• واٹس ایپ جلد ہی ایونٹ پلاننگ فیچر متعارف کرائے گا

    86
    0
    واٹس ایپ میں جلد ہی ایونٹ پلاننگ فیچر متعارف کروایا جائے گا۔انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کودنیا بھر میں 2 ارب سے زیادہ افراد استعمال کرتے ہیں ، یہی وجہ ہے کہ واٹس ایپ کی جانب سے گزشتہ کچھ عرصہ کےدوران متعدد نئے فیچرز متعارف کروائے گئے ہیں۔ واٹس ...
  • ارشدندیم کاگولڈمیڈل کےساتھ جشن آزادی منانےکااعلان

    85
    0
    پیرس اولمپکس میں کامیابی حاصل کرنےکےبعدایتھلیٹ ارشدندیم نےگولڈمیڈل کاجشن 14اگست کو منانےکااعلان کردیا۔ پیرس اولمپکس میں 40 سال بعد پاکستان کیلئے پہلا گولڈ میڈل جیتنے والے پاکستانی ایتھلیٹ جیولین تھرو ارشد ندیم نے کہا ہے کہ آج میرا دن تھا، میں اس سے زیادہ دور بھی تھرو کر سکتا تھا۔ ...
  • پیرس اولمپکس:مسلح افواج کےسربراہان کی ارشدندیم کومبارکباد

    92
    0
    پیرس اولمپکس میں عمدہ کارکردگی کامظاہرہ کرنےپرمسلح افواج کےسربراہان نےارشدندیم کومبارک بادپیش کی۔ پیرس اولمپکس کےمینزجیولن تھروکےفائنل میں ارشدندیم نے92.97 میٹر کی تھرو کرکےریکاڈقائم کرتےہوئےناصرف پاکستان کاسرفخرسےبلندکیابلکہ 40سال بعدملک کےلئے گولڈمیڈل بھی جیتا۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے مطابق اولمپکس میں پاکستان کیلئے 40 سال بعد پہلا ...
  • پیرس اولمپکس میں ارشدندیم کی کامیابی:صدرو وزیراعظم کی مبارکباد

    120
    0
    پیرس اولمپکس کےجیولن تھروکےفائنل میں ارشدندیم کی شاندارکامیابی پرصدرمملکت آصف علی زرداری اوروزیراعظم شہبازشریف نےمبارکبادپیش کی۔ پیرس اولمپکس کےمینزجیولن تھروکےفائنل میں ارشدندیم نے92.97 میٹر کی تھرو کرکےریکاڈقائم کرتےہوئےناصرف پاکستان کاسرفخرسےبلندکیابلکہ 40سال بعدملک کےلئے گولڈمیڈل بھی جیتا۔ صدرمملکت آصف علی زرداری: صدرمملکت آصف علی زرداری نے اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے ...
  • حسینہ واجد الیکشن میں حصہ لیں گی ، بیٹا

    87
    0
    بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم حسینہ واجد کے بیٹے سجیب واجد جوائے کا کہنا ہے کہ عام انتخابات کا اعلان ہوتے ہی حسینہ واجد واپس اپنے ملک جائیں گی۔ بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں حسینہ واجد کے بیٹے سجیب واجد جوائے کا کہنا تھا کہ حسینہ واجد عارضی طور پر ...
  • پیرس اولمپکس میں کامیابی:ارشدندیم پرانعامات کی برسات

    109
    0
    پیرس اولمپکس میں کامیابی حاصل کر نےکےبعدایتھلیٹ ارشدندیم پرانعامات کی برسات شروع ہوگئی۔ پیرس اولمپکس میں 40 سال بعد پاکستان کیلئے پہلا گولڈ میڈل جیتنے والے پاکستانی ایتھلیٹ ارشدندیم نےناصرف پاکستان کےلئے گولڈمیڈل جیتابلکہ جیولین تھروکےفائنل میں 92.97 میٹر کی تھرو کرکے 118سالہ ورلڈریکارڈتوڑکرپاکستانی پرچم بھی بلندکیا۔ ”شاباش ارشدندیم“ پاکستان ...
  • پیرس اولمپکس:جیولن تھروفائنل،ارشدندیم نےتاریخ رقم کردی

    81
    0
    پیرس اولمپکس ،جیولن تھروفائنل میں پاکستان کےارشدندیم نےتاریخ رقم کردی40سال بعدگولڈمیڈل جیت لیا۔ پیرس اولمپکس میں سنسنی خیزمقابلوں کاسلسلہ جاری ہے،ارشدندیم نےپاکستان کاسرفخرسےبلندکردیا، پیرس اولمپکس میں مینزجیولن تھروکےفائنل میں ارشد ندیم نے92.97 میٹر کی تھرو کرکےریکاڈقائم کردیا۔ ارشد ندیم نےپیرس اولمپکس میں مینز جیولین تھرو ایونٹ کے فائنل میں پاکستان ...
  • ماضی کی غلطیوں سےسیکھناہوگا،نسیم شاہ

    76
    0
    پاکستان کرکٹ ٹیم کےفاسٹ باولرنسیم شاہ نےکہاہےکہ ماضی کی غلطیوں سے سیکھنا ہوگا ہمارا پچھلے کچھ عرصےسے اچھا ٹائم نہیں گزرا۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےپاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کاکہناتھاکہ سب کو اب ایک ہو کر کھیلنا ہوگا سب کو پاکستان کیلئے اب کھیلنا ہوگا، پاکستان بارے میں بھی بتاتے ...
  • جلسےکی اجازت کامعاملہ:عدالت نےہدایت جاری کردی

    95
    0
    تحریک انصاف کوجلسےکی اجازت نہ دینےکےمعاملےپرعدالت نےسرکاری وکیل کوہدایت کردی۔ ‏تحریک انصاف کوجلسےکی اجازت نہ دینےکےمعاملےپرلاہورہائیکورٹ میں دائردرخواست پرسماعت ہوئی۔ عدالت نے سرکاری وکیل کو ہدایات لیکر پیش ہونے کی ہدایت کی۔ عدالت نےکہاکہ پابندی صرف پی ٹی آئی کے لیے ہے یا پھر سب سیاسی جماعتوں کے لیے ہے۔پی ...
  • 190ملین پاؤنڈریفرنس:وکلاصفائی کی عدم دستیابی پرسماعت ملتوی

    58
    0
    190ملین پاؤنڈریفرنس میں وکلاصفائی کی عدم دستیابی پرعدالت نےسماعت بغیرکارروائی ملتوی کردی۔ 190ملین پاؤنڈریفرنس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوئی،ریفرنس پرسماعت احتساب عدالت کےجج ناصرجاویدرانانےکی ۔نیب ٹیم پراسیکیوٹر جنرل سردار مظفر عباسی کی سربراہی میں عدالت پیش ہوئی۔ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کمرہ عدالت میں پیش ...