Author: Omer Zaheer
دوسراون ڈے:پاکستان نےزمبابوےکو10وکٹوں سےشکست دیدی
نومبر 26, 2024730دوسرےون ڈےمیں پاکستان نےزمبابوےکو10وکٹوں سےشکست دےکرسیریزایک ایک سےبرابرکرلی۔ بلاوائیو میں کھیلے گئے میچ میں زمبابوےنےٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کرنےکافیصلہ کیاجوکہ غلط ثابت ہوا،میزبان ٹیم بُری طرح ناکام ہوگئی،زمبابوےکی ٹیم کی بیٹنگ لائن قومی کھلاڑیوں کےلئے ریت کی دیوارثابت ہوئی۔میزبان ٹیم 32.3 اوورز میں 145 رنز بناکرڈھیرہوگئی۔ پاکستان کی جانب سے ...سینئراداکارہ عینی زیدی نےخواتین کوشادی کی عمربتادی
نومبر 26, 2024650پاکستان شوبزانڈسٹری کی سینئراداکارہ عینی زیدی نےخواتین کوشادی کی عمربتادی۔ حال ہی میں اداکارہ عینی زیدی نےایک نجی ٹی وی شومیں بطورمہمان شرکت کی، جہاں پراداکارہ سےکیرئیرسمیت نجی زندگی اورشادی شدہ زندگی کے بارے میں مختلف سوال وجواب کیےگئے۔ عینی زیدی سےخواتین کی شادی کی عمرکےحوالےسےسوال کیاگیاتوجواب دیتے ہوئےاداکارہ کاکہناتھاکہ ...سعودی عرب میں بادل کب برسیں گے؟محکمہ موسمیات نےالرٹ جاری کردیا
نومبر 26, 2024530سعودی عرب کےمختلف شہروں میں بارشوں کےحوالےسےمحکمہ موسمیات نےالرٹ جاری کر دیا۔ سعودی محکمہ موسمیات کےمطابق مملکت کےمختلف شہروں میں آج بارش کاامکان ہےجس کےباعث جل تھل ایک ہونےکی پیشگوئی کی گئی ہے۔ سعودی محکمہ موسمیات کاکہناہےکہ مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ، ریاض سمیت دیگر شہروں میں تیز ہوا کے ساتھ ...وفاقی وزیرراناتنویرحسین سےبیلاروس کےوزیرصنعت کی ملاقات،زرعی شعبے پر تبادلہ خیال
نومبر 26, 20241410وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین سے بیلاروس کے وزیر صنعت الیگزینڈر یافیموا نے ملاقات کی۔جس میں مختلف منصوبوں پرتبادلہ خیال ہوا۔ وفاقی وزیرصنعت وپیداوارراناتنویرحسین سےبیلاروس کےوزیرصنعت الیگزینڈر یافیموانےملاقات کی جس میں زرعی شعبےسمیت مختلف منصوبوں میں گہری دلچسپی کااظہارکیاگیا۔ملاقات کےاختتام کےبعداعلامیہ جاری کیاگیا۔ اعلامیہ کےمطابق بیلاروس زرعی ...ایشین جونیئرکپ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئےپاکستانی ٹیم مسقط روانہ
نومبر 26, 2024850ایشین جونیئرکپ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئےپاکستانی 18رکنی ٹیم عبدالحنان کی قیادت میں مسقط روانہ ہوگئی۔ عمان کےدارالحکومت میں 26نومبرسےایشین جونیئرکپ ہاکی ٹورنامنٹ کامیلہ سجےگاجوکہ 4 دسمبر 2024 تک جاری رہےگاایونٹ میں 10ٹیمیں شرکت کرینگی۔ ایونٹ میں 10ٹیموں کوجونیئرکپ ہاکی ٹورنامنٹ کےکوالیفائنگ راونڈکی حیثیت حاصل ہے، پہلی 6 پوزیشن پانے ...مظاہروں کے دوران امن و امان بحال رہنا چاہیے،امریکہ
نومبر 26, 20241250امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملرنےکہاہےکہ مظاہروں کے دوران امن و امان بحال رہنا چاہیے،پاکستانی قوانین اور آئین کا احترام کیا جانا چاہیے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملرکاہفتہ وارمیڈیاسےبریفنگ کےدوران کہناتھاکہ پی ٹی آئی کی جانب سے مظاہرہ کرنے والے تشدد سے گریز کریں۔ امریکا پاکستان سمیت ...وزیراعظم سےبیلاروس کےصدرکی ملاقات،تجارت اورسرمایہ کاری پرتبادلہ خیال
نومبر 26, 20241070وزیراعظم شہبازشریف کےساتھ بیلاروس کےصدر الیگزینڈر لوکا شینکو نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔دونوں رہنماؤں نےتجارت،سرمایہ کاری ،دفاعی تعاون اورعلاقائی مسائل سمیت مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔ بیلاروس کے صدر الیگزانڈر لوکاشینکو وزیر اعظم ہاؤس پہنچے جہاں شہباز شریف نے معزز مہمان کا پرتپاک استقبال کیا اور انہیں گارڈ ...آج ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا ؟محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
نومبر 26, 20241060آج ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا ؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اورخشک رہے گا ،تاہم ملک کے بالائی علاقوں میں میں آند ھی/تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے ...صدارتی الیکشن کےنتائج کی تبدیلی کی کوشش،ٹرمپ کیخلاف کیس ختم
نومبر 26, 202411302020کےصدارتی الیکشن کےنتائج کی تبدیلی کی کوشش پرنومنتخب امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کےخلاف کیس ختم کردیاگیا۔ رواں ماہ5نومبرکوامریکی صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والے صدر ٹرمپ کوسپیشل کونسل کی جانب سےبڑاریلیف مل گیا۔ سپیشل کونسل جیک اسمتھ نےنومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کےخلاف کیس ختم کرنےکااعلان کرتےہوئےکہاکہ محکمہ انصاف کی پالیسی صدر ...اوپن اے آئی کی جانب سے گوگل کے مقابلے میں بڑا فیصلہ
نومبر 26, 20241360اوپن اے آئی کی جانب سے گوگل کے مقابلے میں بڑا فیصلہ،چیٹ جی پی ٹی تیار کرنیوالی کمپنی اوپن اے آئی نے گوگل کروم کے مقابلے پر ویب براؤزر تیار کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کے بزنس کے ایک اہم پہلو کو ہدف بنانے پر غور کر ...
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©