• سونےکی قیمت میں سیکڑوں روپےکی کمی

    60
    0
    مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں معمولی سی کمی دیکھنےمیں آئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں700روپےکی کمی ہونےسےفی تولہ سونا2 لاکھ 75 ہزار 200 روپےکا ہو گیا۔جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 600 روپے کی کمی ہوئی ہے اور اب قیمت 2 لاکھ 35 ہزار ...
  • ای سی سی کےفیصلوں پر وزارتوں کی جانب سے عملدرآمد نہ کیے جانے کا انکشاف

    69
    0
    اقتصادی رابطہ کمیٹی کےاہم فیصلوں اوراحکامات پر مختلف وزارتوں اور محکموں کی جانب سے عملدرآمد نہ کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کاکہناہےکہ اقتصادی رابطہ کمیٹی کے پالیسی فیصلوں اور احکامات پر مختلف وزارتوں اور محکموں کی جانب سے عملدرآمد نہ کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ جس پر ...
  • آسٹریلیامیں سوشل میڈیاسےمتعلق نیابل اکثریتی رائےسے منظور

    102
    0
    آسٹریلیامیں سوشل میڈیاسےمتعلق نیابل اکثریتی رائےسےمنظورکرلیاگیا۔ آسٹریلیاکےایوان نمائندگان نےسوشل میڈیاسےمتعلق بل 13 کے مقابلے میں 102 ووٹ سےمنظور کیا ۔بل میں 16سال سےکم عمرکےبچوں پرسوشل میڈیاپرپابندی ہوگئی۔ غیرملکی میڈیاکی رپورٹ کےمطابق سینیٹ سےمنظوری کےبعدبل باقائدہ قانون بن جائےگا،حکام کو کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آنے سے ...
  • چیمپئنزٹرافی کس مقام پرہوگی؟پاکستان اپنےموقف پرڈٹ گیا

    124
    0
    چیمپئنزٹرافی کس مقام پرہوگی،پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےاپنےموقف پروضاحت دےکربال انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )کےکورٹ میں پھینک دی۔ ذرائع کےمطابق پاکستان کرکٹ بورڈنےانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )کےساتھ چیمپئنزٹرافی کےمعاملےپررابطہ کیا۔پی سی بی اب آئی سی سی کےجواب کامنتظرہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ ...
  • اداکارہ اسماعباس سوشل میڈیاصارفین سےناراض ،وجہ سامنےآگئی

    95
    0
    پاکستان شوبزانڈسٹری کی سینئراداکارہ اسماعباس نےسوشل میڈیاصارفین سے ناراضگی کی وجہ بتادی۔ کچھ عرصہ قبل پاکستان شوبزانڈسٹری کی سینئراداکارہ اسماعباس نےنجی ٹی وی کے شو میں شرکت کی تھی جس کاایک کلپ آج کل سوشل میڈیاپرخوب وائرل ہورہا ہے،جس میں اداکارہ اسماعباس سےایک سوال کیاگیاتھاکہ جس کاجواب دیتےہوئے اداکارہ نےغصےکااظہارکیا۔اسماعباس ...
  • پی ٹی آئی کااحتجاج:عدالت نےفریقین کونوٹس جاری کردیے

    132
    0
    عدالتی حکم کےباوجودتحریک انصاف کےاحتجاج کرنےپراسلام آبادہائیکورٹ نے پی ٹی آئی ،سیکرٹری داخلہ، چیف کمشنر، ڈپٹی کمشنر اور آئی جی اسلام آباد کو نوٹسز جاری کرکے جواب طلب کرلیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےچیف جسٹس عامرفاروق نےتاجروں کی پی ٹی آئی احتجاج کےخلاف توہین عدالت کی درخواست پرسماعت کی۔ درخواست گزار نے ...
  • وفاقی دارالحکومت میں معمولات زندگی مکمل طورپربحال

    108
    0
    وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں معمولات زندگی مکمل طورپربحال ہوگئی۔ ضلعی انتظامیہ کاکہناہےکہ اسلام آبادمیں تمام تعلیمی ادارےآج دوبارہ کھل گئےہیں۔اسلام آبادبھرکی تمام شاہراہوں پرموجودرکاوٹیں ہٹادی گئیں،اسلام آبادبھرمیں تجارتی سرگرمیاں مکمل طورپربحال ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کامزیدکہناہےکہ شہربھرمیں صفائی ستھرائی کاعمل بھی کرلیاگیا،شہری بغیرکسی رکاوٹ شہرمیں آمددرفافت جاری رکھ سکتےہیں۔ واضح رہےکہ ...
  • ٹرمپ کابینہ کےنامزدوزراکوبم حملوں اورکچلنےکی دھمکیاں

    72
    0
    نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی کابینہ کےنامزدوزراکوبم حملوں اورکچل دینےکی دھمکیاں مل گئیں۔ ڈونلڈٹرمپ کےترجمان کاکہناتھاکہ ٹرمپ کابینہ کےنامزدوزراکوبم حملوں سےنشانہ بنانےکی دھمکیاں ملیں اورکابینہ کےنامزدوزراکوکچل دینےکی دھمکیاں بھی دی گئیں۔ امریکی میڈیاکےمطابق جن نامزدوزراکودھمکیاں دی گئیں ا ن کےنام نہیں بتائےگئے،دھمکیوں پرایف بی آئی اورمحکمہ انصاف کاردعمل نہیں آیا۔ دوسری ...
  • بارش ہو گی یا خشک سردی پڑے گی؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

    171
    0
    بارش ہو گی یا خشک سردی پڑے گی؟۔ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھر میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے، تاہم پنجاب کے میدانی علاقوں میں آئندہ چند روز میں دھند اور سموگ بڑھنے کا بھی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے ...
  • ایم ڈی کیٹ کا ٹیسٹ دوبارہ کب ہوگا؟ تاریخ کا اعلان ہوگیا

    111
    0
    میڈیکل کے طلباو طالبات کیلئے اہم خبر، ایم ڈی کیٹ کا ٹیسٹ دوبارہ کب ہوگا؟ تاریخ کا اعلان ہوگیا۔ ایس ای بی ٹیسٹنگ سروس نے دوبارہ ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے لیے دو جامعات کا اعلان کر دیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاؤ یونیورسٹی کے بجائے اب جامعہ کراچی اور ...