Author: Omer Zaheer
احمدخان بھچرکی نااہلی کیس:عدالت نےاہم ہدایت کردی
اگست 18, 2025850پنجاب اسمبلی کےسابق اپوزیشن لیڈراحمدخان بھچرکےخلاف نااہلی کیس میں عدالت نےاہم ہدایت کردی ۔ لاہورہائیکورٹ میں پی پی 87میانوالی سےاحمدخان بھچرکی نااہلی کیخلاف درخواست پرسماعت ہوئی۔الیکشن کمیشن اوردرخواست گزارکےوکلاء عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے وکلاکودرخواست کےقابل سماعت ہونےپردلائل دینےکی ہدایت کی۔ الیکشن کمیشن کےوکیل نےکہاکہ درخواست قابل سماعت نہیں ...معاشی اصلاحات سےہی ترقی ممکن ہے،وزیرخزانہ اورنگزیب
اگست 18, 2025490وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نے کہا ہے کہ معاشی اصلاحات سےہی ترقی ممکن ہے۔پائیدارترقی کےہدف کےحصول کیلئےہم سب کومل کرکام کرناہے۔ کراچی میں جاب فیئر کا افتتاح کرنے کے بعدوفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کا کہناتھاکہ نمائش میں حکومت اوربینکنگ سمیت مختلف اداروں کےاسٹالزہیں، جاب فیئرسےنوجوانوں کوروزگارتلاش کرنےمیں مدد ملے گی، جاب فیئرکاانعقادخوش ...ملک بھر میں آج سے مون سون کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی
اگست 18, 2025330محکمہ موسمیات نےآج سےملک بھرمیں مون سون کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے خلیج بنگال پر موجود ہوا کا کم دباؤ مون سون کی سرگرمی کو مزید مضبوط کردے گا۔نئے سسٹم کے باعث آج سے منگل کے دوران اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا ...بلوچستان: گڈانی میں حب کراس جیپ ریلی2025 کا میلہ سج گیا
اگست 18, 2025880بلوچستان کے ساحلی علاقے گڈانی میں حب کراس جیپ ریلی2025 کا میلہ سج گیا۔ ذرائع کے مطابق حب کراس جیپ ریلی2025 کا میلہ گڈانی بلوچستان کے ساحلی علاقے پر سج گیا ہے، جس میں ملک بھر سے حصہ لینے والے ریسرز نےگزشتہ روزریکی ٹیسٹ ڈرائیونگ کی، جبکہ 50 سے زائد ...خدانےمجھےملک کامحافظ بنایاکسی اورعہدےکی خواہش نہیں ،فیلڈمارشل
اگست 16, 2025520فیلڈمارشل سیدعاصم منیرنےکہاکہ خدانےمجھےملک کامحافظ بنایاہے،اس کےعلاوہ کسی عہدےکی خواہش نہیں،سیاسی مصالحت سچےدل سےمعافی مانگنےسےممکن ہے۔ برسلزمیں اوورسیز پاکستانیوں کی تقریب میں غیر رسمی ملاقات کے دوران فیلڈ مارشل نے قرآنِ مجید کی آیات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ تخلیقِ آدم کے وقت فرشتوں نے اللہ کے حکم کو ...سابق آسٹریلوی کپتان بوب سمپسن89سال کی عمرمیں انتقال کر گئے
اگست 16, 2025480آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور کوچ بوب سمپسن 89 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ان کے انتقال پر کرکٹ آسٹریلیا اور دنیائے کرکٹ کی کئی اہم شخصیات نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق بوب سمپسن نے 1957 میں بین ...سابق آسٹریلوی کپتان بوب سمپسن89سال کی عمرمیں انتقال کر گئے
اگست 16, 2025430آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور کوچ بوب سمپسن 89 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ان کے انتقال پر کرکٹ آسٹریلیا اور دنیائے کرکٹ کی کئی اہم شخصیات نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق بوب سمپسن نے 1957 میں بین ...حمیرااصغرسےمتعلق لاعلمی،اداکارہ مرینہ خان تنقیدکی زدمیں آگئیں
اگست 16, 2025310پاکستان شوبزانڈسٹری کی سینئراداکارہ مرینہ خان کوحمیرااصغرکےبارےمیں لاعلمی پرسوشل میڈیا صارفین کی تنقیدکا سامنا کرنا پڑھ گیا۔ حال ہی میں اداکارہ مرینہ خان ایک نجی ٹی وی کےشومیں بطورمہمان شریک ہوئیں ،جہاں پراُن سےنجی زندگی اورکیرئیرکےبارےمیں مختلف قسم کےسوال وجواب کیےگئے،جن کےاُنہوں نےبڑےہی دلچسپ جواب دئیے،جس کے چرچے سوشل میڈیاپرخوب ...سونےکی قیمت میں کئی سو روپےکی کمی،فی تولہ کتنےکاہوگیا؟جانیے
اگست 16, 2025490مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں کمی کارجحان دیکھاگیا،جس کےبعدفی تولہ کتنےکاہوگیا؟جانیے۔ صرافہ مارکیٹ میں 24قیراط کےحامل سونےکی فی تولہ قیمت میں 900روپےکی کمی ہونےسےفی تولہ سونا 3لاکھ 56 ہزار 200 روپے کا ہوگیا ہے۔جبکہ 10گرام سونےکی قیمت میں 771روپےکمی ہونے سے10گرام سونا3لاکھ 5ہزار 385 روپے کاہوگیا۔ دوسری جانب ...ماہ ربیع الاول کا چاند کب نظر آئیگا؟ سپارکو کی اہم پیشگوئی
اگست 16, 2025470سپیس اینڈ اپسٹریٹ ریسرچ آرگنائزیشن (سپارکو) نے ماہ ربیع الاول کاچاند نظر آنےکی ممکنہ تاریخ کےبارےمیں پیشگوئی کردی۔ سپارکو کے مطابق ماہ ربیع الاول کاچاند24اگست کونظرآنےکےقوی امکانات ہیں،اگررواں ماہ کی24تاریخ کوچاندنظرآجاتاہےتوپھراس صورت میں 12 ربیع الاول 5 ستمبر کو ہوسکتی ہے۔ سپارکو کا بتانا ہےکہ ربیع الاول کے چاند کی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 |
| 30 | 31 | |||||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©








