Author: Omer Zaheer
منکی پاکس:محکمہ صحت نےمریضوں کیلئے6ہسپتالوں کومختص کردیا
اگست 17, 20241060محکمہ صحت پنجاب نےچھ ہسپتالوں کومنکی پاکس مریضوں کےلئے مختص کردیا۔ تمام ہسپتالوں میں مریضوں کو قرنطینہ کرنے کیلئے انتظامات مکمل کئے جائیں گے،لاہور جنرل ہسپتال کو منکی پاکس مریضوں کیلئے مخصوص کر دیا گیا۔مخصوص ہسپتالوں میں مریضوں کو قرنطینہ کرنے کی سہولت موجود ہو گی۔ائیرپورٹ سے آنے والے مریضوں ...اویس یونس پی ٹی آئی لاہورکےجنرل سیکرٹری مقرر
اگست 17, 20241150اویس یونس کو پاکستان تحریک انصاف لاہور کا جنرل سیکرٹری مقرر کردیا گیا۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ اویس یونس کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا،صدر تحریک انصاف لاہور شیخ امتیاز محمود نے نوٹیفکیشن جاری کیا۔ یادرہےکہ حافظ ذیشان رشید کے استعفے کے بعداویس یونس کو سیکرٹری جنرل مقرر کیا گیا ہے۔لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں بارش:جل تھل ایک ہوگیا
اگست 17, 2024670لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں بارش سےجل تھل ایک ہوگیانشیبی علاقےزیرآب آگئےبارش کےباعث گرمی کازورٹوٹ گیاموسم خوشگوارہوگیا۔ شہرمیں رات سےشروع ہونےوالی موسلادھار بارش کاسلسلہ وقفےوقفے سےجاری ہے،بارش سےنشیبی علاقےزیرآب آگئے۔بادل برستےہی لیسکوکاترسیلی نظام بیٹھ گیامتعددفیڈرزٹرپ کرگئے۔بارش کےباعث گرمی میں کمی ہونےسےجہاں لوگوں میں خوشی کی لہردوڑی وہی لوگ بارشی پانی سےپریشان بھی ...سب کو سی ایس ایس امتحان کا جنون کیوں؟
اگست 17, 20241520پاکستان میں نوجوانوں کو سی ایس ایس امتحان کا جنون کیوں ہوتا ہے؟ یہ سی ایس ایس کیا ہے، اسکی تاریخ کیا ہے اور یہ اہم کیوں سمجھا جاتا ہے؟ ڈاکٹرز، انجینئرزاور اہم ترین شعبوں کی ڈگری چھوڑکر نوجوان گریجوایٹس سی ایس ایس کا امتحان کیوں دینا چاہتے ہیں؟ سول ...شیرافضل کی بانی پی ٹی آئی سےملاقات:اہم ذمہ داری مل گئی
اگست 17, 2024720رہنماتحریک انصاف شیرافضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سےتین مہینے بعد ملاقات ،دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے سے گلے شکوے کیے۔ بانی پی ٹی آئی نے شیر افضل کو 22اگست جلسے کی ذمہ داری دےدی۔ رہنماتحریک انصاف شیرافضل مروت کا عمران خان سےملاقات کےبعداڈیالہ جیل کےباہرمیڈیاسےگفتگوکرتےہوئےکہناتھاکہ آج 3 مہینے ...منکی پاکس کاخطرہ:تمام انٹری پوائنٹس پرہائی الرٹ کافیصلہ
اگست 17, 2024780منکی پاکس پھیلنےکاخطرہ ،تمام انٹری پوائنٹس پرہائی الرٹ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت ایم پاکس سےمتعلق اہم اجلاس منعقدہوا،اجلاس میں ایم پاکس کی تازہ صورتحال، مرض سے نمٹنے کی پیشگی تیاریوں کا جائزہ لیاگیا۔اجلاس میں پاکستان کے تمام انٹری پوائنٹس پر ہائی الرٹ رکھنے کا ...190ملین پاؤنڈریفرنس کی سماعت ایک بارپھرملتوی
اگست 17, 2024990190ملین پاؤنڈریفرنس کی سماعت ایک بارپھرملتوی کردی گئی۔ 190ملین پاؤنڈریفرنس کی سماعت راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں ہوئی ،ریفرنس پر سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کی۔ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے وکلا ظہیر عباس چودھری اور عثمان گل عدالت میں پیش ہوئے۔بانی ...قیمت میں اضافہ:سوناتاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گیا
اگست 17, 2024600سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ ہونےسےسوناتاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گیا۔ سوناخریداروں کےلئےبُری خبر،مقامی اور عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونا تاريخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ سونے کی فی تولہ قیمت میں 2500 روپے کا بڑا اضافہ ہونےسے سونا 2 لاکھ 60 ہزار 200 روپے فی تولہ ہوگیا۔10 ...انٹرنیٹ کی بندش:عدالت نےحکم جاری کردیا
اگست 17, 2024870انٹرنیٹ کی بندش کےخلاف لاہورہائیکورٹ نےاہم حکم جاری کر دیا ۔ لاہور ہائیکورٹ نے انٹرنیٹ کی بندش کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کا حکم جاری کردیا۔ لاہورہائیکورٹ کے جسٹس شکیل احمد نے ندیم احمد کی درخواست پر کل کی سماعت کا حکم جاری کردیا۔ عدالت نےکہاکہ انٹرنیٹ کی بندش ...بھارتی یوم آزادی پردنیابھرمیں سکھ برادری کااحتجاج
اگست 17, 2024520بھارت کےیوم آزادی پردنیابھرمیں سکھ برادری نےاحتجاج کیا اور مودی کےخلاف نعرے باز ی بھی کی۔ ہندوستان کی آزادی کے موقع پرسکھ برادری دنیا بھر میں اپنے حقوق کے لیے سراپا احتجاج،دنیا بھر میں سکھ برادری نےبھارت کےیوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منا یا،پوری دنیا میں موجود ...
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©