Author: Omer Zaheer
مخصوص نشستوں کامعاملہ:ن لیگ نےبڑاقدم اٹھالیا
جولائی 15, 20241080تحریک انصاف کومخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کےفیصلےپرمسلم لیگ ن نےسپریم کورٹ میں نظرثانی کی درخواست دائرکردی۔ ن لیگ جانب سےدرخواست میں موقف اختیارکیاگیاکہ تحریک انصاف نے مخصوص نشستوں کے حصول کی استدعا ہی نہیں کی تھی،سنی اتحاد کونسل اور پی ٹی آئی الگ الگ سیاسی جماعتیں ہیں، آزاد امیدوار پہلے ...ملکی سیاست میں ہلچل:وزیراعظم کی نوازشریف سےملاقات
جولائی 15, 2024890ملکی سیاست میں بڑی ہلچل:وزیراعظم شہبازشریف نےصدرمسلم لیگ ن میاں نوازشریف سےایک اورملاقات کی۔ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیاگیا ۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف کی صدرمسلم لیگ ن میاں نوازشریف سےملاقات چھانگلہ گلی میں ہوئی۔اس ملاقات میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازبھی موجود تھیں۔ملاقات میں ...بارشوں کی پیشگوئی:پی ڈی ایم اےنےالرٹ جاری کردیا
جولائی 15, 202474017 سے21جولائی تک صوبہ پنجاب میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی سےمتعلق پی ڈی ایم اےنےالرٹ جاری کردیا۔ ترجمان پی ڈی ایم اےکاکہناتھاکہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں تیز ہواؤں کے ساتھ شدید بارشوں کے امکانات ہیں۔17 سے 19 جولائی کے دوران جنوبی پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آندھی اور ...میڈیا انڈسٹری کے بدلتے ہوئے رجحانات
جولائی 15, 2024870آج کا دور تھیوری لرننگ کا نہیں بلکہ سکلز لرننگ کا دور ہے۔ اور سکلز لرننگ ہی کامیابی کی ضمانت ہے۔ سکلز کے بغیر کوئی بھی شخص کسی بھی شعبے میں زیادہ عرصہ تک کام نہیں کر سکتا۔ صحافت کے طالب علموں کا مسئلہ ہمیشہ سے میڈیا انڈسٹری رہا ...حکومت کاپی ٹی آئی پرپابندی کافیصلہ،عطاتارڑ
جولائی 15, 2024790وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑنےکہاہےکہ وفاقی حکومت نےتحریک انصاف پرپابندی لگانےکافیصلہ کرلیاہے۔ وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکااسلام آبادمیں پریس کانفرنس کرتےہوئےکہناتھاکہ تحریکِ انصاف پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے، پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کے معاملے پر کافی دیر سے غور جاری تھا، پی ٹی آئی پر پابندی کا ...چیمپئن ٹرافی2025:بھارت نےلال جھنڈی دکھادی
جولائی 15, 20241380چیمپئن ٹرافی 2025بھارت نےپاکستان دورےپرلال جھنڈی دکھادی۔ پاکستان میگاایونٹ کی میزبانی کرنےجارہاہے۔ایسےمیں بھارت کی جانب سےروایت برقراررکھتےہوئےپاکستان آنےسےانکارکیاجارہاہے۔تاہم اب بھارتی میڈیا کی جانب سے آئی سی سی کے حوالے سے دعویٰ کیا جا رہا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آئی سی سی کی جانب سے بھارت کی عدم شرکت پر ...کرکٹ کی بہتری :محسن نقوی کےبڑےفیصلے
جولائی 15, 20241430چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نےکرکٹ اورٹیم کی کارکردگی کی بہتری کےلئے بڑےفیصلےکرلئے۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈمحسن نقوی کی زیرصدارت اہم اجلاس ہواجس میں بڑےفیصلےکرلئےگئے۔گیری کرسٹن اور جیسن گلیسپی کو بھی سلیکشن کمیٹی میں شامل کرلیاگیاہر کھلاڑی کا ہر 3 ماہ بعد فٹنس ٹیسٹ لازمی ہو گا۔ کھلاڑی ...محمدحارث پاکستان شاہینزوائٹ بال ٹیم کےکپتان مقرر
جولائی 15, 20241560محمدحارث دورہ آسٹریلیاکےلئےپاکستان شاہینزوائٹ بال ٹیم کےکپتان مقررکردئیےگئے۔ ریڈبال ٹیم میں سات تبدیلیاں کی گئیں حارث کےعلاوہ عثمان،عبدالفصیح، عرفات منہاس، عارف یعقوب، جہانداد خان اور عمران جونیئر کو وائٹ بال ٹیم میں شامل کرلیاگیا۔پاکستان شاہینز ڈارون آسٹریلیا میں دو ون ڈے میچوں کے علاوہ ٹی ٹونٹی سیریز کھیلے گی۔ ون ...غیرقانونی بھرتیوں کاکیس،پرویزالٰہی پر فردجرم نہ لگ سکی
جولائی 15, 20241090پنجاب اسمبلی میں مبینہ غیرقانونی بھرتیوں کامقدمہ سابق وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی اوردیگرملزمان پرآج بھی فردجرم عائدنہ ہوسکی۔ لاہورکی اینٹی کرپشن عدالت کے جج صفدر حسین بھٹی نے کیس کی سماعت کی ۔ چودھری پرویزالٰہی کےوکلاکی جانب سےحاضری معافی کی درخواست دی گئی جس میں موقف اختیارکیاگیاکہ چودھری پرویزالٰہی کامیڈیکل سرٹیفکیٹ ...صنم جاویدکی رہائی:والدکاعدالت سےرجوع
جولائی 15, 20241210رہنما تحریک انصاف صنم جاوید کے والد نے بیٹی کی رہائی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ صنم جاوید کے والد نے دائر درخواست میں استدعا کی کہ صنم جاوید کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش کرنے اور غیر قانونی حراست سے فوری رہا کرنے کا حکم دیا ...
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©