Author: Omer Zaheer
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں بڑاضافہ
اگست 27, 2024550عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں 3فیصدتک اضافہ ہوگیا۔ برطانوی خام تیل برینٹ آئل کی قیمت فروخت81ڈالرفی بیرل سےبھی تجاوزکرگئی۔ امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت فروخت 78 ڈالر فی بیرل کی سطح کے قریب ہے۔ دوسری جانب عالمی گیس کی قیمت میں بھی 3 فیصد ...ریکوڈک منصوبہ:سعودی عرب سے80کروڑڈالرکی سرمایہ کاری کاامکان
اگست 27, 2024590ملکی معیشت میں بہتری کاامکان ،ریکوڈک منصوبےمیں سعودی عرب کی جانب سے80کروڑڈالرکی سرمایہ کاری رواں ہفتےمتوقع ہے۔ ذرائع کاکہناہےکہ رواں ہفتے80کروڑڈالرکی سرمایہ کاری کامعاہدہ ہونےکاامکان ہے۔اگرسعودی عرب کےساتھ یہ معاہدہ طےپاگیاتوآئی ایم ایف ایگزیکٹیو بورڈ سے قرض کی منظوری کے لیے معاون ثابت ہوگا جبکہ سعودی عرب کی سرمایہ کاری ...موسلادھاربارشوں کاامکان:این ڈی ایم اےنےالرٹ جاری کردیا
اگست 27, 202463027 تا 28 اگست کے دوران پنجاب اورسندھ میں گرج چمک کے ساتھ بارش کےپیش نظراین ڈی ایم اےنےالرٹ جاری کردیا۔ این ڈی ایم اے الرٹ کےمطابق آئندہ 36 سے 48 گھنٹوں میں پنجاب اور سندھ میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،این ڈی ایم اے نے متعلقہ ...دہشتگردی کوختم کرنیکاوقت آگیا،افواج کوتمام وسائل مہیاکرینگے،وزیراعظم
اگست 27, 2024730وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ اب دہشتگردی کوختم کرنےکا وقت آگیا ہےاور دہشتگردی کے خاتمے کے لئے افواج پاکستان کوتمام وسائل مہیاکریں گے۔ وفاقی کابینہ کےاجلاس سےگفتگوکرتےہوئےوزیراعظم شہبازشریف کاحالیہ دہشتگردی بارےکہناتھاکہ پاکستان کے آئین اور سبز ہلالی پرچم کو تسلیم کرنے والوں سے بات چیت کے راستے کھلے ہیں مگر دشمن کے ...قومی اسمبلی اجلاس:اسلام آبادمیں بلدیاتی انتخابات کابل منظور
اگست 27, 2024580قومی اسمبلی اجلاس میں اسلام آبادمیں بلدیاتی انتخابات میں ترمیمی بل 2024کثرت رائے سے منظور کرلیاگیا۔ گزشتہ روزسپیکرقومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کااجلاس منعقدہوا۔ وزیرقانون اعظم نذیرتارڑنےاجلاس میں اسلام آبادبلدیاتی انتخابات ترمیمی بل2024پیش کیا۔اُن کاکہناتھاکہ یہ بل گراس روٹ پر سروسز فراہم کرنے کے لیے لایا جا رہا ...یوٹیلٹی سٹورزکی بندش:عدالت نےحکومت سےجواب طلب کرلیا
اگست 27, 2024690پاکستان بھرمیں یوٹیلیٹی سٹورزکی بندش کےمعاملےپرعدالت نےحکومت کونوٹس جاری کرتےہوئےجواب طلب کرلیا۔ پاکستان بھر میں یوٹیلیٹی سٹورز کی بندش کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی گئی۔جسٹس محمد رضا قریشی نے درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے وفاقی حکومت،سیکٹری کیبنیٹ ڈویژن ،سیکرٹری وزارت قانون،مینجینگ ڈائیریکٹر یوٹیلیٹی سٹورز کو نوٹس جاری ...قلعہ روہتاس: پاکستان کا اہم تاریخی ورثہ
اگست 27, 20241460قلعہ روہتاس پاکستان کے شہر جہلم کے قریب واقع ہے، اسے 16ویں صدی میں تعمیر کیا گیا تھا اور یہ فوجی قوت اور تعمیراتی شان و شوکت کی علامت سمجھا جاتا ہے۔ اسے شیر شاہ سوری، جو سوری سلطنت کے بانی تھے، نے مغل سلطنت کے بڑھتے ہوئے اثر و ...آئی سی سی ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کاشیڈول جاری
اگست 27, 2024480انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) نےویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےشیڈول کااعلان کردیا،میگاایونٹ میں پاک بھارت ٹاکرا 6 اکتوبر کو ہوگا۔ ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کاآغازرواں سال 3اکتوبرسےدبئی اورشارجہ میں ہوگا،میگاایونٹ کااختتام 20اکتوبرکوہوگا۔ویمنزورلڈکپ کےمیگاایونٹ میں 10 ٹیموں کو 2گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔ گروپ ’اے‘ میں پاکستان ،بھارت، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ ...واٹس ایپ ویڈیو کالز کیلئے متعدد اے آر فیچرز متعارف
اگست 27, 2024580واٹس ایپ ویڈیو کالز کیلئے متعدد اے آر فیچرز متعارف،واٹس ایپ میں اگیومینٹڈ رئیلٹی ٹیکنالوجی پر مبنی فیچرز کے ذریعے ویڈیو کالنگ کے تجربے کو زیادہ بہتر بنایا جا رہا ہے۔اس اپ ڈیٹ کا مقصد ویڈیو کالز میں متعدد انٹر ایکٹیو آپشنز فراہم کرنا ہے۔ ویب بِیٹا انفوکے مطابق واٹس ...پی ٹی آئی میں اختلافات:خیبرپختونخواکابینہ میں ردوبدل
اگست 27, 2024630تحریک انصاف میں اختلاف ت سامنےآنےکاسلسلہ نہ رک سکا ،خیبرپختونخوا کابینہ میں ردوبدل کردی گئی۔مزیدتبدیلیوں کابھی امکان ہوگیا۔ وزیرصحت قاسم علی شاہ کوسماجی بہبودکامحکمہ مل گیاجبکہ احتشام علی کو مشیر صحت نامزد کر دیا گیا ۔پیرمصورغازی کوماحولیاتی تبدیلی کامعاون خصوصی مقررکردیاگیا۔ سہیل آفریدی کو معاون خصوصی سی اینڈ ڈبلیو اور ...
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©