Author: Omer Zaheer
مقدمات کی تفصیلات کیلئےبشریٰ بی بی کاعدالت سے رجوع
جولائی 22, 2024560بشریٰ بی بی نےدرج مقدمات اورانکوائریزکی تفصیلات کےلئےلاہورہائیکورٹ سےرجوع کرلیا۔ بشریٰ بی بی نےوکیل خرم لطیف کھوسہ کےذریعےعدالت میں دراخواست دائرکی ۔ درخواست میں ایف آئی اے اورپنجاب پولیس سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ۔ درخواست میں موقف اختیارکیاگیاکہ سابق وزیراعظم بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ ہوں ،بانی ...اسمبلی میں اپوزیشن اراکین پرپابندی:حکومت کااہم فیصلہ
جولائی 22, 2024540پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کے11اراکین پرداخلےپرپابندی،حکومت نےاہم فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب اورسپیکرملک احمدخان کےدرمیان ملاقات میں اہم فیصلےکرلیےگئے۔ملاقات میں حکومت کا پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ بھی کیاگیا۔پی ٹی آئی کے11 اراکین اسمبلی کی معطلی برقرار رہے گی۔معطل اراکین پر اسمبلی داخلے پر پابندی لگا ...توشہ خانہ نئے ریفرنس میں اہم پیشرفت
جولائی 22, 2024590توشہ خانہ کےنئےریفرنس میں بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کےجسمانی ریمانڈمیں توسیع کردی گئی۔ کیس پر سماعت احتساب عدالت کے جج محمد علی وڑائچ نے کی، نیب ٹیم ڈپٹی ڈائریکٹر محسن ہارون اور اسپیشل پراسیکیوٹر بیرسٹر عمیر مجید کے سربراہی میں عدالت پیش ہوئی ۔ملزمان کی جانب سےوکیل ...چیئرمین کی گرفتاری پرپی ٹی آئی کاردعمل
جولائی 22, 2024480چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہرخان اورسیکرٹری اطلاعات رؤف حسن کی گرفتاری پرحلیم عادل شیخ نےردعمل دیتےہوئےکہاکہ نہایت ہی افسوسناک اور تشویشناک صورتحال ہے، ہمارے مرکزی سیکریٹریٹ سے چیئرمین گوہر خان اور سیکریٹری اطلاعات رئوف حسن کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ رہنماپی ٹی آئی حلیم عادل شیخ کاکہناتھاکہ سیکریٹریٹ کے ...اینڈرائیڈ فونز میں سیٹیلائٹ میسجنگ فیچرکب متعارف کروایا جائے گا؟
جولائی 22, 2024570اینڈرائیڈ فونز میں سیٹیلائٹ میسجنگ فیچرکب متعارف کروایا جائے گا؟کار آمد فیچر کے حوالے سے اہم تفصیلات سامنے آ گئیں۔ یہ اینڈرائیڈ سسٹم رواں سال کی چوتھی سہ ماہی میں باضابطہ طور پر متعارف کروادیا جائے گا۔دو سال قبل ایپل کی آئی فون 14 سیریز میں سیٹیلائٹ کے ذریعے ایمرجنسی ...مسلسل کمی کےبعدسونےکی قیمت میں اضافہ
جولائی 22, 2024490دوروزمسلسل کمی کےبعدسونےکی قیمت میں بڑااضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں کاروباری ہفتےکےپہلےروزسونےکی قیمت میں اضافہ ہوگیا سونے کی فی تولہ قیمت میں 1000 روپے کا اضافہ ہونےسے سونا 2 لاکھ 51 ہزار روپے فی تولہ ہوگیا10 گرام سونے کی قیمت میں 857 روپے کا اضافہ ہونےسے10 گرام سونا 2 لاکھ ...پنجاب اسمبلی کااجلاس:اپوزیشن کابڑافیصلہ
جولائی 22, 2024870پنجاب اسمبلی کااجلاس طلب کیاگیاتھاجس میں اپوزیشن نےشرکت نہ کرنےکافیصلہ کیاہے۔ اپوزیشن نے پنجاب اسمبلی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیاہےجبکہ پنجاب اسمبلی کا اجلاس اپوزیشن کی ریکوزیشن پر ہی طلب کیا گیا ہے۔ اپوزیشن ارکان اسمبلی پنجاب اسمبلی کے گیٹ پر اپنا اجلاس منعقد کریں گے۔ اجلاس ...پی ٹی آئی پرپابندی:بڑوں کی اہم ملاقات
جولائی 22, 20241120تحریک انصاف پرپابندی اورتین سابق عہدیداران پرآرٹیکل 6کےمعاملےپروزیراعظم شہبازشریف سےوزیرقانون اعظم نذیرتارڑ اوراٹارنی جنرل منصوراعوان نےملاقات کی ۔ ذرائع کےمطابق وفاقی وزیراطلاعات ونشریات عطااللہ تارڑ بھی ملاقات میں شریک تھے۔ملاقات میں مخصوص نشستوں کی پی ٹی آئی کو الاٹمنٹ اور سپریم کورٹ میں نظرثانی اپیل پر مشاورت ہوئی۔ ذرائع کےمطابق ...چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہراورراؤف حسن گرفتار
جولائی 22, 2024520چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرخان اورسیکرٹری اطلاعات راؤف حسن کواسلام آبادپولیس نےگرفتارکرلیا۔ ذرائع کےمطابق ایس ایس پی حسن جہانگیرووٹوکی سرپرستی میں پولیس کی بھاری نفری اسلام آبادمیں تحریک انصاف کےسیکرٹریٹ پہنچی ،پولیس نےسیکرٹریٹ کوگھیرلیا،پولیس میں خواتین پولیس بھی موجودتھیں۔ ذرائع کاکہناہےکہ تحریک انصاف کےسیکرٹریٹ کےاندرچیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرخان اورسیکرٹری اطلاعات ...وفاقی کابینہ کااجلاس طلب،اہم فیصلےمتوقع
جولائی 22, 2024580وزیراعظم شہبازشریف نےوفاقی کابینہ کااجلاس کل طلب کرلیا۔ ذرائع کےمطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں تحریک انصاف پر پابندی سے متعلق منظوری لی جائے گی،کابینہ اجلاس میں سابق صدر عارف علوی،بانی پی ٹی آئی وسابق وزیراعظم اور سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کےخلاف آرٹیکل 6 کی کارروائی سےمتعلق بھی منظوری ...
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©