Author: Omer Zaheer
پاکستان شاہینزاوربنگلہ دیش اےکا پہلامیچ کل ہوگا
جولائی 18, 20241270پاکستان شاہینزاوربنگلہ دیش اےکےدرمیان پہلاچارروزہ میچ کل سےڈارون میں کھیلا جائےگا۔ پاکستان شاہینزکادوسرا چار روزہ میچ 26 جولائی سے ڈارون میں کھیلا جائے گا۔صاحبزادہ فرحان پاکستان شاہینز کی قیادت کرینگے۔ پاکستان شاہینزکی تین سال میں یہ تیسری ریڈبال سیریزہے۔اس سے قبل قومی ٹیم نے سری لنکا اور زمبابوے کے خلاف ...پی ٹی آئی وسنی اتحادکونسل کی پارلیمانی پارٹی کااجلاس
جولائی 18, 20241420تحریک انصاف اورسنی اتحادکونسل کی پارلیمانی پارٹی کااہم اجلاس منعقدہوا۔ ذرائع کےمطابق اجلاس میں سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے فیصلے پر عملدرآمد کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں چار نکات پر گفتگو، تمام ارکان پارلیمنٹ کی رائے لی گئی ۔ ذرائع کےمطابق تحریک انصاف و سنی اتحاد کونسل کے ارکان ...بانی پی ٹی آئی کی حاضری :عدالت نےاہم ہدایت کردی
جولائی 18, 20241050بانی تحریک انصاف عمران خان کی حاضری یقینی بنائی جائے، عدالت نےسپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو ہدایت کردی۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت 30 جولائی تک ملتوی کر ...صنم جاویدکی گرفتاری کےمعاملےپرعدالت کابڑاحکم
جولائی 18, 20241100رہنماتحریک انصاف صنم جاویدکی گرفتاری غیرقانونی قرار،اسلام آبادہائیکورٹ نےرہائی کی درخواست نمٹادی۔ اسلام آبادہائیکورٹ میں صنم جاویدکی بازیابی کی درخواست پرسماعت ہوئی ،کیس کی سماعت جسٹس حسن اورنگزیب نےکی۔ صنم جاویدکی جانب سےوکیل میاں اشفاق اور علی بخاری عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت کی جانب سے ڈے نوٹس پر اٹارنی ...مخصوص نشستیں:الیکشن کمیشن میں بڑی بیٹھک
جولائی 18, 2024750مخصوص نشستوں کےمعاملےپرالیکشن کمیشن میں آج بڑی بیٹھک ہوگی۔ ذرائع کےمطابق مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن میں بڑی بیٹھک ہوگی۔الیکشن کمیشن آج پہلی بار سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے فیصلے کا تفصیلی جائزہ لے گا۔ ذرائع کےمطابق چیف الیکشن کمشنر، سیکرٹری الیکشن کمیشن ...امریکی صدر کورونا میں مبتلا ہوگئے
جولائی 18, 202461081 سالہ صدر جو بائیڈن کا کورونا کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد انہوں نے تمام سیاسی مصروفیات ترک کر دیں۔ وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ امریکی صدر جوبائیڈن کو کورونا کی معمولی علامات ہیں اور انہیں کورونا ویکسین لگادی گئی ہے۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق صدر ...انسٹاگرام میں دلچسپ آڈیو فیچر متعارف
جولائی 18, 20241530انسٹا گرام نے ریلز ویڈیوز کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرانے کا اعلان کر دیا۔ملٹی ٹریک آڈیو نامی فیچر کا مقصد انسٹاگرام کی مختصر ویڈیوز کو بہتر بنانے میں مدد فراہم کرنا ہے۔ یہ فیچر اس وقت متعارف کرایا گیا جب انسٹاگرام کے سربراہ ایڈم موسیری نے گزشتہ دنوں ...ابھیشیک نےایشوریاسےراہیں جدا کرلیں؟
جولائی 18, 2024790بالی ووڈ میں بگ بی کےنام سےپہچان رکھنےوالےامیتاب بچن کےبیٹےابھیشیک بچن نےطلاق سےمتعلق پوسٹ لائک کرکےمداحوں کو حیرت میں مبتلاکردیا۔ گزشتہ ایک سال سےبھارتی میڈیاپرخبروں کی زینت بنےوالی جوڑی ابھیشیک بچن اورایشوریارائےکےبارےمیں افواہیں تھی کہ دونوں میں علیحدگی ہوگئی ہےمگراس بات پردونوں جانب سےکوئی تصدیق یاتردید نہیں کرتاتھا۔اس کےعلاوہ دونوں ...اسرائیلی دہشتگردی جاری:24گھنٹوں میں 80فلسطینی شہید
جولائی 18, 2024860غزہ میں اسرائیلی دہشت گردی نہ رک سکی،گزشتہ 24گھنٹوں میں مزید80فلسطینی شہیدہوگئے۔ سال 2023کی 7اکتوبرسےغزہ پراسرائیلی حملےشروع ہوئے جس کےبعداسرائیل کاجنگی جنون بڑھتاگیااوردن بدن اسرائیلی دہشتگردی زورپکڑتی گئی اسرائیلی دہشتگردی کےنتیجےمیں اب تک غزہ میں ہزاروں افرادشہیدہوچکےہیں،جن میں زیادہ تعداد خواتین اورمعصوم بچوں کی ہے،اسرائیلی جارحیت کےباعث غزہ کوکھنڈرمیں تبدیل ...ایڈہاک ججزکی تقرری:چیئرمین پی ٹی آئی کی مخالفت
جولائی 16, 2024730چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرعلی نےایڈہاک ججزکی تقرری کی مخالفت کردی۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرعلی کاکہناتھاکہ 2015 سے سپریم کورٹ میں کسی ایڈہاک جج کی تقرری نہیں کی گئی، سپریم کورٹ نے اصولی طور پر فیصلہ کیاتھا کہ ’’ایڈہاک ازم،آزاد عدلیہ‘‘ کے لیےمتصادم ہے،ایڈہاک ججز کا تقرر اور وہ بھی ...
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©