• پنجاب میں نئےٹریفک قوانین اورجرمانوں کیخلاف ٹرانسپورٹرزکی ہڑتال

    21
    0
    پنجاب میں نئےٹریفک قوانین اورجرمانوں کیخلاف ٹرانسپورٹرزنے پہیہ جام ہڑتال کردی۔ لاہورسمیت پنجاب بھرمیں ٹرانسپورٹرزنےپہیہ جام ہڑتال کردی،اندرون شہر اور دیگرصوبوں کوآنے جانے والی ٹرانسپورٹ بندرہےگی ، ٹرانسپورٹرزنےموٹروہیکل آرڈیننس 2025واپس لینےکامطالبہ کردیا۔ ٹرانسپورٹرزایسوسی ایشن کےمطابق ٹرانسپورٹرزاورپنجاب حکومت کےدرمیان مذاکرات کاپہلادورناکام ہوگیا۔مذاکرات کادوسرادورآج دوپہر2بجے ہوگا، پیشرفت تک ہڑتال جاری رہےگی۔
  • 26نومبراحتجاج کیسز:سماعت بغیرکارروائی ملتوی

    17
    0
    پی ٹی آئی رہنماؤں وکارکنوں کےخلاف 26نومبراحتجاج کیسزکی سماعت بغیر کارروائی کےملتوی کردی گئی۔ اسلام آبادکی انسداددہشت گردی عدالت میں پی ٹی آئی راہنماؤں اور کارکنان کیخلاف 26 نومبر احتجاج کیسز کی سماعت جج طاہر عباس سپرا کی عدم دستیابی کے باعث بغیر کاروائی کے ملتوی کردی گئی۔ تحریک انصاف ...
  • پاکستان کیلئے آئی ایم ایف کی نئی قسط کی آج منظوری کا امکان

    29
    0
    بین الاقوامی مالیت فنڈ(آئی ایم ایف ) ایگزیکٹوبورڈاجلاس آج ہوگا،جس میں پاکستان کوآرایس ایف فنڈکی 20کروڑڈالرکی پہلی قسط ملنےکاامکان ہے۔ ذرائع کےمطابق آئی ایم ایف ایگزیکٹوبورڈاجلاس آج ہوگابین الاقوامی مالیت فنڈز پاکستان کےلئے1.2ارب ڈالرمنظورکرےگا،منظوری کےبعدفنڈز اسٹیٹ بینک کومنتقل ہوں گے۔ ترجمان آئی ایم ایف کاکہناہےکہ ایگزیکٹوبورڈاجلاس سٹاف لیول معاہدے کاجائزہ ...
  • موسم میں بڑی تبدیلی! بالائی علاقوں میں بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی

    36
    0
    موسم میں بڑی تبدیلی،محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں مزید بارشوں اور بالائی علاقوں میں برفباری کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھر میں سردی کی شدت برقرار ہے اور آئندہ چند دنوں میں مزید بارشوں اور پہاڑی علاقوں میں برفباری متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کاکہناہےکہ ملک کے ...
  • مریم نواز،نوازشریف کی میراث کامیابی سےآگےبڑھارہی ہیں،شہبازشریف

    30
    0
    وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ مریم نواز،نوازشریف کی میراث کامیابی سےآگےبڑھارہی ہیں۔ گوجرانوالہ میں ماس ٹرانزٹ منصوبے کی افتتاحی تقریب سےخطاب کرتےہوئے وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ نوازشریف کی قیادت میں مل کردن رات کام اورمحنت کریں گے، نوازشریف نے بطور وزیراعلیٰ اور وزیراعظم جو کام انجام دیے تاریخ ہمیشہ یاد رکھےگی۔نوازشریف کی قیادت ...
  • جسٹس میاں گل حسن سپریم کورٹ کے مستقل جج بن گئے،8دسمبرکوحلف اٹھائیں گے

    23
    0
    جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب سپریم کورٹ کے مستقل جج بن گئے ،8دسمبر کوحلف اٹھائیں گے۔ سپریم کورٹ میں مستقل جج جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی تقریب حلف برداری 8دسمبرکوہوگی،جس میں چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب سےحلف لیں گے۔ حلف برداری کی تقریب میں ...
  • مریم نوازکی شادیوں میں ون ڈش پر سختی سے عمل کرانے اور بلند آواز میوزک ...

    30
    0
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے شادیوں میں ون ڈش پر سختی سے عمل کرانے اور بلند آواز میوزک پر کارروائی کی ہدایت کردی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس منعقدہوا،جس میں اہم فیصلےکیے گئے۔اجلاس میں بریفنگ بھی دی گئی۔ اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےشادیوں اوردیگرتقریبات پر بلند آواز میں ...
  • آلودگی پھیلانےپرمحکمہ ماحولیات نےپنجاب یونیورسٹی کی2 بسیں بند کردیں

    24
    0
    آلودگی پھیلانےپرمحکمہ ماحولیات نےکارروائی کرتےہوئے پنجاب یونیورسٹی کی 2بسیں بند کردیں۔ ترجمان محکمہ ماحولیات کاکہناہےکہ لاہورہائیکورٹ کےاحکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے بسیں بند کرنےکی کارروائی کی گئی۔ ترجمان کابتاناہےکہ پنجاب یونیورسٹی کی بندکی جانےوالی دونوں بسیں دھواں چھوڑ رہی تھیں ،ماحول کوآلودہ کررہی تھیں اور عملے کے پاس ماحولیات کا ...
  • 35ویں نیشنل گیمزکی افتتاحی تقریب:مردوخواتین کھلاڑیوں کی شرکت

    31
    0
    35ویں نیشنل گیمز کی پروقار افتتاحی تقریب کے موقع پر ملک بھر سے مرد و خواتین کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ملک بھر سے آئے ہوئے تمام کھلاڑی 35 ویں نیشنل گیمز کی افتتاحی تقریب میں موجودتھے۔چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری تقریب کےخصوصی تھے۔ گورنر سندھ ...
  • ٹک ٹاکر لڑکی کے بال کاٹنے کا کیس: ملزمان کی ضمانت منظور

    33
    0
    ٹک ٹاکر ایمان طاہر کے بال کاٹنے کےکیس میں گرفتاردونوں ملزمان کوعدالت نے ضمانتیں منظور کرکےرہائی کاحکم دےدیا۔ سول جج صوفیہ ملک نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ دونوں ملزمان کے خلاف کوئی مضبوط ثبوت موجود نہیں، جبکہ ایف آئی آر درج کرنے میں بھی تاخیر ہوئی۔ عدالت نے نشاندہی ...