Author: Omer Zaheer
قومی اسمبلی کااجلاس آج طلب:23نکاتی ایجنڈاجاری
اگست 26, 2024660قومی اسمبلی کااجلاس آج طلب کر لیاگیا23نکاتی ایجنڈاجاری کر دیا گیا۔ سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کااجلاس آج شام 5بجےہوگا۔قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے اجلاس کا 23 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا۔ ایجنڈےکےمطابق حکومت نےاسلام آباد کےبلدیاتی انتخابات کےنظام میں تبدیلی کےلئےقانون سازی کافیصلہ کرلیا۔اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری لوکل ...پنڈی ٹیسٹ:بنگلہ دیش کےہاتھوں پاکستان کوعبرتناک شکست
اگست 26, 2024650راولپنڈی ٹیسٹ میں بنگلہ دیش نےتاریخ رقم کردی،پاکستان کو 10وکٹوں سے شکست دے کر فتح اپنےنام کرلی۔ راولپنڈی میں کھیلےگئےپہلےٹیسٹ میچ میں بنگلہ دیش نےپاکستان کوپہلی بارٹیسٹ میچ میں شکست دےکرتاریخ رقم کردی۔ہوم گراؤنڈ پر شاہینوں کی بدترین کارکردگی واضح ہوگئی،صرف30رنزکا ہدف دیا۔بنگلادیش نےپہلےٹیسٹ میچ میں پاکستان کو10وکٹوں سے شکست ...پاکستان شاہینزکاٹاس جیت کرپہلےفیلڈنگ کافیصلہ
اگست 26, 2024600پاکستان شاہینزنےبنگلہ دیش کےخلاف ٹاس جیت کرپہلےفیلڈنگ کافیصلہ کرلیا۔ پاکستان شاہینزاوربنگلہ دیش کےدرمیان ون ڈےسیریزکےپہلےمیچ میں پاکستان شاہینزنےٹاس جیت کربنگلہ دیش اےکوپہلےبیٹنگ کی دعوت دےدی۔ دونوں ٹیموں کےدرمیان تین ون ڈےمیچزکی سیریزکھیلی جارہی ہے۔پنڈی ٹیسٹ چوتھاروز:بنگلہ دیش کیخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری
اگست 24, 2024620راولپنڈی ٹیسٹ میں چوتھےروزکاکھیل مکمل ،بنگلہ دیش کےخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری۔دوسری اننگ میں قومی ٹیم نے1وکٹ کےنقصان پر23رنزبنالیے۔ راولپنڈی میں کھیلےجارہےپہلےٹیسٹ میچ میں پاکستانی ٹیم کو بنگلہ دیش کی پہلی اننگ کا سکور برابر کرنے کیلئے مزید 94رنز درکار ہیں،عبداللہ شفیق 12رنز جبکہ کپتان شان مسعود 9رنز کیساتھ کریز ...اداکاریاسرنوازنےحکومت سےبڑی خواہش کا اظہار کردیا
اگست 24, 2024790پاکستان شوبزانڈسٹری کےمایانازاداکاروہدایتکاریاسرنوازنےحکومت سےبڑی خواہش کااظہارکردیا۔ حال ہی میں اداکاریاسرنوازاوراُن کی اہلیہ شوہوسٹ ندایاسرنےایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی۔جہاں پراُن سےمختلف قسم کےسوال وجواب کئےگئے۔ اداکاریاسرنواز نےدوران گفتگواپنی اہلیہ کی موجودگی میں ایک انوکھی خواہش کردی،اُنہوں نےکہاکہ میری تو خواہش ہے کہ ہماری حکومت ایسا قانون لائے جس کے تحت بیوی ...غزہ لہولہو:اسرائیلی درندگی میں کمی نہ آئی، مزید69 افراد شہید
اگست 24, 2024720غزہ میں اسرائیلی درندگی میں کمی نہ آسکی،48گھنٹوں میں اسرائیلی حملوں میں مزید69فلسطینی شہیدہوگئےجبکہ 212افرادزخمی بھی ہوئے۔ گزشتہ سال سات اکتوبرسےغزہ میں اسرائیلی دہشتگردی کاسلسلہ جاری جس میں اب تک ہزاروں مظلوم فلسطینی شہیدہوچکےہیں جن میں زیادہ تعدادخواتین اورمعصوم بچوں کی ہے۔اسرائیلی بربریت سےغزہ کوکھنڈرمیں تبدیل کردیاگیاہےجس کےباعث غزہ میں ...لاہورمیں 5نئی تحصیلوں کےقیام کی سمری وزیراعلیٰ کوارسال
اگست 24, 2024720لاہورمیں پانچ نئی تحصیلوں کی سمر ی وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو ارسال کردی گئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب لاہورکی نئی پانچ تحصیلوں کی منظوری صوبائی کابینہ سےلیں گئیں۔ پانچ تحصیلوں کی منظوری صوبائی کابینہ سے لی جائے گی ۔صوبائی کابینہ کی منظوری کے بعد نئی پانچ تحصیلوں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری ...مذہب اورغداری کارڈکےبعدپیش خدمت ہے مظلومیت کارڈ ،عظمیٰ بخاری
اگست 24, 2024690وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ مذہب اور غداری کارڈ کے بعد مظلومیت کارڈپیش خدمت ہے ۔ علیمہ خان اوررؤف حسن کی واٹس ایپ چیٹ پرردعمل دیتے ہوئے وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کاکہناتھاکہ بھابھی اور نند کے اختلافات فتنہ پارٹی کے وٹس ایپ گروپس میں موضوع بحث بن رہے ہیں،بھابھی اور ...منکی پاکس مریضوں کیلئے مختص ہسپتالوں کی تعدادمیں اضافہ
اگست 24, 2024600محکمہ صحت نےمنکی پاکس مریضوں کےلئے مختص ہسپتالوں کی تعداد6سےبڑھاکر9کردی۔ تمام ہسپتالوں میں مریضوں کو قرنطینہ کرنے کیلئے انتظامات مکمل کئے گئے ہیں۔ تین نئے ہسپتالوں میں چلڈرن ہسپتال لاہور ، چلڈرن ہسپتال فیصل آباد اور ملتان شامل ہیں۔لاہور جنرل ہسپتال کو منکی پاکس مریضوں کیلئے مخصوص کیا گیا۔مخصوص ہسپتالوں ...کچےکےڈاکوؤں کیلئے حکومت کابڑااعلان
اگست 24, 2024550پنجاب حکومت نے بڑا اعلان کردیا، کچے کے خطرناک ڈاکوؤں کے سر کی قیمت 10 لاکھ سے بڑھا کر 1 کروڑ روپے مقررکردی۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے کچے کے 20 خطرناک ڈاکوؤں کے نام، تصاویر اور سر کی قیمت جاری کر دی ،مطلوب ڈاکوؤں میں شاہد، مجیب ، وہاب، غنی ...
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©