Author: Omer Zaheer
26نومبراحتجاج کیس،بشریٰ بی بی کی ضمانت میں توسیع
اگست 26, 2025400عدالت نےبانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی 26نومبراحتجاج کیس میں 16 ستمبرتک توسیع کردی۔ راولپنڈی کی انسداددہشت گردی عدالت کےجج امجد علی شاہ نےبشریٰ بی بی کے 26نومبراحتجاج کے 29 مقدمات کی ضمانت پر سماعت کی۔بشریٰ بی بی کی جانب سےوکیل فیصل ملک عدالت میں پیش ...ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون کیسا ہوگا اور کن فیچرز سے لیس ہوگا؟
اگست 26, 2025490آئی فون کے شوقین افراد کیلئے اہم خبر،ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون کیسا ہوگا اور کن فیچرز سے لیس ہوگا؟ تازہ ترین لیکس منظر عام پر آ گئیں۔ ایپل کی جانب سے ستمبر میں آئی فون 17 سیریز کو متعارف کرایا جائے گا،مگر نئی لیک میں ایپل کے ...حکومت کا مزید 8 اضلاع میں سکول میل پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ
اگست 26, 2025400پنجاب حکومت نے مزید 8 اضلاع میں سکول میل پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ محکمہ سکولز ایجوکیشن کے مطابق میل پروگرام میں بچوں کو دودھ کے ساتھ بسکٹ بھی دئیے جائیں گے، وزیراعلی ٰپنجاب نے سکولز میل پروگرام کی سٹیرنگ کمیٹی کا پہلا اجلاس آج طلب کر لیا ہے۔میل ...کراچی سے لاہور پہلی بلٹ ٹرین چلانے کا منصوبہ سامنے آگیا
اگست 26, 20254440ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری،کراچی سے لاہور پہلی بلٹ ٹرین چلانے کا منصوبہ سامنے آگیا۔ رفتار کیا ہوگی؟تفصیلات سامنے آ گئیں۔ پاکستان ریلویز نے لاہور سے کراچی کے درمیان بلٹ ٹرین منصوبے کا اعلان کر دیا ، جس کے تحت دونوں شہروں کے درمیان سفر کا دورانیہ 20 گھنٹوں سے ...سعودی ایئر لائن فلائی ادیل کا پاکستان کیلئے پروازوں میں اضافہ
اگست 26, 20251220پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری ،سعودی ایئر لائن فلائی ادیل نے پاکستان کیلئے پروازوں میں اضافہ کردیا، پشاور اور اسلام آباد کیلئے بھی آپریشن کا آغازکردیا۔ سعودی ایئر لائن فلائی ادیل نے پاکستان کیلئے اپنی باقاعدہ پروازوں میں اضافہ کرتے ہوئے پشاور اور اسلام آباد کیلئے بھی پروازیں شروع کردیں۔ ...چین میں کلاؤڈ برسٹ:شاندار مناظر کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہوگئے
اگست 26, 20251020چین کے شہر شیان میں اچانک کلاؤڈ برسٹ ہوا، جس کے مناظر کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کر لیے۔ مقامی ویڈیوگرافر یو یونگ ہوئی نے اس شاندار منظر کو اپنے کیمرے میں محفوظ کیا۔ انہوں نے 10 منٹ تک چھت سے ٹائم لیپس فوٹیج ریکارڈ کی اور پھر اسے ایک ...لاہورکےمتعددعلاقوں میں موسلادھاربارش،جل تھل ایک ہوگیا
اگست 26, 2025360صوبائی دارالحکومت لاہور شہر کے متعدد علاقوں میں موسلادھار بارش سے جل تھل ایک ہوگیا،تیزبارش کےباعث نشیبی علاقےزیرآب آگئے۔ باغوں کےشہرلاہورمیں وقفےوقفےسےبارش کاسلسلہ جاری ہے،جس سےگرمی اورحبس کی شدت میں کمی آگئی ہے، شہرکےمختلف علاقوں میں لارنس روڈ،وارث روڈ،چائنہ چوک ،مال روڈپرموسلادھابارش ہوئی، جبکہ جیل روڈ، فیروز پورروڈ، مسلم ٹاؤن ...ہم نےدنیامیں7جنگیں رکوائیں،ایران آپریشن میں ہمارےمیزائل ہدف پر لگے،ٹرمپ
اگست 26, 2025460امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ ہم نےدنیامیں7جنگیں رکوائیں،ایران آپریشن کے دوران ہماراہرمیزائل نشانےپرلگا۔ واشنگٹن میں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےامریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاکہ امریکی جھنڈا جلانے کا سلسلہ فوری ختم ہوجاناچاہیے،اب کوئی امریکی جھنڈا جلائے گاتوایک سال کیلئےجیل جائےگا،امریکی جھنڈے جلانے کوآزادی اظہارکانام نہیں دیاجاسکتا،جوبائیڈن کےدورمیں واشنگٹن میں جرائم زیادہ ہوتے تھے ۔ اُنہوں نےدعویٰ کیاکہ ہم ...پنجاب کی عوام کیلئےاہم خبر،چین سے100 نئی الیکٹرک بسیں پاکستان روانہ
اگست 26, 2025640پنجاب کی عوام کیلئےاہم خبر،چین سے100 نئی الیکٹرک بسیں پاکستان روانہ، دسمبر تک صوبے کے ہر ضلع میں سروس شروع ہوگی۔ شنگھائی سی رپورٹ سے 100 مزید جدید الیکٹرک بسیں پاکستان کے لیے روانہ ہو گئی ہیں۔ یہ بسیں آئندہ چند ہفتوں میں پنجاب پہنچ جائیں گی۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز ...کےپی میں بارشوں اورسیلابی ریلوں سے406افرادجاں بحق،پی ڈی ایم اےکی رپورٹ جاری
اگست 26, 2025420خیبرپختونخوامیں بارشوں اورسیلابی ریلوں سے مختلف حادثات میں406افرادجاں بحق اور245زخمی ہوئے،پی ڈی ایم اےنےرپورٹ جاری کردی۔ صوبائی ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے)نے بارشوں اورفلش فلڈ سے خیبرپختونخوامیں جانی ومالی نقصان کی رپورٹ جاری کردی۔ پی ڈی ایم اےکی رپورٹ کےمطابق صوبےمیں بارشوں اورسیلابی ریلوں نے تباہی مچادی جس سےمختلف ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









