Author: Omer Zaheer
نیومری: پتریاٹہ ٹاپ پر دلکش ٹری ہاؤس سیاحوں کیلئے کھول دیا گیا
ستمبر 19, 2025450ملکہ کوہسار مری جانیوالے سیاحوں کیلئے خوشخبری ،نیومری پتریاٹہ ٹاپ پر دلکش ٹری ہاؤس سیاحوں کیلئے کھول دیا گیا۔ پنجاب ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن(پی ٹی ڈی سی) کے ایم ڈی عاصم رضا نے پتریاٹہ ٹاپ پر صوبے کے پہلے خوبصورت ٹری ہاؤس کا افتتاح کردیا۔بلند و بالاپہاڑوں اور سرسبز وادیوں کے ...جعلی ڈگری کامعاملہ:جسٹس طارق محمود نےاسلام آبادہائیکورٹ کافیصلہ چیلنج کردیا
ستمبر 19, 2025430مبینہ جعلی ڈگری کامعاملہ:جسٹس طارق محمودجہانگیری نےاسلام آبادہائیکورٹ کافیصلہ چیلنج کردیا۔ درخواست میں استدعاکی گئی کہ اسلام آبادہائیکورٹ کےمتنازعہ حکم نامہ کومعطل کیاجائے۔ درخواست میں مؤقف اختیارکیاگیاکہ بیٹھےہوئےجج کوفرائض کی انجام دہی سےنہیں روکاجاسکتا،متنازعہ حکم نےدرخوستگزارکےآرٹیکل کےحقوق کی خلاف ورزی کی ،عدالیہ کی آزادی پرمنفی اثرات مرتب ہورہےہیں،متنازعہ حکم نےجج ...سپرٹیکس کیس،ایڈیشنل اٹارنی جنرل نےمعروضات دینےکیلئے مہلت مانگ لی
ستمبر 19, 2025560سپرٹیکس کیس میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل نےمعروضات دینےکیلئے مہلت مانگ لی۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں5رکنی آئینی بینچ نےسپرٹیکس سےمتعلق درخواستوں پرسماعت کی۔ٹیکس دہندگان کمپنیوں کےوکیل خالدجاوید،وکیل احمدسکھیرااورایڈیشنل اٹارنی جنرل عدالت میں پیش ہوئے۔ ٹیکس دہندگان کمپنیوں کےوکیل خالدجاویدکےدلائل: وکیل خالدجاوید نےکہاکہ صرف انکم پرٹیکس نافذکرنےکیلئےایک قانون متعارف ...برطانیہ جا کر تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند پاکستانی طلبا کیلئے اہم خبر
ستمبر 19, 2025450برطانیہ جا کر پڑھنے کے خواہشمند پاکستانی طلبا وطالبات کیلئے خوشخبری،برٹش کونسل پاکستان نے برطانیہ میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند پاکستانیوں کو جلد درخواست جمع کروانے کی ہدایت کر دی۔ برٹش کونسل پاکستان کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ ...9مئی مقدمات:علیمہ اورعظمیٰ خان کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواستیں منظور
ستمبر 19, 20254409مئی جلاؤگھیراؤ مقدمات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اورعظمیٰ خان کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواستیں منظور ہوگئیں۔ لاہورکی انسداددہشت گردی عدالت میں9مئی جلاؤگھیراؤکےمقدمات کی سماعت ہوئی،علیمہ خان ،عظمیٰ خان اوراسدعمرسمیت دیگرکی عبوری ضمانت کی درخواستیں دائرکی گئیں۔ عدالت نےملزمان کی عبوری ضمانتوں ...پرائیویٹ حج سکیم کےتحت درخواستوں کی وصولی آج سےشروع
ستمبر 19, 2025420پرائیویٹ حج سکیم کےتحت درخواستوں کی وصولی آج سےشروع ،پرائیویٹ حج آپریٹرز کاکوٹہ60 ہزارمقررکیاگیاہے۔ وزارت مذہبی امورکاکہناہےکہ پرائیویٹ حج سکیم کےتحت 37ہزار 903 عازمین درخواستیں جمع کروا سکتےہیں،پرائیویٹ حج آپریٹرزگزشتہ برس کے عازمین کوپہلےموقع دیں گے۔ وزارت مذہبی امور کامزیدکہناہےکہ گزشتہ سال حج سےمحروم رہ جانے والے 22ہزار97عازمین نے رجسٹریشن ...آئی ایم ایف جائزہ مذاکرات: بڑےریلیف کی حکومتی کوششیں جاری
ستمبر 19, 2025410بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف)جائزہ مذاکرات میں بڑےریلیف کی حکومتی کوششیں جاری ہیں۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف نے آئی ایم ایف سےزیادہ سےزیادہ ریلیف لینےکی ہدایت کی۔پاکستان اورآئی ایم ایف کےدرمیان مذاکرات میں منی بجٹ سے بچانےکیلئےمتبادل ذرائع سےآمدن بڑھانے کی تیاریاں بھی جاری ہیں۔ ذرائع کاکہناہےکہ منی بجٹ ...انتیس گھنٹے کی دنیا کی طویل ترین پرواز اڑان بھرنے کیلئے تیار
ستمبر 19, 2025720دنیا کی طویل ترین پرواز اڑان بھرنے کیلئے تیار،اگر آپ کسی طیارے میں 29 گھنٹے طویل سفر کرنا چاہتے ہیں، تو ایک چینی فضائی کمپنی بہت جلد اس کو حقیقت بنانیوالی ہے۔ چائنا ایسٹرن ائیر لائنز نے شنگھائی اور بیونس آئرس کے درمیان نئے روٹ کی ٹکٹوں کو فروخت کرنا ...سکھر بیراج پر اونچے اور کوٹری کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
ستمبر 19, 2025410سکھر بیراج پر اونچے اور کوٹری کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب،پنجاب کے بعد سندھ کے دریا میں بھی پانی کے بہاؤ میں اضافے کے سبب سکھر بیراج پر اونچے اور کوٹری بیراج پر نچلے درجے کا سیلاب ہے۔ نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر کے مطابق سکھر بیراج پر اونچے ...ایشیاکپ:آج بھارت اورعمان کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی
ستمبر 19, 2025520ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی2025کےبارہویں میچ میں بھارت اورعمان کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ دبئی میں ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی 2025کامیلہ بھارت کی میزبانی میں جاری ہے، میگا ایونٹ میں چوکوں اور چھکوں کی بہارکاسلسلہ جاری ہے۔ہرٹیم اپنی فتح کےلئے پرعزم ہے۔ میگاایونٹ میں 8ٹیمیں حصہ لےرہی ہیں،ٹورنامنٹ کودوگروپس میں تقسیم کیاگیا ہے ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









