Author: Omer Zaheer
ڈینگی کےوارجاری:محکمہ صحت نےاعدادوشمارجاری کردئیے
اگست 13, 2024890ڈینگی کےوارجاری،محکمہ صحت نےڈینگی کیسز کےاعدادوشمارجاری کردئیے۔ محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے پنجاب بھر میں ڈینگی کے اعدادو شمار جاری کردئیے۔ ترجمان محکمہ صحت کےمطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں صوبہ میں ڈینگی کا صرف 1 کیس رپورٹ ہوا،ایک ہفتہ میں16 کیسز جبکہ رواں سال میں اب تک ڈینگی ...ٹیسٹ سیریز:بنگلہ دیش کی ٹیم دورہ پاکستان کیلئے پہنچ گئی
اگست 13, 2024800آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کےدومیچزکی سیریزکھیلنےکےلئے بنگلہ دیش کی ٹیم لاہورپہنچ گئی۔پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 21 اگست سے راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان کےدورےپرآئی بنگلہ دیش ٹیم کوسخت سیکیورٹی میں ائیرپورٹ سےہوٹل منتقل کردیاگیا۔بنگلہ دیش ٹیم آج مکمل ارام کرے ...وزیراعلیٰ کی ارشدندیم کےگھرآمد:10کروڑکاچیک پیش کیا
اگست 13, 2024620وزیراعلیٰ پنجاب کی قومی ہیروارشد ندیم کےگھرآمد،مریم نوازنے فخر پاکستان کودس کروڑکا چیک اورہنڈاسوک کارکی چابی پیش کی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازمیاں چنوں کےنواحی گاؤں میں ارشدندیم کےگھرپہنچیں۔ قومی ہیروارشدندیم اوراہلخانہ نےوزیراعلیٰ مریم نوازکابھرپوراستقبال کیا۔ وزیراعلیٰ مریم نوازنےارشدندیم کی والدہ رضیہ پروین کوگلےلگا لیاا ور مبارکبادپیش کی۔مریم نوازنے ارشد ندیم ...نویداکرم چیمہ کوپاکستان کرکٹ ٹیم کا منیجر مقرر کرنے کا فیصلہ
اگست 13, 2024900پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )انتظامیہ کی جانب سےنویداکرم چیمہ کوپاکستان کرکٹ کاٹیم کاتیسری بارمنیجرمقررکرنےکافیصلہ کرلیاگیا۔ ذرائع کےمطابق نوید اکرم چیمہ دورہ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں ٹیم منیجر تھے ، نوید اکرم چیمہ چند برس قبل بھی قومی ٹیم منیجر رہ چکے ہیں ۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ تک ...وزیردفاع خواجہ آصف نےفیض حمید بارے بڑا انکشاف کردیا
اگست 13, 20241030وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ جنرل قمر جاید باجوہ کی ریٹائرمنٹ قریب پہنچی تو فیض حمید نے خود آرمی چیف بننے کے لیے آخری 24 گھنٹوں تک کوششیں جاری رکھیں۔ نجی چینل کےپروگرام میں گفتگوکرتےہوئےوزیردفاع خواجہ آصف کاکہناتھاکہ ریٹائرڈآرمی چیف جنرل باجوہ مزید توسیع یا فیض حمید کی بطور ...جشن آزادی:پاکستان ملٹری اکیڈمی میں آزادی نائٹ پریڈہوگی
اگست 13, 2024840پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 77ویں یوم آزادی کے موقع پر آج رات آزادی نائٹ پریڈ کاانعقادکیاجائےگا، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر آزادی پریڈ تقریب کے مہمان خصوصی ہونگے۔ پاکستان کے77ویں یوم آزادی پرملک بھرکی طرح پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں بھی شاندارآزادی پریڈکااہتمام کیاجارہاہے۔ آزادی پریڈ کا اہتمام ...واٹس ایپ میسنجر کیلئے نیا کار آمد اور دلچسپ فیچر متعارف
اگست 13, 20241000واٹس ایپ کے صارفین کیلئے بڑی خوشخبری۔دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن نے اپنے صارفین کی بڑی مشکل آسان کرتے ہوئے ایک اور زبردست کارآمد فیچر متعارف کروا دیا۔ واٹس ایپ کودنیا بھر میں 2 ارب سے زیادہ افراد استعمال کرتے ہیں ، یہی وجہ ہے کہ ...وزیراعظم شہبازشریف نےارشدندیم کوملاقات کیلئے بلالیا
اگست 13, 2024730وزیراعظم شہبازشریف نےگولڈ میڈلسٹ ارشدندیم کوملاقات کےلئے دعوت دےدی۔ ذرائع کےمطابق اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم آج وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کریں گے ،وزیراعظم کی جانب سے ارشد ندیم کے لیے انعام کا اعلان متوقع ہے۔وزیراعظم شہباز شریف ارشد ندیم کی بہترین کارکردگی پر خراج تحسین پیش کریں گے۔ ...پاسکوگندم خریداری کرپشن کیس میں بڑی پیشرفت
اگست 13, 20241050پاسکوگندم خریداری کرپشن کیس میں بڑی پیشرفت،سابق جی ایم پاسکو ظہور احمد رانجھا کو ایف آئی اے نے گرفتار کر لیا ۔ ذرائع کےمطابق سابق جی ایم پاسکو کو ایم ڈی پاسکو کی گندم خریداری پالیسی تبدیل کرنے پر گرفتار کیا گیا۔سابق جی ایم ظہور احمد رانجھا نے ایم ڈی ...حکومت کوٹف ٹائم دینےکامشن:اپوزیشن کی اہم بیٹھک
اگست 13, 2024720حکومت کوٹف ٹائم دینےکامشن،اسلام آبادمیں اپوزیشن اتحادکی اہم بیٹھک ،سپریم کورٹ کےحالیہ فیصلے پر بات چیت ہوئی ۔ اجلاس میں تحریک تحفظ آئین کے سربراہ محمود خان اچکزئی اور جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان بھی شریک ہوئے،چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان، اسد قیصر، بیرسٹر سیف ...
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©