Author: Omer Zaheer
لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں موسلادھاربارش،جل تھل ایک ہوگیا
اگست 9, 2025310صوبائی دارالحکومت لاہورکےمختلف علاقوں میں موسلادھاربارش سےجل تھل ایک ہوگیا۔نشیبی علاقے زیرآب آگئے۔ باغوں کےشہرلاہورمیں بارش سےموسم خوشگوار ہوگیا، بادل برستےہی گرمی اورحبس کی شدت میں کمی ہوگئی۔ شہرکےمختلف علاقوں میں بادل جم کےبرسے،ایبٹ روڈ،مال روڈکےاطراف، لاہورہائیکورٹ اورگردونواح میں بارش ہوئی،جبکہ لکشمی چوک ،ماڈل ٹاؤن،کوٹ لکھپت اورگردونواح میں تیزبارش ہونےسےجل ...پی ٹی آئی نےاسمبلی کی رکنیت معطلی کوعدالت میں چیلنج کردیا
اگست 9, 2025470تحریک انصاف نےسپیکرپنجاب اسمبلی کی جانب سےرکنیت معطلی کااقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ تحریک اانصاف کےایم پی اےامتیازمحمودشیخ نےوکیل اظہرصدیق کےتوسط سےعدالت سےرجوع کیا۔ درخواست میں مؤقف اپنایاگیاکہ اسمبلی اجلاس کےدوران چارقوانین کی منظوری کےوقت کورم کی نشاندہی کی،جس پرسپیکرپنجاب اسمبلی نےاسمبلی رولز 4 اور 5 کا غلط استعمال ...پنجاب حکومت کاتعلیمی نظام میں بڑی تبدیلی کااعلان
اگست 9, 2025460پنجاب حکومت کاتعلیمی نظام میں بڑی تبدیلی کااعلان،روایتی بورڈ امتحان کےبجائے طلبہ کا اسیسمنٹ ٹیسٹ لیا جائے گا۔ وزیرتعلیم پنجاب راناسکندرحیات کےزیرصدارت بورڈ امتحان کےحوالے سے پیکٹاکااہم اجلاس منعقدہوا۔ اجلاس میں محکمہ سکولزایجوکیشن پنجاب نےبریفنگ دی کےروایتی بورڈامتحان کی بجائےبچوں کا اسیسمنٹ ٹیسٹ لیاجائےگااورپہلےمرحلےمیں اسیسمنٹ ٹیسٹ صرف سرکاری سکولوں میں ...جنگیں نہیں امن اورتجارت چاہتاہوں ،ڈونلڈٹرمپ
اگست 9, 2025370امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ جنگیں نہیں امن اورتجارت چاہتاہوں ۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ روس کےساتھ ڈیل آخری مرحلےمیں ہے،روسی صدرسے15اگست کوالاسکامیں ملاقات ہوگی،جنگ میں ہرہفتے7ہزارفوجی اور شہری ہلاک ہورہےہیں،روس کوڈیڑھ ماہ میں25ہزارجانوں کانقصان ہوا،امن ڈیل میں کچھ لین دین اورکچھ علاقوں کاتبادلہ شامل ہوگا۔ غیرملکی خبرایجنسی ...عتیقہ اوڈھو نےشادی شدہ خواتین کواہم مشورہ دےدیا
اگست 9, 2025540پاکستان شوبزانڈسٹری کی سینئراداکارہ عتیقہ اوڈھونےشادی شدہ خواتین کومشورہ دیتےہوئےکہاکہ خواتین کو چاہیے کہ وہ اپنے شوہروں کو کبھی کبھار دباؤ میں رکھا کریں، یہ حکمتِ عملی بعض اوقات کارآمد ثابت ہوتی ہے۔ پاکستان کی سینئر اور ورسٹائل اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے حال ہی میں ایک پروگرام میں بطورمہمان شرکت ...اگست میں موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
اگست 9, 2025600اگست میں موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ یوم آزادی14 اگست تک ملک کے بیشتر علاقوں میں مون سون کی بارشوں کے باعث موسم خوشگواررہے گا۔ محکمہ موسمیات کاکہناہےکہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباداورگردونواح میں موسم گرم اورمرطوب رہنےکاامکان ہے،راولپنڈی،مری،گلیات،جہلم،اٹک اورچکوال میں بارش ...پی ٹی آئی کوبڑادھچکا،قومی اسمبلی کےتین عہدیدارفارغ
اگست 8, 2025440تحریک انصاف کو بڑا دھچکا ،عمر ایوب، زرتاج گل اوراحمدچٹھہ کوقومی اسمبلی کے عہدوں سےفارغ کردیاگیا۔ ذرائع کےمطابق پی ٹی آئی کےقومی اسمبلی سےتین عہدےواپس لےلیےگئے، عمرایوب اپوزیشن لیڈرقومی اسمبلی کےعہدےسےفارغ جبکہ زرتاج گل پارلیمانی لیڈراوراحمدچٹھہ کو ڈپٹی پارلیمانی لیڈرکےعہدوں سےفارغ کردیاگیا۔ ذرائع کاکہناہےکہ پی ٹی آئی سےاپوزیشن لیڈرکاچیمبربھی واپس ...خیبرپختونخوامیں کرپشن کےریکارڈقائم ہورہےہیں،عظمیٰ بخاری
اگست 8, 2025340صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ خیبرپختونخوامیں روزکرپشن کے ریکارڈقائم ہورہےہیں۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئے صوبائی وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخواہ میں ہرروزکرپشن کانیاسکینڈل سامنےآرہاہے،ڈویلپمنٹ کے شعبےکا40ارب کاسکینڈل سامنےآیاتھا،اب خیبرپختونخواکےمحکمہ تعلیم میں 16 ارب کی کرپشن محکمہ معدنیات میں بھی کرپشن کاسکینڈل منظرعام پر آگیا ہے ،ڈیڑھ سال کےپی میں ...14اگست کوورکرزکنونشن،پی ٹی آئی کااجازت کیلئےعدالت سےرجوع
اگست 8, 202533014اگست کوشاہدرہ میں ورکرزکنونشن کی اجازت کےلئے تحریک انصاف نےعدالت سےرجوع کرلیا۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس خالداسحاق نےپی ٹی آئی رہنمااکمل خان باری کی 14اگست کوشاہدرہ میں ورکرزکنونشن کی اجازت کےلئےدرخواست پرسماعت کی۔ عدالت نےدرخواست پراعتراض ختم کرتےہوئےدرخواست کوسماعت کےلئے مقررکرنےکی ہدایت دی۔ جسٹس خالداسحاق نےکہاکہ درخواست کےقابل سماعت ہونےکےمتعلق جوڈیشل سائیڈپردیکھا ...بحران کاخدشہ،حکومت نےچینی درآمدکاٹینڈرمنسوخ کردیا
اگست 8, 2025340بحران کاخدشہ،حکومت نے بیرون ملک سے ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی کی درآمد کے لیے دیا گیا پہلا ٹینڈر منسوخ کر دیا ۔ پاکستان نے بیرونِ ملک سے ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی درآمد کرنے کے لیے جاری پہلا ٹینڈر منسوخ کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ٹریڈنگ کارپوریشن آف ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









