Author: Omer Zaheer
خیبر پختونخوا :سرکاری کالجز میں بی ایس پروگرام ختم کرنے کا فیصلہ
ستمبر 4, 2025410تعلیم کے فروغ کا سلسلہ ،سرکاری کالجز میں بی ایس پروگرام ختم کرنے کا فیصلہ،خیبر پختونخوا حکومت نے سرکاری کالجز میں بی ایس پروگرام ختم کرکے اس کی جگہ ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا کے اعلامیےمیں بی ایس پروگرامز میں شامل ...زیادہ ترہوائی جہازوں کا رنگ سفید کیوں ہوتا ہے؟
ستمبر 4, 2025350فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر،اکثرہوائی جہازوں کا رنگ سفید کیوں ہوتا ہے؟دلچسپ اور حیران کن تفصیلات سامنے آ گئیں۔ ایوی ایشن ماہرین کے مطابق اس کی متعدد وجوہات ہیں،جس میں پہلی اہم وجہ درجہ حرارت ہے،سفید رنگ سورج کی روشنی کو جذب نہیں کرتا، جس کی وجہ سے جہاز اندر ...پنجاب میں دریاپھربپھرگئے،200سےزائدبستیاں زیرآب،متاثرین کی نقل مکانی
ستمبر 4, 2025380پنجاب میں دریا پھر بپھر گئے ،200سےزائدبستیاں زیرآب آگئیں،متاثرین کی نقل مکانی کاسلسلہ جاری۔ بھارت کی جانب سےدریائےستلج میں ایک بارپھرپانی چھوڑاگیاجس کی وجہ سےہزاروں کی تعدادمیں لوگ نقل مکانی کرنےپرمجبورہوگئے۔ دریائےستلج میں طغیانی : قصورکےمقام پردریائےستلج میں طغیانی سےحفاظتی بندسےپانی رسنےلگا، بھاری مشینری سےبندکومرمت کرنےکاکام جاری ہے۔دریائےستلج میں انتہائی ...ملک کے آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال، دریاؤں میں پانی کی آمد و اخراج ...
ستمبر 4, 2025340ملک کے بڑے آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال اور دریاؤں میں پانی کی آمد و اخراج کی تفصیلات جاری کردی گئیں۔ ملک کے اہم آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج سے متعلق تازہ ترین اعداد و شمار جاری کر دیے گئے ہیں۔ ترجمان واپڈاکےمطابق دریائےسندھ میں تربیلاکےمقام ...جاپانی جارحیت کیخلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ نےتاریخ کارخ موڑدیا،چینی صدر
ستمبر 4, 2025680چینی صدرشی جن پنگ نےکہاہےکہ جاپانی جارحیت کےخلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ نےتاریخ کارخ موڑدیا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق چین کی جاپان کے خلاف فتح کی 80ویں سالگرہ کی تقریب ایک شاندار گالا کے ساتھ اختتام پذیر ہوئی، جس کا انعقاد گریٹ ہال آف دی پیپلز میں کیا گیا۔چینی صدرشی جن ...عالمی مارکیٹ میں سونے،تانبےاورپلاٹینم کی قیمتوں میں کمی،کرپٹوکرنسی کی قدرمیں اضافہ
ستمبر 4, 2025440عالمی مارکیٹ میں سونے،تانبےاورپلاٹینم کی قیمتوں میں کمی ریکارڈجبکہ کرپٹوکرنسی بٹ کوائن،ایتھریم اورسولاناکی قدرمیں اضافہ ہوگیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق عالمی مارکیٹ میں سونےکی فی اونس قیمت 27ڈالرکمی سے3ہزار607ڈالرہوگئی،جبکہ تانبافی پاؤنڈ23سینٹ کمی سے 4.55ڈالرمیں فروخت ہوا۔دوسری جانب پلاٹینم کی فی اونس قیمت14ڈالرکمی سےایک ہزار440ڈالرہوگئی۔ کرپٹوکرنسی بٹ کوائن،ایتھریم اورسولاناکی قدرمیں ...بلوچستان حکومت کاعیدمیلادالنبی ﷺ پر2چھٹیوں کااعلان
ستمبر 4, 2025310بلوچستان حکومت نے صوبے بھر میں عیدمیلادالنبی ﷺ پر2روزہ عام تعطیلات کااعلان کردیا۔ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن (ایس اینڈ جی ڈی) کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔ جاری کردہ اعلامیے کے مطابق یہ تعطیلات عید میلاد النبی ﷺ کی مناسبت سے دی گئی ہیں۔ اعلامیہ میں کہاگیاکہ ...آج کہاں بادل برسیں گے ، کہاں صرف گرجیں گے؟اہم پیشگوئی
ستمبر 4, 2025430آج کہاں بادل برسیں گے اور کہاں صرف گرجیں گے؟محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں مطلع جزوی ابرآلود رہے گا، جبکہ خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی مطلع جزوی ...بھارتی آبی جارحیت ،سیلاب کادوسراریلاچناب میں داخل،سیلابی صورتحال کے باعث انتظامیہ الرٹ
ستمبر 3, 2025750بھارت کی جانب سےآبی جارحیت کاسلسلہ جاری ہے،ہیڈمرالہ کےمقام پرانتہائی اونچےدرجےکاسیلاب ہے،انتظامیہ نے 450 دیہات خالی کروانے کے لیے مساجد سے اعلانات بھی کر وا دئیے۔ بھارت کی جانب سےچھوڑےگئےپانی کادوسرابڑاسیلابی ریلاپاکستان میں دریائےچناب کےذریعےداخل ہوگیا،ہیڈ مرالہ پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب ہونےکی وجہ سے چناب پل کو ہر ...سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ
ستمبر 3, 2025540مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں بڑااضافہ ریکارڈکیاگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں 24قیراط کےحامل سونےکی فی تولہ سونےکی قیمت میں 6000 روپےکااضافہ ہونے سےفی تولہ سوناکی نئی قیمت 3لاکھ 76ہزار 700روپے فی تولہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی،جبکہ 10گرام سونےکی قیمت میں 5144روپے اضافہ ہونےسےفی 10گرام سونےکی قیمت ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 |
| 30 | 31 | |||||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









