Author: Omer Zaheer
ترکیہ:زلزلےکےشدیدجھٹکے،عمارتیں لرزاُٹھی،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا
اپریل 23, 202550ترکیہ میں 6.2شدت کے زلزلے سے عمارتیں لرزاُٹھی ،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق ترکیہ کےشہراستنبول میں6.2شدت کازلزلہ آنےسےلوگ گھروں اوردفاترسےباہرنکل آئےشہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔وقتی طورپرکسی جانی ومالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہ ہوئی۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق زلزلےکےجھٹکے،بلغاریہ،یونان ،رومانیہ اور دیگر ممالک ...امریکی ٹیرف:آئی ایم ایف نےبڑی پیشگوئی کردی
اپریل 23, 202550بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف) نےامریکی ٹیرف کےباعث عالمی اقتصادی ترقی میں کمی کی پیش گوئی کردی۔ آئی ایم ایف کےمطابق عالمی اقتصادی ترقی شرح2025میں3.3فیصدکم ہوکر2.8فیصدرہےگی،امریکی ٹیرف 100سال کی بلندترین سطح پرہے،تجارتی کشیدگی ترقی کومزیدکم کرسکتی ہے، امریکا، چین ،برطانیہ،کینیڈا،میکسیکو اوریورپی ممالک کی معاشی گروتھ کوشدیددھچکاپہنچےگا۔ چیف اکانومسٹ پیئراولیور ...میٹا کاصارفین کی حقیقی عمر کی تصدیق کیلئے اے آئی سے مدد لینے کا فیصلہ
اپریل 23, 202540سوشل میڈیا صارفین کیلئے اہم خبر، میٹا نےصارفین کی حقیقی عمر کی تصدیق کیلئے اے آئی سے مدد لینے کا فیصلہ کر لیا۔ معروف ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی جانب سے صارفین کی اصل عمر کی تصدیق کرنے کیلئے اے آئی کا سہارا لیا جائے گا۔ رپورٹ کے مطابق اے آئی ...سیاحت کا فروغ :راولپنڈی تا مری گلاس ٹرین منصوبہ کب مکمل ہو گا؟
اپریل 23, 202570راولپنڈی تا مری ٹورسٹ گلاس ٹرین منصوبہ کب مکمل ہو گا؟ سیاحتی ٹرین کے4 روٹس میں کون کون سے سٹیشن آئیں گے؟تمام ترتفصیلات سامنےآ گئیں۔ راولپنڈی سے مری تک گلاس ٹرین منصوبے کی فیزیبلیٹی سٹڈی مکمل ہو چکی اور اب اس منصوبے کے حوالے سے روٹس، سٹیشنز اور دیگر معلومات ...مریخ پرحیران کن اور انسانی کھوپڑی جیسی پراسرار چٹان دریافت
اپریل 23, 202560مریخ پر کھوپڑی جیسی پراسرار چٹان دریافت،ناسا کے مریخ پر موجود روور (rover) نے حال ہی میں ایک حیران کن اور پراسرار چٹان کی تصویر لی ہے، جو انسانی کھوپڑی سے مشابہت رکھتی ہے۔ ناسا کی ٹیم یہ جاننے کی کوشش کر رہی ہے کہ یہ چٹان کہاں سے آئی ...پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ورلڈ بُک ڈے منایا جا رہا ہے
اپریل 23, 202570پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج 23 اپریل کو ورلڈ بُک ڈے منایا جا رہا ہے۔ کتابوں کے عالمی دن کا منانے کا مقصد کتاب کی اہمیت کے بارے میں آگہی و شعور کو عام کرنا ہے۔ اقوامِ متحدہ کے ادارے یونیسکو کی جنرل کونسل نے1995 میں 23 اپریل کو ...تعلیمی بورڈ کی رجسٹریشن فیس میں اضافہ، نیا شیڈول جاری
اپریل 23, 202540طلبا کیلئے اہم خبر،تعلیمی بورڈ کی رجسٹریشن فیس میں اضافہ، نیا شیڈول جاری کردیاگیا۔ پنجاب تعلیمی بورڈ نے 9ویں اور 10ویں جماعت کے طلبا کیلئے تعلیمی سال 2025 سے 2027 تک کیلئے نظرثانی شدہ رجسٹریشن فیس کا شیڈول جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق رجسٹریشن فیس میں نمایاں اضافہ ...نئی اور کیوٹ گاڑی : پرانی اٹالین کار کی نئے انداز میں واپسی
اپریل 23, 202560پرانی اٹالین کار کی نئے اورکیوٹ انداز میں واپسی، گاڑیوں کے شوقین افراد کی بھرپور توجہ حاصل کرلی۔ نیویارک انٹرنیشنل آٹو شو 2025 میں نئی فیاٹ ٹوپولینو( Fiat Topolino )نامی کار کی نمائش کی گئی، جو 1930 کی کلاسک فیاٹ 500 سے متاثر ہو کر بنائی گئی ایک چھوٹی الیکٹرک ...موسمیاتی تبدیلی :کوہ ہندوکش و ہمالیہ میں برف باری کم ترین سطح پر پہنچ گئی
اپریل 23, 202570موسمیاتی تبدیلی واضح طور پر دکھائی دینے لگی۔ایشیا کے اہم ترین پہاڑی سلسلوں کوہِ ہندوکش و ہمالیہ میں برف باری کم ترین سطح پر پہنچ گئی۔ حال ہی میں سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ کوہ ہندوکش و ہمالیہ جو افغانستان سے میانمار تک پھیلے ہوئے ہیں، آرکٹک اور انٹارکٹیکا ...ملک بھر میں27 اپریل تک گرمی کی شدید لہرکی پیشگوئی، الرٹ جاری
اپریل 23, 202570ملک بھر میں27 اپریل تک گرمی کی شدید لہرکی پیشگوئی،محکمہ موسمیات اور این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد کراچی میں آج سے ہیٹ ویو میں کمی متوقع ہے،جبکہ ملک کے بالائی اور شمالی علاقہ جات میں رات کے اوقات میں ہلکی بارش ...
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©