Author: Omer Zaheer
ریلوے کانوکنڈی سے سبی تک ٹریک کو اپ گریڈ کرنے کا اعلان
دسمبر 3, 2025230ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری،پاکستان ریلویز نےنوکنڈی سے سبی تک ریلوے ٹریک اپ گریڈ کرنے کا اعلان کر دیا۔ ریکوڈک منصوبے کی اہمیت کو مدنظر رکھتے ہوئے ریلوے نے نوکنڈی سے سبی تک چھ سو کلومیٹر ریلوے ٹریک کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ڈویژنل سپرٹنڈنٹ ریلویز عمران حیات ...سوشل میڈیا صارفین کیلئےانسٹا گرام میں بڑی تبدیلی کیے جانے کا امکان
دسمبر 3, 2025260سوشل میڈیا صارفین کیلئے اہم خبر،میٹاکی طرف سےانسٹا گرام میں ایک بہت بڑی تبدیلی کیے جانے کا امکان ہے۔ انسٹا گرام میں ایک بہت بڑی تبدیلی کی جا رہی ہے، جو ہوسکتا ہے کہ متعدد صارفین کو پسند نہ آئے۔انسٹا گرام پوسٹس میں صارفین اپنے مواد کو مدنظر رکھ کر ...امریکاکےشمال مشرق میں برفانی طوفان:5کروڑشہریوں کیلئے ایڈوائزری جاری
دسمبر 3, 2025290امریکاکی شمال مشرقی ریاستوں میں برفانی طوفان کےباعث 5کروڑشہریوں کیلئے ایڈوائزری جاری کردی گئی۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق امریکی شمال مشرقی ریاستیں برفانی طوفان کے زیر اثر ہیں،برفان طوفان کی وجہ سےمعاملات زندگی بُری طرح متاثرہوگئی ہے،شہری گھروں تک محصورہوکررہ گئےہیں۔ملک بھر میں ہزاروں پروازیں منسوخ اور تاخیر کا شکار ہوئیں۔ ...افغان وارنےہمارےکلچراورسوسائٹی کوبری طرح متاثرکیا،اسدقیصر
دسمبر 3, 2025220رہنماتحریک انصاف اسد قیصر نے کہا ہے کہ افغان وار نے ہمارے کلچراورسوسائٹی کوبری طرح متاثرکیا۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان کےرہنما اسد قیصراورمحمد زبیرنے مشترکہ پریس کانفرنس کی،جس میں رہنماتحریک نصاف اسدقیصرکاکہناتھاکہ قبائلی علاقوں میں لوگوں کوروزگارکےمواقع ملنے چاہئیں،این ایف سی کاشیئرخیبرپختونخواکونہیں مل رہاہے،فاٹا کےانضمام کےوقت ایک ہزارارب روپےدینےکاوعدہ کیاگیاتھا،ایک ...پاکستان اوربھارت سمیت 8جنگیں رکوائی،نوبل انعام پھربھی نہیں ملا،ٹرمپ
دسمبر 3, 2025320امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ پاکستان اوربھارت سمیت 8جنگیں رکوائی،نوبل انعام پھربھی نہیں ملا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کا اپنے بیان میں کہناہےکہ یوکرین جنگ حل کرناآسان نہیں،امیدہےروس یوکرین جنگ بھی جلدرک جائےگی،مجھےجنگ میں ہلاک ہونےوالوں کی فکرہوتی ہے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق ٹرمپ نےمزیدکہاکہ میں ...رواں سال کاآخری سپرمون کب نظرآئےگا؟سپارکونےتاریخ بتادی
دسمبر 3, 2025320رواں سال کاآخری سپرمون کب نظرآئےگا؟سپارکونےتاریخ بتادی۔ پاکستان کے قومی خلائی ادارہ، اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیر ریسرچ کمیشن (سپارکو) کےمطابق رواں سال کاآخری سپرمون 4اور5دسمبرکی رات کوپاکستان میں نظر آئےگا۔ دسمبرکاکولڈمون پاکستان بھرمیں واضح طورپر دیکھا جاسکے گا، دسمبر کا کولڈ مون رواں سال کاتیسرااورآخری سپرمو ن ہے۔ سپارکوکاکہناہےکہ سپرمون5دسمبرکی ...پنجاب میں بورڈ امتحانات عیدالفطر کےبعدلینےکافیصلہ
دسمبر 3, 2025210طلباکیلئےخوشخبری ،پنجاب میں بورڈ امتحانات عیدالفطر کےبعدلینےکافیصلہ کرلیاگیا۔ وزیرتعلیم پنجاب راناسکندرحیات کاکہناہےکہ میٹرک اورانٹرمیڈیٹ امتحانات رمضان کےبعدہوں گے،لاکھوں طلباکی آسانی کیلئےفیصلہ کیاگیاہےکہ عیدالفطر کےبعدبورڈامتحانات لیےجائیں گے۔ وزیرتعلیم پنجاب کامزیدکہناہےکہ بورڈامتحانات 2026کی نئی تاریخ کااعلان جلدکیاجائےگا۔پنجاب میں میٹرک کےامتحانات 3مارچ کوشیڈول اور انٹر کے زیرغورتھے،موسم اوررمضان کےپیش نظرعیدالفطر کےبعدامتحانات لینےکافیصلہ کیاگیاہے،فیصلےکامقصدطلباکوتیاری ...پنجاب حکومت نےپتنگ بازی کی اجازت کاقانون جاری کردیا
دسمبر 3, 2025360پتنگ بازی و پتنگ سازی کیلئے پنجاب حکومت نے پنجاب کائٹ فلائنگ آرڈیننس 2025 جاری کر دیا۔ پنجاب میں پتنگ بازی ڈپٹی کمشنر کی اجازت سے مشروط ہو گی، پتنگ سازی اور پتنگ فروخت کیلئے رجسٹریشن کروانا لازمی قرار دیا گیا ہے۔ پتنگ باز تنظیموں کیلئے رجسٹریشن بھی کروانا ہوگی، ...دنیامیں سلگتےتنازعات عالمی امن کیلئے خطرہ ہیں،اسحاق ڈار
دسمبر 3, 2025300نائب وزیراعظم ووزیرخا رجہ اسحاق ڈارنےکہاہےکہ دنیامیں سلگتےتنازعات عالمی امن کیلئے خطرہ ہیں، موسمیاتی تبدیلی اس وقت بہت بڑاچیلنج ہے۔ اسلام آبادمیں تقریب سےخطاب کرتےہوئےنائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈارکاکہناتھاکہ مئی میں پاک بھارت جنگ بھی خطرناک ثابت ہوسکتی تھی، موسمیاتی تبدیل اس وقت بہت بڑاچیلنج ہے،عالمی معاشی منظرنامہ تبدیل ہورہا ...سردی، بارش اور برفباری، محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
دسمبر 3, 2025480سردی، بارش اور برفباری، محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم سرد اور خشک، جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں شدید سرد رہے گا۔پنجاب اور خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں میں دھند اور سموگ پڑنے ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









