• دوحہ پراسرائیلی حملہ:قطری وزیراعظم آج صدرٹرمپ سےملاقات کرینگے

    41
    0
    دوحہ پراسرائیلی حملے کے بعد قطر کے وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کےساتھ آج اہم ملاقات کرینگےجس میں اسرائیلی جارحیت کی شدیدمذمت اور غزہ سیز فائر معاہدے کے اہم امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق قطر ی وزیراعظم شیخ محمد ...
  • پاکستان میں ہونڈا نے اپنی نئی سٹی ایسپائر ایس لانچ کر دی

    47
    0
    نئی گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے خوشخبری،ہونڈا نے اپنی نئی سٹی ایسپائر ایس پاکستان میں لانچ کر دی۔ ہونڈا اٹلس کارز پاکستان نے اپنی مشہور سیڈان سیریز میں نئی شمولیت کرتے ہوئے آل نیو سٹی ایسپائر ایس متعارف کرا دی ہے، جو جدید انداز، اپ گریڈ فیچرز اور بہتر ...
  • صدرمملکت آصف علی زرداری چین کےدورےپرروانہ

    85
    0
    صدرمملکت آصف علی زرداری چین کےدورےپرروانہ ہوگئے۔ ترجمان صدرہاؤس کےمطابق صدرمملکت چینی حکومت کی دعوت پردورہ کررہےہیں،آصف زرداری21ستمبرتک چین کےمختلف علاقوں کادورہ کرینگے،صدرمملکت چنگدد،شنگھائی اورشن جیانگ میں ملاقاتیں کریں گے۔ ترجمان صدر کاکہناہےکہ دورےمیں پاک چین تعلقات،اقتصادی اورتجارتی تعاون پربات ہوگی،سی پیک اورمستقبل کی رابطہ کاری منصوبےزیرغورآئیں گے،دورےسےدونوں ممالک کےاسٹریٹجک ...
  • بادلوں اور سورج کے درمیان آنکھ مچولی، محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

    52
    0
    بادلوں اور سورج کے درمیان آنکھ مچولی،بارشیں ہوں گی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا، تاہم بالائی خیبر پختونخوا،گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کی پہاڑی چوٹیوں پر کہیں ہلکی، تو ...
  • ایشیاکپ:آج پاکستان اورعمان مدمقابل ہوں گے

    47
    0
    ایشیاکپ2025کےچوتھےمیچ میں پاکستان اورعمان کی ٹیمیں آج مدمقابل ہوں گی۔ انتظارکی گھڑیاں ختم ہوئیں،شائقین کرکٹ کےلئےخوشخبری ،بھارت کی میزبانی میں ہونےوالے ایشیاکپ 2025  میں پاکستان آج اپناپہلامیچ عمان کےخلاف کھیلےگامیچ پاکستانی وقت کےمطابق رات 7:30بجےشروع ہوگا۔جبکہ یہ میچ پاک بھارت ٹاکرے سےقبل وارم اپ کے طور پر دیکھا جا رہا ...
  • ایشیاکپ:بنگلہ دیش نےہانگ کانگ کو7وکٹوں سےہرادیا

    44
    0
    ایشیاکپ 2025کےتیسرےمیچ میں بنگلہ دیش نےہانگ کانگ کو7وکٹوں سےہرادیا۔ ابوظبی میں کھیلےگئے ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کےتیسرےمیچ میں بنگلادیش کے کپتان لٹن داس نے ٹاس جیت کر پہلےفیلڈنگ کافیصلہ کیا۔ہانگ کانگ کی ٹیم نےپہلےبیٹنگ کرتےہوئےمقررہ 20اوورزمیں7وکٹوں کےنقصان پر 143رنز بنائے۔ بنگلادیش نے ہدف اٹھارہویں اوور میں تین وکٹوں کے نقصان ...
  • کراچی پورٹ کی بڑی چھلانگ:عالمی رینکنگ میں 61 ویں نمبر پر آگیا

    50
    0
    عالمی رینکنگ میں کراچی پورٹ کی بڑی چھلانگ، 405 سے 61 ویں نمبر پر آگیا۔ امریکی تجارتی وفد کا وزارت بحری امور کا دورہ پاکستانی بندرگاہوں میں سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی کا اظہار ۔سیکرٹری بحری امور نے امریکی وفد کو پاکستان کی بندرگاہوں پر سہولیات اور سرمایہ کاری کے ...
  • آج ملک کے کن علاقوں میں بارش متوقع ہے؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

    69
    0
    آج ملک کے کن کن علاقوں میں بارش متوقع ہے؟، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج پنجاب کے زیادہ تر علاقے گرم اور خشک رہیں گے، لیکن راولپنڈی، مری، گلیات اور ملحقہ علاقوں میں بارش کا امکان ہے، جبکہ خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں ...
  • اداکارہ حمیرا اصغر کی میڈیکو لیگل رپورٹ جاری،موت پر شکوک و شبہات بڑھ گئے

    37
    0
    ماڈل و اداکارہ حمیرا اصغر کی حتمی میڈیکو لیگل رپورٹ تیار کر لی گئی ہے، جس کے مندرجات نے ان کی موت کے حوالے سے کئی سوالات کو جنم دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق حمیرا کے کپڑوں پر خون کے واضح نشانات پائے گئے ہیں۔ میڈیکو لیگل رپورٹ میں بتایا ...
  • قطرکی اسرائیلی وزیراعظم کےغیرذمہ دارانہ بیانات کی شدیدمذمت

    33
    0
    قطرکے وزیرخارجہ نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہوکےغیرذمہ دارانہ بیانات کی شدیدمذمت کرتےہوئے کہاکہ قطراپنی خودمختاری اورسرزمین کےدفاع کے لئے ہرضروری قدم اٹھائے گا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق قطری وزارت خارجہ نےاپنےبیان میں بتایاکہ اسرائیل نےآئندہ بھی ریاستی خودمختاری کی خلاف ورزی کی کھلی دھمکی دی ہے۔ اُنہوں نےکہاہےکہ تاثرکہ قطرنےحماس کی خفیہ ...