• جی ایچ کیوحملہ کیس:شیخ رشیدنےفردجرم کی کارروائی سپریم کورٹ میں چیلنج کردی

    41
    0
    سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشیدنےجی ایچ کیوحملہ کیس میں فردجرم کی کارروائی سپریم کورٹ میں چیلنج کردی۔ سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشیداحمدنےسردارعبدالرازق ایڈووکیٹ کے ذریعے درخواست دائرکی۔ درخواست میں کہاگیاکہ میرےخلاف فردجرم عائد کرنے کے لئے ٹھوس شواہد موجودنہیں۔ درخواست میں موقف اختیارکیاگیاکہ مقدمےکے95گواہان میں سےکسی نےبھی شیخ ...
  • پاکستانی کمپنیوں اورفردپرامریکی پابندیوں کافیصلہ یکطرفہ ہے،ترجمان

    59
    0
    ترجمان دفترخارجہ ممتاززہرابلوچ نےکہاہےکہ پاکستانی کمپنیوں اورفردپرامریکی پابندیوں کافیصلہ یکطرفہ ہے۔ اسلام آبادمیں ترجمان دفترخارجہ ممتاززہرابلوچ کا نیوزبریفنگ کےدوران کہناتھاکہ رواں سال مختلف ممالک کےساتھ اعلیٰ سطح وفودکاتبادلہ ہوا،بین الاقوامی سطح پر2024پاکستان کیلئےبہت اہم سال رہا،عالمی برادری کےساتھ مضبوط تعلقات کی پالیسی پرعمل پیراہیں،واضح کرتےہیں دہشتگردوں کی جانب سے سوشل ...
  • آذربائیجان ایئرلائن کاطیارہ کیسےتباہ ہوا،تفصیلات سامنےآگئیں

    158
    0
    یورپی میڈیانےدعویٰ کیاہےکہ آذربائیجان ایئرلائن کاطیارہ ممکنہ طورپرمیزائل لگنے سےتباہ ہوا۔ یورپی میڈیا کےمطابق آذربائیجان ایئرلائن کےطیارےکوروسی یاچیچن فورس نےمبینہ طورپرغلطی سےنشانہ بنایا،لینڈنگ کی کوشش کےدوران مسافروں نےدھماکےکی آوازسنی،آذربائیجان ایئرلائنز کے طیارے میں67افراد سوار تھے، 38ہلاک ہوگئے۔ واضح رہےکہ گزشتہ روزطیارہ آذربائیجان کےدرالحکومت باکو سے چیچنیا جارہاتھا ،مسافرطیارہ قازقستان کےشہراقتاؤکےقریب ...
  • بلقان:برفانی طوفان نےتباہی مچادی،لاکھوں افرادمتاثر

    130
    0
    بلقان میں برفانی طوفان نےتباہی مچادی،لاکھوں افرادشدیدمتاثرہو،بجلی کابڑابریک ڈاؤن ہوگیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق یورپی خطےبلقان میں برفانی طوفان سےمعمولات زندگی شدیدمتاثرہوگئی جبکہ بوسینامیں 2لاکھ سےزائدگھرانےبجلی سےمحروم ہوگئے،بوسینامیں شاہراہیں بند،کئی شہروں اور دیہات تک رسائی ناممکن ہوگئی۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق کروشیامیں48افرادبرف کےنیچےدب گئے،ہنگامی طور پر بچالیاگیا،سلووینیامیں ہنگری کےکوہ پیماالپس ...
  • 26ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج

    128
    0
    کراچی بارکونسل نے26ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج کردی۔ درخواست میں استدعاکی گئی کہ 26ویں آئینی ترمیم کوکالعدم قراردیاجائے،26ویں آئینی ترمیم کےتحت آئینی بینچزاورفیصلےبھی ختم کیےجائیں۔ درخواست میں کہاگیاکہ ترمیم عدلیہ کی آزادی کےبنیادی اصولوں کےخلاف ہے۔ درخواست میں موقف اختیارکیاگیاکہ 26ویں آئینی ترمیم بنیادی حقوق کے خلاف ہے۔
  • توشہ خانہ2کیس:سماعت بغیرکارروائی کے ملتوی

    128
    0
    توشہ خانہ2کیس کی سماعت بغیرکارروائی کےملتوی کردی گئی۔ اڈیالہ جیل میں سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمندنےتوشہ خانہ2کیس کی سماعت کی۔بانی پی ٹی آئی عمران خان کوکمرہ عدالت میں پیش کیاگیاجبکہ بشریٰ بی بی بھی پیش ہوئیں۔سلمان صفدرسمیت دیگروکیل صفائی عدالت میں پیش نہ ہوئے۔ استدعا کی گئی کہ وکلاصفائی ...
  • ٹیکسیشن پرہم پارلیمنٹ میں قانون سازی کی طرف جارہے ہیں ،وزیر خزانہ

    73
    0
    وفاقی وزیرخزانہ محمداونگزیب نےکہاہےکہ ٹیکسیشن پرہم پارلیمنٹ میں قانون سازی کی طرف جارہے ہیں۔ اسلام آبادمیں پریس کانفرنس کرتےہوئے وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاکہناتھاکہ ٹیکس ٹوجی ڈی پی کی موجودہ شرح9سے10فیصدہے،ٹیکس ٹوجی ڈی پی3سال میں 13.5فیصدتک لےجانےکاہدف ہے،ٹیکس ترمیمی بل کامقصد ٹیکس نیٹ بڑھاناہے،ڈیجیٹلائزیشن کےذریعےشفافیت کی کوشش کررہے ہیں ،ڈیجیٹلائزیشن سےکرپشن ...
  • ڈیجیٹل ادائیگی کا نظام گوگل والٹ کب پاکستان آ رہا ہے؟

    172
    0
    انٹرنیشنل آن لائن ٹرانسسیکشن کرنیوالے صارفین کیلئے بڑی خوشخبری،ڈیجیٹل ادائیگی کا نظام گوگل والٹ کب پاکستان آ رہا ہے؟تمام ترتفصیلات منظر عام پر آ گئیں۔ گوگل والٹ ان لوگوں کیلئے ایک قابل اعتماد آپشن ہے ،جو فزیکل کارڈز سے ہٹ کر موبائل ادائیگیوں کی سہولت کو اپنانا چاہتے ہیں۔ ذرائع ...
  • اسلام آباد کے تعلیمی ادارے 8 جنوری تک بند رکھنے کا اعلان

    84
    0
    وفاقی دارالحکومت کے طلبا کیلئے اہم خبر،فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن نے سردیوں کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد کےتعلیمی اداروں میں نئے سال میں 9جنوری2025 سے دوبارہ کلاسز کا آغاز ہوگا۔فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن کے ماتحت تعلیمی ادارے 30 دسمبر 2024 سے 8 جنوری 2025 تک بند رہیں گے۔ ...
  • باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ کے پیچھے چھپی اصل کہانی کیا ہے؟

    119
    0
    باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ کے پیچھے چھپی اصل کہانی کیا ہے؟ہر سال جب بھی باکسنگ ڈے ٹیسٹ آتا ہے تو کرکٹ شائقین کا تجسس بڑھ جاتا ہے کہ کرسمس کے اگلے روز شروع ہونیوالے روایتی ٹیسٹ میچ کو باکسنگ ڈے ٹیسٹ کیوں پکارا جاتا ہے؟۔ باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ زیادہ ...