• لاہورمیں 5نئی تحصیلوں کےقیام کی سمری وزیراعلیٰ کوارسال

    60
    0
    لاہورمیں پانچ نئی تحصیلوں کی سمر ی وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو ارسال  کردی گئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب لاہورکی نئی پانچ تحصیلوں کی منظوری صوبائی کابینہ سےلیں گئیں۔ پانچ تحصیلوں کی منظوری صوبائی کابینہ سے لی جائے گی ۔صوبائی کابینہ کی منظوری کے بعد نئی پانچ تحصیلوں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری ...
  • مذہب اورغداری کارڈکےبعدپیش خدمت ہے مظلومیت کارڈ ،عظمیٰ بخاری

    51
    0
    وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ مذہب اور غداری کارڈ کے بعد مظلومیت کارڈپیش خدمت ہے ۔ علیمہ خان اوررؤف حسن کی واٹس ایپ چیٹ پرردعمل دیتے ہوئے وزیراطلاعات  پنجاب عظمیٰ بخاری کاکہناتھاکہ بھابھی اور نند کے اختلافات فتنہ پارٹی کے وٹس ایپ گروپس میں موضوع بحث بن رہے ہیں،بھابھی اور ...
  • منکی پاکس مریضوں کیلئے مختص ہسپتالوں کی تعدادمیں اضافہ

    53
    0
    محکمہ صحت نےمنکی پاکس مریضوں کےلئے مختص ہسپتالوں کی تعداد6سےبڑھاکر9کردی۔ تمام ہسپتالوں میں مریضوں کو قرنطینہ کرنے کیلئے انتظامات مکمل کئے گئے ہیں۔ تین نئے ہسپتالوں میں چلڈرن ہسپتال لاہور ، چلڈرن ہسپتال فیصل آباد اور ملتان شامل ہیں۔لاہور جنرل ہسپتال کو منکی پاکس مریضوں کیلئے مخصوص کیا گیا۔مخصوص ہسپتالوں ...
  • کچےکےڈاکوؤں کیلئے حکومت کابڑااعلان

    48
    0
    پنجاب حکومت نے بڑا اعلان کردیا، کچے کے خطرناک ڈاکوؤں کے سر کی قیمت 10 لاکھ سے بڑھا کر 1 کروڑ روپے مقررکردی۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے کچے کے 20 خطرناک ڈاکوؤں کے نام، تصاویر اور سر کی قیمت جاری کر دی ،مطلوب ڈاکوؤں میں شاہد، مجیب ، وہاب، غنی ...
  • سندھ حکومت کاسکولوں میں بہتری لانےکافیصلہ

    48
    0
    سندھ حکومت نےسکولوں میں بہتری لانےکافیصلہ کرلیا،کراچی سمیت صوبے کے تیس اضلاع کے سکولوں کے بنیادی مسائل کیلئے فنڈز جاری کردئیےگئے۔ سکول مینجمنٹ کمیٹیز کو فنڈز جاری کردیئے گئے ۔ سکولوں کو 42 کروڑ 51 لاکھ 99 ہزار 755 روپےجاری کردئیےگئے۔ ضلع وسطی کراچی کو 78 لاکھ 81 ہزار 350 ...
  • وزیراعلیٰ مریم نوازپولیس کاحوصلہ بڑھانےکیلئےرحیم یار خان پہنچ گئیں

    69
    0
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازپولیس کاحوصلہ بڑھانےکےلئےخود رحیم یارخان پہنچ گئیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشیخ زیدہسپتال رحیم یارخان پہنچی،مریم نوازنےکچہ میں ڈاکوؤں کے حملے میں زخمی جوانوں کی عیادت کی ۔زخمی اہلکاروں میں وسیم ارشد، بلال ، فاروق ، نبیل شہزاد ،زاہد،سعید ، محمد ایوب کے لئے صحت یابی کی دعا ...
  • سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ

    48
    0
    سونےکی قیمت میں مسلسل اضافہ سےفی تولہ سونا نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔ سوناخریداروں کےلئےبُری خبر،مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت نئی بلند سطح پر پہنچ گئی ۔سونےکی قیمت میں 1700روپےکااضافہ ہونےسےفی تولہ سونا 2 لاکھ 63 ہزار 700 روپے پرپہنچ گیا۔دس گرم سونے کی قیمت 1457 روپے اضافے ...
  • ایشین ہاکی چیمپئنزٹرافی:قومی ٹیم آج رات چین روانہ ہوگی

    65
    0
    ایشین ہاکی چیمپئنزٹرافی میں شرکت کےلئےپاکستانی ٹیم آج رات چین روانہ ہوگی۔ سترہ رکنی سکواڈعمادبٹ کی قیادت میں اسلام آبادسےچین کےلئےروانہ ہوگا۔محمد ابوبکر آسٹریلیا سے چین پہنچ کر ٹیم کو جوائن کریں گے۔عثمان شیخ اورذیشان اشرف کوچز ہوں گے۔ٹیم منیجرکااعلان ہوناباقی ہے۔ ایشین ہاکی چیمئنز ٹرافی آٹھ ستمبر سے چین ...
  • پشین میں پولیس لائن کےقریب دھماکا:2بچےجاں بحق ،متعدد زخمی

    84
    0
    پشین میں اعلیٰ الصبح پولیس لائن کےقریب دھماکاہواجس کی زدمیں آکردوبچےجاں بحق ہوگئےجبکہ پانچ پولیس اہلکاروں سمیت بارہ افراد زخمی بھی ہوئے۔ پولیس ذرائع کےمطابق پشین بم دھماکاپولیس لائن کےقریب بازارمیں ہوا،جس کی آوازدوردورتک سنی گئی۔دھماکےکی زدمیں آکرپولیس لائن کےقریب کھڑی گاڑی بھی مکمل طورپرتباہ ہوگئی۔دھماکہ سےقریبی عمارتوں کوبھی نقصان ...
  • لاہور: حضرت داتاگنج بخشؒ کے 981 ویں عرس کی تقریبات کا آغاز

    63
    0
    لاہورمیں حضرت سید علی بن عثمان الہجویری المعروف داتاگنج بخشؒ کے 981 ویں سالانہ عرس کی مرکزی تقریبات شروع ہو گئیں۔ عرس کی تقریبات کا آغاز قاری سید صداقت علی نے تلاوت کلام پاک سےکیا ۔نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار سمیت دیگر سیاسی اور سماجی شخصیات نے شرکت کی ۔ڈپٹی ...