Author: Omer Zaheer
بارش اورژالہ باری:محکمہ موسمیات کی بارشوں کے متعلق اہم پیشگوئی
ستمبر 19, 2025530گرج چمک کے ساتھ بارش اورژالہ باری،محکمہ موسمیات نے بارشوں کے متعلق اہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج خیبرپختونخوا، اسلام آباد، خطہ پوٹھوہار، شمال مشرقی پنجاب، کشمیر اورگلگت بلتستان میں آندھی، جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ موسم کاحال بتانےوالوں کاکہناہےکہ بالائی خیبرپختونخوا، ...سیلاب متاثرین،حکومت کابحالی آپریشن شروع کرنےکافیصلہ
ستمبر 19, 2025370پنجاب حکومت نےسیلاب متاثرین کی بحالی کاآپریشن شروع کرنےکافیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت سیلاب متاثرین کےبارےمیں خصوصی اجلاس منعقدہواجس میں سیلاب متاثرین کےنقصان کاازالہ کرنےکیلئےاہم فیصلہ کیاگیاجبکہ اجلاس میں پنجاب میں سیلاب متاثرین بحالی آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ بھی کیاگیا۔ڈسٹرکٹ اورتحصیل سطح پرفلڈریلیف کمیٹیاں قائم کرنے کا ...مودی سرکارکودھچکا!امریکانےبھارت کیلئےچاہ بہاربندرگاہ پرپابندی عائد کردی
ستمبر 19, 2025450مودی سرکارکوبڑادھچکا!امریکانےبھارت کیلئےایران کی چاہ بہاربندرگاہ پرپابندی عائد کردی۔ بھارت کے خواب چکناچور ہو گئے۔امریکہ نے مودی سرکار کے غرور کو ایک بار پھر خاک میں ملادیا۔ امریکا نے بھارت کو دیا گیا استثنیٰ ختم کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ 29 ستمبر سے ایران کی چاہ بہار بندرگاہ پر ...ایشیاکپ:سری لنکاافغانستان کوشکست دیکرسپرفورمرحلےمیں پہنچ گیا
ستمبر 19, 2025440ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی 2025کے11ویں میچ میں سری لنکانےافغانستان کوشکست دےکرسپرفورمرحلےمیں جگہ بنالی۔ ابوظبی میں کھیلےگئےایشیاکپ کےگروپ بی کےمیچ میں افغانستان کےکپتان راشدخان نےٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنےکافیصلہ کیا۔افغانستان نے پہلے کھیلتے ہوئےمقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 169 رنز اسکو ربنائے۔ سری لنکا نے170 رنز کا ...عمران خان کی ویڈیولنک پیشی،عدالت کےایس اوپیزجاری
ستمبر 18, 2025370بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ویڈیولنک کےذریعےپیشی کےبارےمیں عدالت نےایس اوپیزجاری کردئیے۔ انسداد دہشتگردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی ویڈیو لنک کے ذریعے عدالتی پیشی سے متعلق باضابطہ ایس او پیز جاری کر دیے ہیں، جو اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کے پیرا ...ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے فائنل میں میڈل کی دوڑ سے باہر
ستمبر 18, 2025430مایوس کن کارکردگی،ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے فائنل میں میڈل کی دوڑ سے باہر ہوگئے۔ جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں جاری ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے جیولین تھرو فائنل میں پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم تمغے کی دوڑ سے باہر ہوگئے۔ ارشد ندیم نے اپنی پہلی تھرو میں 82.73 ...جسٹس بابرستارکافیصلہ معطل ،چیئرمین پی ٹی اےعہدےپربحال
ستمبر 18, 2025380اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کو عہدے سے ہٹانے کا جسٹس بابر ستار کا فیصلہ معطل کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محمد آصف اور جسٹس انعام امین منہاس پر مشتمل دو رکنی بینچ نے چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل (ر) حفیظ ...حرمین شریفین کے دفاع میں پاکستان کا عملی کردار، سعودی عرب سے تاریخی معاہدہ
ستمبر 18, 2025580حرمین شریفین کے دفاع میں پاکستان کا عملی کردار، سعودی عرب سے تاریخی معاہدہ کرلیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نےسماجی رابطےکی ویب سائٹ ایکس سابق(ٹوئٹر) پر اپنےپیغام میں کہاہےکہ سعودی عرب کی جانب سے والہانہ اور پرتپاک استقبال نے مجھے بے حد متاثر کیا۔ انہوں نے کہا کہ سعودی ولی عہد اور ...توشہ خانہ ٹوکیس:عمران خان اوربشریٰ بی بی کیخلاف گواہوں کے اہم انکشافات
ستمبر 18, 2025710توشہ خانہ ٹوکیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کےخلاف گواہوں نے اہم انکشافات کردئیے۔ توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ عدالت میں پیش کیے گئے بیانات ...بچوں کی گیمنگ پر نظر رکھنے کیلئے پلے سٹیشن فیملی ایپ متعارف
ستمبر 18, 2025410بچوں کی گیمنگ سرگرمی پر نظر رکھنے کیلئے اہم پیشرفت،جاپانی الیکٹرانکس اور گیمنگ کمپنی سونی کی طرف سے بچوں کی گیمنگ سرگرمی پر نظر رکھنے کیلئے پلے سٹیشن فیملی ایپ متعارف کرادی۔ سونی کی بلاگ پوسٹ کے مطابق پلے سٹیشن فیملی ایپ والدین کو مختلف کسٹمائزیشن کی سہولت دیتی ہے، ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









