Author: Omer Zaheer
پراگ کی منفرد ڈانس کرتی عمارت
اگست 8, 2024750میوزک کی بِیٹ پر ڈانس کرتے لوگوں کو تو اکثر دیکھا ہوگا لیکن کیا کنکریٹ اور لوہے سے بنی کسی عمارت کو ڈانس کرتے دیکھا ہے ؟؟؟ اگر ایسا تجربہ نہیں ہوا تو ہم آپ کو اس منفرد عمارت کی سیر کراتے ہیں ۔ پراگ اپنی ثقافت کے حوالے سے ...یوریاکھادکی قلت سےبچنےکیلئےحکومت کااہم اقدام
اگست 8, 2024670وفاقی حکومت نےملک میں یوریاکھادکی قلت سےبچنےکےلئےمزیداقدامات کی تیاری کرلی۔ ذرائع کےمطابق کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کی جانب سے آج اہم فیصلے متوقع ہے، وزارت صنعت وپیداوار نےیوریا پلانٹس کوگیس کی بلاتعطل فراہمی کی تجویز دے دی، موجودہ شرائط وضوابط پرفاطمہ اور ایگری ٹیک کو گیس فراہم کرنے کی ...بارشیں کب اورکہاں ہونگی؟محکمہ موسمیات نےخبردارکردیا
اگست 8, 2024660محکمہ موسمیات نے 9 سے 12 اگست کے دوران ملک بھرمیں مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کےمطابق 9 اگست سے بحریہ عرب اور خلیج بنگال سے مون سون ہوائیں شدت کے ساتھ ملک میں داخل ہونگے۔9 سے 12 اگست تک کشمیر ، وادی نیلم ، رولاکوٹ، ...الیکشن کمیشن نےبلدیاتی انتخابات کاشیڈول جاری کردیا
اگست 8, 2024970الیکشن کمیشن نےاسلام آبادمیں بلدیاتی انتخابات کاشیڈول جاری کردیا۔پولنگ 29ستمبرکوہوگی۔ ذرائع الیکشن کمیشن کےمطابق اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی 20اگست تک جمع کرائی جاسکتے ہیں،اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 29 ستمبر کو ہوں گے الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا۔ جاری ...ڈالرکی قیمت میں ردوبدل
اگست 8, 2024520انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں کمی ہونےسےروپیہ تگڑاہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پر انٹربینک میں ڈالر 4 پیسے سستا ہوا ۔انٹربینک میں ڈالر 278.73 روپے سے کم ہوکر 278.69 روپے پر بند ہوا۔ کاروبارکےاختتام پرپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کے ایس ای 100 انڈیکس 759 پوائنٹس کا اضافہ ہوا،کے ایس ای ...ڈاکٹرشاہدقتل کیس:پولیس نےملزم کی گرل فرینڈکوکلیئرقراردیدیا
اگست 8, 20241070رہنماتحریک انصاف ڈاکٹرشاہدصدیق قتل کیس میں پولیس نےملزم کی گرل فرینڈکوتفتیش میں کلیئرقراردےدیا۔ پولیس کےمطابق لڑکی کا ڈاکٹر شاہد صدیق کے قتل میں کوئی کردار تاحال سامنے نہیں آیا ، لڑکی نے بیان دیتے ہوئے پولیس کو کہا کہ قیوم سے کبھی بھاری رقم کی ڈیمانڈ نہیں کی ۔ دو ...بشریٰ بی بی کورہانہ کرنےپرعدالت نےجواب طلب کرلیا
اگست 8, 2024660عدت نکاح کیس میں بشریٰ بی بی کی بریت کےباوجودرہانہ کرنےپرعدالت نےجواب طلب کرلیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ میں بشریٰ بی بی کی عدت نکاح کیس میں بریت کےباوجودرہانہ کرنےپر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کے خلاف درخواست دائرکردی گئی۔درخواست پر سماعت جسٹس ارباب محمد طاہر نے کی۔ بشریٰ بی بی کے وکیل لطیف ...ایسانہیں ہوسکتاآئی پی پیزمزےکرےاورعو ام بل اداکرے،حافظ نعیم
اگست 8, 2024940امیرجماعت اسلام حافظ نعیم الرحمان نےکہاہےکہ آئی پی پیزمزےکرےاورعوام بل اداکرےایسانہیں ہوسکتا۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتےہوئےامیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کاکہناتھاکہ آج دھرنے کا چودہواں دن ہے مطالبات سب کے سامنے ہیں،حکومت عوام کو ریلیف دے عوام بل ادا نہیں کر سکتے ہم عوام کو نہیں کہہ سکتے کہ ...تمام امورپرحکومت اورادارےیکسوہیں،وزیراعظم
اگست 8, 2024420وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ تمام امورپرحکومت اورادارےیکسوہیں، جتنا تعاون حکومت اور آئینی اداروں کے درمیان آج ہے پہلے کبھی نہیں دیکھا۔ علماء و مشائخ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کاکہناتھاکہ ملکی مسائل کےحل کے لیے صدر مملکت آصف علی زرداری،آرمی چیف سیدعاصم منیراورچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری بھی ...ملک میں آج سونے کی قیمت کیا رہی ؟ جانیے
اگست 8, 2024630مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں استحکام رہا،آج سونےکی قیمت میں کوئی ردوبدل نہیں کیاگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں استحکام رہا، سونا 2 لاکھ 55 ہزار 500 روپے فی تولہ پر مستحکم رہا 10 گرام سونا 2 لاکھ 19 ہزار 50 روپے پر مستحکم رہا ۔ ...
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©