Author: Omer Zaheer
پاکستان میں فائیو جی ٹیکنالوجی کب لانچ ہوگی؟
اگست 23, 2024880پاکستان میں فائیو جی ٹیکنالوجی کب لانچ ہوگی؟ چیئرمین پی ٹی اے نے بتا دیا۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے چیئرمین حفیظ الرحمان نے فائیوجی سروسز کی نیلامی کی تاریخ کا اعلان کردیا ۔ چیئرمین پی ٹی اے حفیظ الرحمان کا کہنا ہےکہ ملک میں فائیوجی اپریل 2025 تک شروع ...دفعہ144کانفاذ:عدالت نےجواب طلب کرلیا
اگست 23, 2024670پنجاب میں دفعہ 144کانفاذ:عدالت نے پنجاب حکومت سمیت دیگر کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا ۔ لاہورہائیکورٹ میں پنجاب میں دفعہ 144 کے نفاذ کے خلاف دائر متفرق درخواست پر سماعت ہوئی۔جسٹس شکیل احمد نے شہری ناجی اللہ کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست میں موقف اختیارکیاگیاکہ پی ...مریم نوازسےجرمن وزیرکی ملاقات:دوطرفہ تعاون کومزید گہرا کرنے کا عزم
اگست 23, 2024510وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسےجرمن وزیربرائےاقتصادی تعاون وترقی مسزسونیجاشولزکی قیادت میں وفدنےملاقات کی۔دوطرفہ تعاون کو مزید گہرا کرنے کےعزم کااعادہ کیا گیا۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیاگیا،موسمیاتی تبدیلی اور تحفظ ماحولیات سے متعلق امور پر گفتگو کی گئی۔تجارت اور ...جلسہ ملتوی:بانی پی ٹی آئی نےاہم ہدایت کردی
اگست 23, 2024570اسلام آبادمیں تحریک انصاف کاجلسہ ملتوی ہونےپربانی پی ٹی آئی نےاہم ہدایت کردی۔ رات گئےتحریک انصاف کورکمیٹی کااہم اجلاس منعقدہوا۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرنےجلسہ ملتوی کرنےسےمتعلق کورکمیٹی کواعتمادمیں لیا۔ ذرائع کےمطابق بانی پی ٹی آئی نےاسلام آبادجلسےمیں انتشارپھیلنےکےخدشہ کااظہارکیا۔کپتان نےجلسہ ملتوی کرنےکی ہدایات دیں۔عمران خان نے کہا کہ مذہبی جماعتوں ...وزیراعظم اوربلاول بھٹوکی ملاقات کی اندرونی کہانی
اگست 23, 2024570وزیراعظم شہبازشریف اورچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کی ملاقات کی اندرونی کہانی منظرعام پرآگئی۔ وزیراعظم شہبازشریف اورچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کی ملاقات گزشتہ رات کواسلام آباد میں ہوئی تھی۔جس میں اہم فیصلےبھی کئے گئے۔ ذرائع کےمطابق پیپلزپارٹی کےپنجاب حکومت بارےخدشات پروزیراعظم شہبازشریف نےبڑافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کاکہناہےکہ وزیراعظم شہبازشریف نےہدایت کی کہ ...راولپنڈی ٹیسٹ:دوروزکاکھیل مکمل:بنگلہ دیش نے 27رنزبنالیے
اگست 23, 2024580راولپنڈی میں جاری ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگزمیں پاکستان نےبنگلہ دیش کےخلاف 6وکٹوں کےنقصان پر447رنزپراننگزڈکلیئرکردی۔جواب میں مہمان ٹیم نےدوسرےروزکےاختتام تک 27رنزبنالیے۔ راولپنڈی میں کھیلےجارہےٹیسٹ میچ میں دوسرے دن کھیل کے اختتام پر بنگلادیش نے پاکستان کے 448 رنز کے جواب میں27 رنز بنائے تھے اورآج تیسرےدن کےکھیل میں اب تک ...اوریامقبول جان کا4روزہ جسمانی ریمانڈمنظور
اگست 22, 20241000معروف کالم نگاروتجزیہ کاراوریامقبول جان کےخلاف ایف آئی اےسائبرکرائم ونگ نےجسمانی ریمانڈکی استدعاکی جس کومنظورکرتےہوئےعدالت نےاوریامقبول کا4روزہ جسمانی ریمانڈمنظورکرلیا۔ ضلع کچہری لاہورمیں اوریامقبول جان کےخلاف ایف آئی اےسائبرکرائم ونگ میں مقدمہ کےمعاملےپرسماعت ہوئی۔ عدالت میں ا و ریامقبول جان کی طرف سے وکیل علی اشفاق پیش ہوئے۔ ایف آئی اےپراسیکیوٹرنےاوریامقبول ...ایرانی پارلیمنٹ نےنومنتخب کابینہ کی منظوری دیدی
اگست 22, 2024610ایرانی پارلیمنٹ نےصدرمسعودپزیشکیان کی 19رکنی کابینہ کی منظوری دےدی۔کابینہ میں ایک خاتون وزیربھی شامل ہے۔ ایرانی میڈیاکےمطابق ایران کی 12ویں پارلیمنٹ کے288ممبران ہیں،جنہوں نےایران کی 14ویں حکومت کی نامزکابینہ کی منظوری دی ،اس دوران ایران کےنومنتخب صدرمسعودپزیشکیان نےایک ہی ہفتےمیں دوسری مرتبہ پارلیمنٹ کے سامنے نامزد وزراء کے حق میں ...عامرخان اورسلمان خان ایک بارپھرجلوہ گر ہونےکو تیار؟
اگست 22, 2024670بالی ووڈاسٹارعامراوردبنگ اداکارسلمان خان 30سال بعدپھرایک ساتھ کام کرنےکوتیار؟وائرل پوسٹ نےمداحوں کوتجسس میں مبتلاکردیا۔ بھارتی اداکارعامرخان پروڈکشن ہاؤس کی جانب سےبالی ووڈ میں بھائی جان کےنام سےشہرت حاصل کرنےوالےاداکارسلمان خان کی پوسٹ پر ایکس سابق (ٹویٹر)پرردعمل دیاگیا،جس کےبعددونوں اداکاروں کےمداح خوشی نہال ہوگئے۔ سلمان خان نے سال 2010 میں سماجی ...26اگست کولاہورمیں تعطیل کااعلان،نوٹیفکیشن جاری
اگست 22, 2024520پنجاب حکومت نےداتاگنج بخش ہجویری المعروف داتاصاحب کےسالانہ عرس کےموقع پرڈسٹرکٹ لاہورمیں تعطیل کااعلان کیاہے،جس کاباقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق 26 اگست 2024 بروز سوموار لاہور میں مقامی چھٹی ہوگی۔ ڈسٹرکٹ لاہور سے منسلک تمام دفاتر میں مقامی تعطیل ہوگی۔ چیف سیکرٹری پنجاب کی منظوری سے سیکشن افسر ...
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©