• صنم جاویدکومقدمہ سےخارج کرنےپرایف آئی اےکی اپیل

    66
    0
    رہنماتحریک انصاف صنم جاویدکومقدمہ سےخارج کرنےپرایف آئی اےنےعدالت میں اپیل کردی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آبادڈیوٹی جج کی جانب سے صنم جاوید کو ایف آئی اے مقدمہ سے خارج کرنے کے فیصلے کے خلاف ایف آئی اےنےعدالت سےرجوع کرلیا۔ ایف آئی اےکی اپیل پرڈسٹرکٹ ایڈیشنل اینڈسیشن جج افضل مجوکانےسماعت ...
  • پی ٹی آئی پرپابندی :نوازشریف نےاہم اعلان کردیا

    81
    0
    تحریک انصاف پرپابندی بارےمختلف موقف سامنےآنےپرصدرمسلم لیگ ن نوازشریف نےاہم اعلان کردیا۔ ذرائع کےمطابق صدرمسلم لیگ ن نوازشریف نےپارٹی ڈسپلن قائم کرنےکافیصلہ کرلیا،تمام رہنما، پارلیمنٹرین پارٹی موقف، حکومتی و پارٹی فیصلوں کے پابند ہوں گے،ذاتی رائے کی بجائے پارٹی پالیسی اور گائیڈ لائن اختیار کرنا ہوگی۔مشاورتی یا پارلیمانی اجلاس میں ...
  • سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکی کمی

    109
    0
    مقامی مارکیٹ میں سونےکی قیمت ہزاروں روپےکی کمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔ سونے کی فی تولہ قیمت میں 3000 روپے کی کمی ہونےسے سونا 2 لاکھ 51 ہزار روپے فی تولہ ہوگیا10 گرام سونے کی قیمت میں 2572 روپے کی کمی ہونےسے10 گرام ...
  • بابر،شاہین اوررضوان کی گلوبل ٹی20میں شرکت مشکوک

    120
    0
    گلوبل ٹی ٹوئنٹی کینیڈامیں شرکت کےلئے بابراعظم،شاہین شاہ آفریدی اورمحمدرضوان کواین اوسی جاری نہ ہونےکاامکان ہے۔ ذرائع کےمطابق بابر اعظم ، شاہین آفریدی اور محمد رضوان کو گلوبل ٹی ٹوئنٹی کے لیے این او سی ملنے کا امکان نہیں۔ کینیڈا کی لیگ کسی سیریز سے متصادم نہ ہونے کے باوجود ...
  • مخصوص نشستوں کامعاملہ:الیکشن کمیشن میں بڑی بیٹھک

    66
    0
    سپریم کورٹ کےمخصوص نشستوں کےفیصلہ پرالیکشن کمیشن میں ایک اوربڑی بیٹھک ہوئی۔ چیف الیکشن کمیشنرکی زیرصدارت اہم اجلاس منعقدہوا،سپریم کورٹ کےفیصلےسےمتعلق دوسرااجلاس ہوا۔اجلاس میں تحریک انصاف کومخصوص نشستیں دینےسےمتعلق غورکیاگیا،الیکشن کمیشن کی قانونی ٹیم نےآج بھی بریفنگ دی ۔ ذرائع کےمطابق الیکشن کمیشن لاء ونگ نے مخصوص نشستوں کےمعاملےپر تفصیلی ...
  • مخصوص نشستوں کامعاملہ:وزیراعظم نےاہم فیصلہ کرلیا

    53
    0
    سپریم کورٹ کاتحریک انصاف کومخصوص نشستیں دینےکےفیصلےپروزیراعظم شہبازشریف آج سےاتحادی جماعتوں کےساتھ مشاورت کاآغازکرینگے۔ ذرائع کےمطابق حکمران جماعت مسلم لیگ ن نےپہلے پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیاہے، پاکستان مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے درمیان مذاکرات آج دوپہر ایوان صدر میں ہوں گے، پاکستان مسلم ...
  • عدت نکاح کیس:بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کی بریت چیلنج

    80
    0
    عدت نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کی بریت کوچیلنج کردیاگیا۔ خاور مانیکا نے سیشن کورٹ کے فیصلے کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپیل دائر کر دی۔ سیشن کورٹ نے13 جولائی کو عمران خان اور بشریٰ بی بی کو عدت نکاح کیس میں بری ...
  • آج سورج آگ برسائےگایابادل برسیں گے؟

    95
    0
    صوبائی دارالحکومت لاہور میں آج دن بھر سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق21 جولائی تک لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں وقفے وقفے سے بادل برسیں گے جس کے باعث درجہ حرارت میں کمی اور موسم میں خوشگوار تبدیلی متوقع ...
  • خطرےکی گھنٹی بج گئی:پنجاب بھرمیں ڈینگی بےقابو

    137
    0
    لاہورسمیت پنجاب بھرمیں ڈینگی بےقابوہوگیاکیسزاورلاروامیں اضافہ جاری ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں لاہورشہر میں ڈینگی کے3 کفنرم کیسز رپورٹ ہوئے،ایک مریض واہگہ ، دوسرا نشتر جبکہ تیسرا مریض کینٹ سے رپورٹ ہوا ۔ رپورٹ کےمطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 1132 مقامات سے ڈینگی لاروا برآمد کیا گیا۔حالیہ مون سون کی ...
  • جوبائیڈن نےصدارتی انتخاب نہ لڑنےکااشارہ دیدیا

    106
    0
    امریکی صدرجوبائیڈن نےصدارتی انتخاب نہ لڑنےکامشروط اشارہ دےدیا۔ امریکامیں ہرچارسال بعدصدارتی انتخابات ہوتےہیں،اس سال کولیپ کاسال کہاجاتاہے،امریکا میں 150 سال سے 2 ہی پارٹیوں کے درمیان کانٹے کا مقابلہ رہا ہے۔ ان میں سے ایک ریپبلکن پارٹی ہے جسے گرینڈ اولڈ پارٹی یا جی او پی بھی کہا جاتا ہے۔ ...