی۔ گوہاٹی میں کھیلےگئےانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)ویمنزورلڈکپ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلےفیلڈنگ کافیصلہ کیا، بنگلہ دیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 49.4 اوورز میں ...امریکا نے پاکستان کو ائیر ٹو ائیر میزائل کے خریداروں میں شامل کرلیا
اکتوبر 7, 2025650پاکستان کی بڑی کامیابی، امریکا نے پاکستان کو ائیر ٹو ائیر میزائل کے خریداروں میں شامل کرلیا۔پاکستان کو اے آئی ایم 120 سی ایٹ میزائل کا اپ گریڈ ورژن بھی ملے گا۔ پاکستان اور ترکیہ سمیت کئی اتحادی ممالک کو میزائل فروخت ہونگے۔ امریکا نے پاکستان کو فضا سے فضا ...مکہ مکرمہ:غارِ حرا کے دامن میں واقع حرا ثقافتی مرکز میں نئے بلاک کا اضافہ
اکتوبر 7, 20251700مذہبی سیاحت و ثقافت کا فروغ ،مکہ مکرمہ میں غار حرا کے دامن میں واقع حراء ثقافتی مرکز میں نئے بلاک کا اضافہ کر دیا گیا، جس میں نمائش کیلئے قدیم قرآن پاک کے نسخوں کے ساتھ سب سے بڑا قرآن پاک بھی رکھا گیا ہے۔ غار حراء میں خاتم ...پاکستان کاکوئی طیارہ نہیں گراترجمان پاک فوج نےبھارتی پروپیگنڈامسترد کردیا
اکتوبر 7, 2025440ڈی جی آئی ایس پی آرلیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے بھارتی پروپیگنڈا مسترد کرتےہوئےکہاکہ ہندوستان پاکستان کا کوئی بھی طیارہ نہیں گرا سکا۔ہماری فوجی ترقیاتی حکمت عملی ہمیشہ مؤثر اور کارگر پلیٹ فارمز اور اندرونی پاکستانی ٹیکنالوجی کو شامل کرنا رہی ہے، پاکستان بھارت کے ساتھ ہتھیاروں کی دوڑ ...سمزکی غیرقانونی فروخت:عدالت کی اہم ہدایت
اکتوبر 7, 2025500سمزکی غیرقانونی فروخت کےکیس میں عدالت نےچیئرمین پی ٹی اےکوجواب جمع کروانےکی ہدایت کردی۔ لاہورہائیکورٹ کے جسٹس علی صباء باجوہ نےسمزکی غیرقانونی فروخت سےمتعلق کیس کی سماعت کی۔ڈی جی این سی سی آئی اےعدالت میں پیش ہوئے۔ ڈی جی این سی سی آئی اے نےکہاکہ ہم نے58ہزارسےزائدغیرقانونی سمزبرآمد کیں اورغیرقانونی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









