Author: Omer Zaheer
رضوان اورشان مسعودکی کپتانی سےمتعلق پی سی بی کی وضاحت
اگست 25, 2025320پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےرضوان اورشان مسعودکی کپتانی سےمتعلق وضاحت دےدی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ان خبروں کی سختی سے تردید کی ہے جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ پی سی بی ون ڈے ٹیم کے لیے محمد رضوان کی جگہ سلمان علی آغا کو کپتان بنانے اور ٹیسٹ ...پاکستان کاعالمی برادری سےاسرائیل کیخلاف سخت اقدامات کامطالبہ
اگست 25, 2025320وزیرخارجہ اسحاق ڈارنےعالمی برادری سےاسرائیل کےخلاف سخت اقدامات کامطالبہ کرتےہوئےکہاکہ فلسطین میں قحط کی صورتحال ہے،فوری اقدامات ناگزیرہیں۔ سعودی عرب کےدارالحکومت جدہ میں فلسطین کیلئےاوآئی سی وزرائےخارجہ کونسل کاہنگامی اجلاس منعقدکیاگیاجس میں نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈارکاخطاب کرتےہوئےکہناتھاکہ ہنگامی اجلاس کےانعقادپرترکیہ ،ایران اورفلسطین کےشکرگزارہیں،غزہ میں معصوم فلسطینیوں کاخون بہایاجارہاہے، فلسطینیوں ...حماداظہرکااین اے129کاضمنی الیکشن نہ لڑنےکافیصلہ
اگست 25, 2025800حماداظہرنےاین اے129میں ضمنی الیکشن نہ لڑنےکااعلان کردیا۔ رہنماتحریک انصاف حماداظہرنےسوشل میڈیاپلیٹ فارم ایکس سابق(ٹوئٹر) پر اپنےپیغام میں بتایاکہ لاہور کےحلقہ129میں ضمنی انتخاب نہ لڑنےکافیصلہ کیا ہےاگرپارٹی بائیکاٹ نہیں کرتی توچودھری ارسلان کونامزدکروں گا۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ میرے والد کی خالی ہونے والی نشست پر ان کے بھانجے چودھری ارسلان ظہیر کو ...الیکشن کمیشن نےپی پی73سرگودھامیں ضمنی انتخاب کاشیڈول جاری کردیا
اگست 25, 2025640الیکشن کمیشن نےپی پی73سرگودھامیں ضمنی انتخاب کاشیڈول جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کےجاری کردہ شیڈول کےمطابق پی پی73سرگودھامیں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ5 اکتوبر کوہوگی۔ ترجمان الیکشن کمیشن کےمطابق امیدواریکم سے3ستمبرتک کاغذات نامزدگی جمع کراسکیں گے،8ستمبر کوکاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کاعمل مکمل ہوگا، امیدواروں کی نظرثانی شدہ فہرست15ستمبرکوجاری کی جائےگی۔ ترجمان ...پی آئی اے کا یورپ میں پیرس کیلئے فضائی آپریشنز محدود کرنے کا فیصلہ
اگست 25, 2025440سفر و سیاحت کا سلسلہ ،پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز پی آئی اے نے یورپ میں پیرس کیلئے فضائی آپریشنز محدود کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق لاہور اور پیرس کے درمیان فلائٹ آپریشن بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جبکہ پیرس سے لاہور کیلئے آخری پرواز 12 ستمبر کو ...ہیومن چیٹ: سعودی عرب کا مقامی اے آئی ماڈل لانچ کرنے کا اعلان
اگست 25, 2025910ہیومن چیٹ، سعودی عرب نے مقامی اے آئی ماڈل لانچ کرنے کا اعلان کردیا۔ ہیومین کے چیف ایگزیکٹو طارق امین نے اعلان کیا ہے کہ پیر کے روز سعودی عرب میں مکمل طور پر تیار کردہ نیا مصنوعی ذہانت کا ماڈل ہیومن چیٹ باضابطہ طور پر لانچ کیا جائے گا ...سیاحت کا فروغ :چین میں بزرگ شہریوں کیلئے سیاحتی ٹرین متعارف
اگست 25, 2025300سیاحت کے فروغ کیلئے منفرد اقدام ، چین میں بزرگ شہریوں کیلئے سیاحتی ٹرین متعارف کروادی گئی۔ شمال مشرقی چین کے صوبے ہیلونگ جیانگ کے دارالحکومت ہاربن سے بزرگ شہریوں کیلئے خصوصی طور پر تیار کی گئی سیاحتی ٹرین سفر پر روانہ ہو گئی۔یہ ٹرین پانچ روزہ سفر کے دوران ...تعلیم کا سلسلہ: 4 جامعات میں مستقل وائس چانسلر بھرتی کرنے کا فیصلہ
اگست 25, 2025360تعلیم کے فروغ کا سلسلہ،پنجاب حکومت نے 4 جامعات میں مستقل وائس چانسلر بھرتی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔حکومت نے مستقل وائس چانسلر کے عہدے کیلئے خواہشمند افراد سے درخواستیں طلب کر لی ہیں ۔ ذرائع کے مطابق یونیورسٹی آف چکوال، ویمن یونیورسٹی ملتان اور راولپنڈی ویمن یونیورسٹی میں وائس چانسلرز ...گاڑیوں کی رجسٹریشن کیلئے نیا قانون متعارف کروا دیا گیا
اگست 25, 2025370گاڑیوں کے مالکان ، ڈرائیوروں اور مسافروں کیلئے اہم خبر،گاڑیوں کی رجسٹریشن کیلئے نیا قانون متعارف کرادیاگیا۔ قانون کے تحت گاڑی کی فروخت کے بعد بھی رجسٹریشن نمبر گاڑی کے مالک کے پاس ہی رہے گا۔خیبر پختونخوا اسمبلی میں کے پی موٹر وہیکل آرڈیننس ترمیمی بل 2025 پیش کر دیا ...انٹارکٹیکا میں برف کا تیزی سے پگھلاؤکس چیز کا پیش خیمہ ہے؟
اگست 25, 2025370انٹارکٹیکا میں برف کا تیزی سے پگھلاؤ، سائنسدانوں نے خبردار کر دیا۔ سائنسی جریدے نیچر میں شائع ہونیوالی حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ انٹارکٹیکا میں برف کے تیزی سے پگھلاؤ کی وجہ سے سطح سمندر اور سمندری لہروں کی شدت میں اضافے کے باعث سمندری حیات ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









