Author: Omer Zaheer
وفاقی کابینہ نے5سالہ نجکاری پروگرام کی منظوری دیدی
اگست 15, 2024600وفاقی کابینہ نے5سالہ نجکا ری پروگرام کی منظوری دےدی،2024 تا 2029پروگرام کےتحت 24 اداروں کی نجکاری کی جائے گی۔ ذرائع کےمطابق جائزےکےبعدمزیدادارےبھی نجکاری پروگرام میں شامل کیےجائیں گے، پروگرام کےتحت3 مراحل میں اداروں کی نجکاری کی جائے گی، پی آئی اے،ہاؤس بلڈنگ فنانس کارپوریشن کانجکاری عمل جلد مکمل کیاجائےگا۔ ذرائع ...ایکس کے متبادل’’بلیو سکائی‘‘ کے مقبول ہونے کی وجوہات کیا؟
اگست 15, 20241090سماجی رابطے کی مقبول ترین ایپلی کیشن ایکس سابقہ ٹوئٹر کے متبادل ’’بلیو سکائی‘‘ کی مقبولیت برطانیہ میں بھی بڑھنے لگی۔متعدد برطانوی اراکین پارلیمنٹ نے اکاؤنٹ بنا لیے۔ ایکس کے متبادل بلیو سکائی ایپ کی مقبولیت بڑھنے کی وجوہات کیا ہیں؟۔تفصیلات سامنے آ گئیں۔ بلیو سکائی انتظامیہ کا کہنا ہے ...الیکشن ترمیمی ایکٹ:عدالت نے حکومتی وکیل کوطلب کرلیا
اگست 15, 2024830الیکشن ترمیمی ایکٹ2024کےمعاملےمیں عدالت نےوفاقی حکومت کےوکیل کوفوری طلب کرلیا۔ الیکشن ترمیمی ایکٹ2024کےخلاف دائردرخواست پرلاہورہائیکورٹ میں سماعت جاری۔جسٹس شکیل احمد شہری منیر احمدکی درخواست پرسماعت کررہےہیں۔ عدالت نے وفاقی حکومت کے وکیل کو فوری طلب کرلیا۔ جسٹس شکیل احمد نےکہاکہ درخواست گزار کیسے متاثرہ فریق ہے۔ عدالت نے سماعت کچھ ...بانی پی ٹی آئی کی سہولت کاری:اڈیالہ جیل سےبڑی گرفتاری
اگست 15, 20241210بانی پی ٹی آئی کی سہولت کاری کےالزام میں سینٹرل جیل اڈیالہ راولپنڈی سےڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد اکرم کے بعد جیل کے ایک اور افسر کے گر دگھیرا تنگ کردیاگیا۔ ذرائع کےمطابق سیکیورٹی اداروں نے اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ بلال سے پوچھ گچھ مکمل کر لی،سیکیورٹی اداروں نے اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ بلال کا موبائل ...آرمی چیف کاجشن آزادی پرریٹائرڈفوجیوں کےعزازمیں استقبالیہ
اگست 15, 2024820آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرنےجشن آزادی کےموقع پرسابق فوجیوں کےاعزازمیں استقبالیہ دیا۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کےمطابق آرمی چیف کی جانب سےدئیے گےعشائیہ میں ریٹائرڈافسران اورجوانوں نےبڑی تعدادمیں شرکت کی۔آرمی چیف نے ریٹائرڈ افسران کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا اور ان کی لگن اور ...موسم گرماکی تعطیلات ختم:تعلیمی سرگرمیاں شروع
اگست 15, 20241070موجیں ختم ہوگئی،پنجاب کےتعلیمی اداروں میں موسم گرماکی تعطیلات ختم ہوگئیں،آج سےتعلیمی سرگرمیاں بحال ہوگئیں۔ محکمہ تعلیم پنجاب کےنوٹیفکیشن کےمطابق سرکاری سکولزہفتےمیں 5روزکھلیں گے،ہفتےمیں د وروزہفتہ اوراتوارکی چھٹی ہوگی۔مرد اساتذہ پیر سے جمعرات صبح 8 سے دوپہر 3 بجے تک سکولز میں رہیں گے جبکہ خواتین اساتذہ کو ڈھائی بجے ...عدنان سمیع ایک بارپھراپنی آوازکاجادوچلانےکیلئے تیار
اگست 13, 20241200عدنان سمیع خان کی نوسال بعدبالی ووڈ میں ایک بارپھرواپسی ،گلوکارنےدوبارہ اپنی آوازکاجادوچلانےکےلئےتیاری کرلی۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق گلوکارواداکارعدنان سمیع خان بالی ووڈکی فلم ’قصور‘میں اپنی آوازمیں گاناگائیں گے۔ عدنان سمیع خان کے ساتھ بھارتی گلوکارہ پائل دیو بھی اپنی آواز کا جادو جگائیں گی۔ گلوکار عدنان سمیع خان کے رومینٹک گانے ...نئی تحقیق: کینسر مرض کی اہم وجہ معلوم ہوگئی
اگست 13, 2024760دنیا بھر میں کینسر جیسے مرض کے تیزی سے پھیلنے کی اہم ترین وجہ ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی ہے۔کینسر دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے والا ایسا مرض ہے جو ہر سال لاکھوں اموات کا باعث بنتا ہے۔ ماہرین نے کینسر کی ایک بڑی وجہ موٹا پاقرار ...روپےکےمقابلےمیں ڈالرمزیدتگڑا
اگست 13, 2024880انٹربینک میں روپےکےمقابلےمیں ڈالرمزیدتگڑاہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق انٹربینک میں کاروبارکےاختتام پرڈالرکی 6 پیسے مہنگا ہوا ۔انٹربینک میں ڈالر 278.64 روپے سے بڑھ کر 278.70 روپے پر بند ہوا۔ اوپن مارکیٹ میں کاروبارکےاختتام پر ڈالر 280 روپے 40 پیسے پر مستحکم رہا۔ کاروبارکےاختتام پر اسٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈانڈیکس 102 پوائنٹس کی ...پاکستان کا 77 واں یوم آزادی : ملک بھر میں تقاریب
اگست 13, 20241340پاکستان کا ستترواں یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ ہر طرف پرچموں کی بہار ہے اور ملی نغموں کی صدائیں بلند ہورہی ہیں۔ سرکاری و نجی عمارتوں کو برقی قمقموں سے سجا دیا گیا ہے۔ 14 اگست کو صبح کا آغاز 21 توپوں کی سلامی ...
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©