Author: Omer Zaheer
نرگس فخری کی بہن دوہرےقتل کےالزام میں گرفتار
دسمبر 3, 20241070بالی ووڈ کی اداکارہ نرگس فخری کی بہن عالیہ فخری کودو ہرےقتل کےالزام میں گرفتارکرلیاگیا۔ بھارتی میڈیاکی رپورٹ کےمطابق 2دسمبرکوامریکی ریاست نیویارک میں ایک خوفناک واقعہ پیش آیاجس میں ایک اپارٹمنٹ کوآگ لگادی گئی جس میں اپارٹمنٹ میں موجوددونوں افرادزندگی کی بازی ہارگئے۔ میڈیارپورٹ کےمطابق 43سالہ عالیہ فخری ایک 2منزلہ ...آئی ایم ایف قرض پروگرام:پاکستان کودوسری قسط وصولی سےقبل کئی اہداف میں ناکامی
دسمبر 3, 2024790بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف )قرض پروگرام کی دوسری قسط وصولی سےقبل پاکستان کئی اہداف حاصل کرنےمیں ناکام ہوگیا۔ ذرائع کاکہناہےکہ دستاویزات کےمطابق پاکستان کو فروری 2025سےقبل آئی ایم ایف کی دوسری قسط وصول کرنےکےلئے کئی شرائط پوری کرنی تھی جس پرمکمل طورپرعمل درآمدہوتانظرنہیں آرہا۔ دستاویز کے مطابق نیٹ ...انٹرنیٹ کی سست رفتاری کےباعث صارفین کی مشکلات میں اضافہ
دسمبر 3, 2024970پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست رفتاری کےباعث صارفین کی مشکلات میں اضافہ ہونےسےیومیہ اربوں روپےکانقصان ہونےلگا۔ کئی علاقوں میں وائی فائی سروس بھی متاثر ہے۔ وائی فائی کی سروس متاثرہونےسےصارفین کوواٹس ایپ سمیت دیگرسوشل میڈیاایپس کےاستعمال میں دشواری کاسامناکرناپڑارہاہے۔، آڈیو پیغام بھیجنے، تصاویر اور ویڈیو کی اپلوڈنگ اور ڈان لوڈنگ ...بنگلہ دیش کوشکست:پاکستان ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کا چیمپئن بن گیا
دسمبر 3, 2024520پاکستان نےٹی ٹوئنٹی بلائنڈکرکٹ ورلڈکپ میں بنگلہ دیش کو10وکٹوں سے شکست دےکرٹائٹل اپنےناکرلیا۔ پاکستان میں کھیلےگئےبلائنڈٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےفائنل میں بنگلہ دیش بلائنڈ ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 7وکٹوں کے نقصان پر 139رنز بنائے، بنگلہ دیش کے عارف حسین 54 رنزکے ساتھ نمایاں رہے۔ پاکستان بلائنڈ ٹیم کے بابرعلی ...جناح ہاؤس حملہ کیس میں اہم پیشرفت
دسمبر 3, 2024580جناح ہاؤس حملہ کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے،ایک خاتون ورکرسمیت 6ورکرز کوبےگناہ قراردےدیاگیا۔ لاہورانسداددہشتگردی عدالت میں جناح ہاؤس حملہ کیس میں ضمانت قبل ازگرفتاری کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے سماعت کے بعد ایک خاتون ورکر سمیت 6 ورکرز کو بےگناہ قرار دیتے ہوئے مقدمے سے بری کر دیا۔ باقی ...سرکاری سکولوں میں موبائل کے استعمال پر پابندی عائد کر دی گئی
دسمبر 3, 20241850سکولوں کےحوالے سے اہم خبر،محکمہ تعلیم نے سرکاری سکولوں میں تدریسی اوقات کے دوران موبائل فون کے استعمال پر پابندی لگا دی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈسپلن و شفاف تدریسی نظام کیلئے 20 نکاتی گائیڈ لائنز جاری کر دیں۔ ڈسٹرکٹ، تحصیل ایجوکیشن افسران اور سکول سربراہان کو ہدایت کی گئی ...ریلوے کن مسافروں کو 50 فیصد رعایت دے رہا ہے؟
دسمبر 3, 20241210ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری،ریلوے کن مسافروں کو 50 فیصد رعایت دے رہا ہے؟تفصیلات منظر عام پر آ گئیں۔ پاکستان ریلویز نے ٹرین کے مسافروں کو ٹکٹوں میں 50 فیصد رعایت دینے کا فیصلہ کر لیا، تاہم یہ رعایت صرف معذور مسافروں کیلئے ہوگی۔ ترجمان ریلوے کے مطابق پاکستان ریلویز ...دسمبر کے ساتھ ہی سردی کی انٹری، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
دسمبر 3, 20241690دسمبر کے ساتھ ہی سردی کی انٹری،ملک بھر میں سردی کی لہربڑھنے کی پیشگوئی۔محکمہ موسمیات نے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایات جا ری کر دیں۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے مختلف شہروں میں بارش جبکہ بالائی اور شمالی علاقہ جات میں ہونیوالی برفباری کے باعث ...آئی فون 16 سیریز کی قیمتیں گرگئیں،اب کتنے کا ملے گا؟
دسمبر 3, 2024920ایپل کےصارفین کیلئے بڑی خوشخبری ،آئی فون 16 سیریز کی قیمتیں کم ہوگئیں؟ ٹیکس کے بعد اب کتنے کا ملے گا؟تفصیلات سامنے آ گئیں۔ پاکستان میں ایپل آئی فون 16 سیریز کے باضابطہ اعلان کے بعد مارکیٹ میں آئی فونز کی قیمتوں اور پی ٹی اے ٹیکس میں واضح کمی ...وزیراعظم شہبازشریف آج سعودی عرب روانہ ہوں گے
دسمبر 3, 20241120وزیراعظم شہبازشریف آج دوروزہ سرکاری دورےپرسعودی عرب روانہ ہوں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر دورہ کریں گے۔ دورہ سعودی عرب کےدورا ن و زیراعظم شہبازشریف ’’ون پلانٹ سمٹ فار واٹر‘‘ میں شرکت کریں گے، واٹر سمٹ سعودی عرب، فرانس، قازقستان اور ...
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©